عمر خیام

56.5K posts

عمر خیام banner
عمر خیام

عمر خیام

@W8fte

ایک عام گناہگار اور ناچیز انسان

نامعلوم مقام Katılım Mart 2024
79 Takip Edilen238 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
عمر خیام
عمر خیام@W8fte·
ایک مومن کی اس دنیا میں کمائی یہ ہے کہ اللہ تعالٰی اس سے راضی ہوں۔ چنانچہ کبھی تو یہ کمائی نعمتوں پر شکر کرنے سے حاصل ہو جاتی ہے اور کبھی کسی تکلیف یا آزمائش پر صبر کرنے کی بدولت اللہ تعالٰی کی رضا حاصل ہو جاتی ہے۔ ✍️🏻
اردو
28
76
97
13.3K
ɪᴹ᭄zₐᵣₜₐₛₕₐ ₛᵤₗₑₘₐₙ➤
اللہ تعالیٰ کی طرف سے آئی تکلیف اتنی اذیت نہیں دیتی ، مگر لوگوں کی طرف سے دی گئی تکلیف آپ کی روح کو بھی چیر پھاڑ دیتی ہے ،،،، دعا کی درخواست 🙏 #زری مجھ کو کافی ہے بس اک تیرا موافق ہونا ساری دنیا بھی مخالف ہو تو کیا ہوتا ہے ZS
ɪᴹ᭄zₐᵣₜₐₛₕₐ ₛᵤₗₑₘₐₙ➤ tweet media
اردو
22
17
45
916
عمر خیام retweetledi
Aftab Nazir
Aftab Nazir@Aftab_Nazir·
سانحۂ تضامن کے مرکزی کردار امجد یوسف کی گرفتاری کے بعد آج دمشق کے جنوب میں واقع تضامن میں عید کا سا سماں ہے میں جب اس محلے میں گیا تو غربت اپنی انتہاؤں کو چھوتی نظر آئی، مگر اس غربت کے ساتھ ایسی مہمان نوازی دیکھی کہ آج تک یاد ہے یہاں کے لوگوں سے جب اس سانحے پر بات ہوئی، ان کے انٹرویوز کیے… تو ان کے ضبط نے مجھے توڑ کر رکھ دیا تھا جن کے اپنے پیارے ان گڑھوں میں دھکیل کر زندہ جلائے گئے، وہی لوگ مشیتِ الٰہی پر اس قدر راضی، اس قدر پُرسکون کہ ان کے صبر و استقلال کو دیکھ کر بے اختیار آنسو نکل آئے دل چاہا کہ ان عزیمت کے پہاڑوں کی پیشانیوں کو بوسہ دوں، اپنوں کی شہادت کے تذکرے کرکے فقط اتنا کہتے کہ اسی میں اللہ کی رضا ہوگی یاد رہے کہ اس قتلِ عام پر University of Amsterdam سمیت کئی عالمی جامعات نے تحقیق کی جبکہ Human Rights Watch اور Amnesty International نے اسے کھلے لفظوں میں جنگی جرم قرار دیتے ہوئے امجد یوسف کو مجرم قرار دیا آج اس محلے کے لوگ اس لیے خوش ہیں کہ امجد یوسف نامی وہ درندہ، جو اسدی نظام کا کارندہ اور خامنائ رجیم کا پیروکار تھا گرفتار ہوچکا ہے مگر یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ شام کی جنگ میں اسلامی انقلابی گارڈ کور IRGC یا بالفاظ دیگر “پاسدارن انقلاب”اور اس کی قدس فورس کا مکروہ اور غلیظ کردار ہمیشہ یاد رکھا جائیگا خصوصاً قاسم سلیمانی نامی خون آشام بھڑئیے نے جو ظلم ڈھائے اسکی مثال چنگیز خان اور ہلاکو خان کے دور میں بھی نہیں ملتی الحمدللہ، اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو ایک مضبوط فوج عطا کی خطے کے حالات کو دیکھ کر انسان یہ سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ اگر ریاستی ادارے مضبوط نہ ہوں تو اندرونی و بیرونی خطرات کس حد تک تباہی لا سکتے ہیں اور جو ایرانی رجیم شام لبنان یمن اور عراق میں اس قدر تباہی مچاکر خون کی ہولی کھیل سکتی تھی اس نے پڑوس میں پاکستان کے لئیے کیا کیا سازشیں بن کر تخریب کاریاں کیں ہونگیں ہمارے ہاتھ تو فقط ایک کلبھوشن اور گلزار شمبے ہی لگے نجانے کتنے کلبھوشن اس نے پاکستان کے خلاف پال رکھے تھے اور یہ بھی تاریخ کا ایک حصہ ہے کہ جنوری 2024 میں جب ایران نے پاکستان پر جارحیت برتی اور میزائل حملے کرکے معصوم پاکستانی بچوں اور خواتین کو شہید کیا تو پاکستان نے تین دن میں بروقت اور واضح جواب دے کر خامنائ رجیم کی ہر قسم کی غلط فہمی دور کر دی اور سب کا کریڈٹ صرف اور صرف چیف آف ڈیفینس اسٹاف فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر شاہ صاحب کو جاتا ہے کہ جنہوں نے ارض پاک کی سالمیت اور خودمختاری پر رتی برابر بھی کمپرومائز نہیں کیا پاکستان ہمیشہ زندہ باد آفتاب نذیر
اردو
7
133
361
5K
عمر خیام retweetledi
Ammar Khan Yasir
Ammar Khan Yasir@ammarkhanyasir·
لندن میں تاریخی مکالمہ: جماعت قادیان بالمشافہ گفتگو کے لیے تیار تاریخ: 29 اپریل 2026، بروز بدھ لندن سے ایک غیر معمولی اور تاریخی پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں جماعت قادیان نے پہلی بار بالمشافہ مکالمے کے لیے آمادگی ظاہر کی ہے۔ یہ پیش رفت عالمِ اسلام کے لیے ایک بڑی خبر کی حیثیت رکھتی ہے، کیونکہ ایک عرصے سے اس نوعیت کی براہِ راست گفتگو کا انتظار کیا جا رہا تھا۔ اطلاعات کے مطابق 29 اپریل 2026 بروز بدھ کو یہ اہم نشست متوقع ہے، جس میں عالمی سطح پر معروف اسکالر جناب عدنان رشید اور دعوتی میدان میں سرگرم شخصیت محمد امتیاز بھی شریک ہوں گے، جبکہ ان کے ہمراہ مولانا سہیل باوا بھی موجود ہوں گے۔ مولانا سہیل باوا نے اس موقع کو ایک تاریخی لمحہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ طویل عرصے سے اس ملاقات کے منتظر تھے اور اب جبکہ جماعت قادیان لندن کی جانب سے مقام کا تعین کیا جائے گا، وہ ان شاء اللہ ضرور شریک ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ امید کی جا رہی ہے کہ اس مرتبہ جماعت قادیان اپنی طے کردہ تاریخ پر قائم رہے گی اور پیچھے نہیں ہٹے گی۔ یہ متوقع مکالمہ نہ صرف برطانیہ بلکہ عالمی سطح پر دینی حلقوں کی توجہ کا مرکز بن چکا ہے،
Ammar Khan Yasir tweet media
اردو
28
177
450
16.3K
ɪᴹ᭄zₐᵣₜₐₛₕₐ ₛᵤₗₑₘₐₙ➤
9 سال میری شادی کو ہوئے اور 9 سال ٹویٹر جوائن کیے ہوئے ہو گئے ان 9 سالوں میں ایک رشتہ قائم ہو گیا ہے آپ سب سے گھر جیسی فیل آتی ہے یہاں پر آ کر 😇 ۔ پوچھنا یہ تھا کے گزشتہ 9 سال سے آپ نے مجھے کیسا پایا ..؟؟ چند الفاظ میرے لیے 🤗🫰 کومنٹ لازمی کرنا ہے 🤗 #زری
ɪᴹ᭄zₐᵣₜₐₛₕₐ ₛᵤₗₑₘₐₙ➤ tweet media
اردو
32
14
54
1.2K
عمر خیام retweetledi
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧
کسی انسان کی نظروں میں اچھا بننے کے لیے بالکل بھی لازم نہیں کہ کسی دوسرے کی برائی کی جائے ۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ ایسا کرنے سے آپ دوسرے انسان کی گڈ بکس میں آ جائیں گے تو یہ آپ کی سب سے بڑی غلطی فہمی اور ذلالت کی طرف جانے والا پہلا غلط قدم ہے۔ #SMK
اردو
3
6
24
277
عمر خیام retweetledi
🇵🇰افنان
🇵🇰افنان@shaaz_72·
کھڑکی کھلی ہو یا رنگین ہو خیال ہوا کا گزر نہیں ،تو حبس ہے حیات #شاز
🇵🇰افنان tweet media
اردو
6
10
21
512
عمر خیام retweetledi
Maria Mukarram
Maria Mukarram@mariamukarram9·
زندگی کا لطف اٹھاؤ، ہم دوبارہ کبھی جوان نہیں ہوں گے۔ لمحے بہتے ہیں جیسے ندی کے پانی، اور ہر ہنسی، ہر خوشبو، ہر چھوٹی خوشی بس ایک بار نصیب ہوتی ہے۔ آج کے دن کی قدر کرو، محبت کرو، ہنسو، جیو… کیونکہ یہی لمحے تمہیں ہمیشہ یاد رہیں گے۔
اردو
3
5
15
203
عمر خیام retweetledi
Mufti Munib ur Rehman
Mufti Munib ur Rehman@MuniburRehman55·
میرے گمان کے مطابق! 15 اپریل 2026
Mufti Munib ur Rehman tweet media
اردو
0
39
174
4.5K
عمر خیام retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 دنیا بھر میں لاکھوں دلوں کو چھو لینے والی خوبصورت آواز
اردو
2
209
1.7K
13.3K
عمر خیام retweetledi
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧
کہتے ہیں لوگ مجھ سے کوئی اور بات کر لاؤں کہاں سے بات تیری بات کے سوا
اردو
2
7
18
335
عمر خیام retweetledi
🇵🇰💪🏼جمیل_احمد🇵🇰
اب تمہاری تعریف میں کیا کہوں؟ میری مرجھائی ہوئی زندگی میں اکلوتا گلاب🌹 ہو تم 💫❤️😗*
اردو
1
4
6
114
عمر خیام retweetledi
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧
ہم جو چاہتے ہیں وہ محض اس لیے نہیں کر پاتے کہ "لوگ کیا کہیں گے؟" یہ ایک بے معنی خوف ہے جو ہماری عمر کے ساتھ ہی بوڑھا ہو جاتا ہے، بڑھاپے کی حالت میں یہ پچھتاوے کا روپ دھار لیتا ہے اور پل پل ڈستا رہتا ہے۔ سو جو من چاہے وہ کریں، زندگی میں آپ کو اونچ نیچ سے تو ہر حال میں گزرنا ہی ہے، لوگوں نے تو ہر حال میں کچھ کہنا ہی ہے۔۔۔ تو پھر آپ کے لیے اپنی زندگی زیادہ ضروری ہے یا لوگوں کا کہا۔۔۔؟ فیصلہ آپ کا ہے، کیونکہ زندگی صرف ایک بار ملتی ہے دوبارہ نہیں۔۔۔سوچ لیں ۔ #SMK
اردو
2
7
13
274
عمر خیام retweetledi
🍁__^~^__🍁
🍁__^~^__🍁@eM_RzN·
کیا کہا ؟ کسی حسین بدن پر تُو آمادہ نہیں ہوتا ! جانے دے یار اتنا بھی کوئی سادہ نہیں ہوتا ! پگھل جاتی ہے قُرب کی حدت سے پارسائی اکثر ! وہ بھی بہک جاتا ہے ، جس کا ارادہ نہیں ہوتا ، __! ❤‍🔥 #افسانے ❤‍🩹
اردو
0
4
4
103
عمر خیام retweetledi
Mirha
Mirha@Mirha_k·
بیٹیوں کہ لیے باپ دنیاوی خدا جیسا ہوتا، جو چاہے تو بیٹی کی زندگی اپنی شفقت محبت اور ساتھ دے کر جنت بنا دے ، اور اگر چاہےضد انا یا غیرت کے نام پر اپنی ذات کو آگےرکھتےہوئے جہنم کی نظر کر دے ایسی جہنم جس میں وہ تمام عمر جلےبھی لیکن الزام دےسکےنا ہی بد دعا، سوائے عمر بھر کہ صبر کے
اردو
6
12
24
417
عمر خیام retweetledi
🇵🇰💪🏼جمیل_احمد🇵🇰
ﺍﻧﺘﮩﺎﺅﮞ ﮐﮯ ﺑﯿﭻ، ﺯﻧﺪﮦ ﮨﻮﮞ ﮐﭽﮫ ﺧﺪﺍؤﮞ ﮐﮯ بیچ، ﺯندﮦ ﮨﻮﮞ ﺩﺍﺳﺘﺎﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ، ﺳﻨﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﺟﻦ ﺑﻼﺅﮞ ﮐﮯ ﺑﯿﭻ، ﺯﻧﺪﮦ ﮨﻮﮞ معجزﮦ ﺍﻭﺭ ﮐِﺴﮯ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ؟ ﺑﺪ ﺩﻋﺎﺅﮞ ﮐﮯ ﺑﯿﭻ، ﺯﻧﺪﮦ ﮨُﻮﮞ
اردو
2
8
15
362