Pakistan Tehreek-E- Eithad
1.6K posts

Pakistan Tehreek-E- Eithad
@Eithadpk
Party official account
پاکستان Katılım Temmuz 2021
1 Takip Edilen433 Takipçiler

آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کے منصبِ قیادت سنبھالنے پر انہیں اور ایران کی غیور عوام کو دلی مبارکباد۔ اللہ تعالیٰ شہید رہبرِ معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے درجات بلند فرمائے۔
#ChaudhryAurangzeb #PakistanZindabad #I_stand_with_Iran #i_stand_with_islam #PTE

اردو

15 رمضان المبارک یوم ولادت حضرت سیدنا امام حسن علیہ السلام
#ChaudhryAurangzeb #PakistanZindabad #i_stand_with_islam

اردو

جنگ کا طبل مردوں کو نامردوں سے الگ کردیتا ہے!
(مولا علی علیہ السلام)
#ChaudhryAurangzeb #I_stand_with_Iran #PakistanZindabad #PTE

اردو

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کی خبر سن کر دلی افسوس ہوا۔
یہ اطلاع اہلِ ایران اور عالمِ اسلام کے لیے نہایت صدمے کا باعث بنی ہے۔
ہم ایرانی قوم سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔
#ChaudhryAurangzeb #PakistanZindabad #PTE

اردو

وطنِ عزیز کے دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
ہماری افواج کسی بھی جارحانہ عزم کو خاک میں ملانے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں۔
پوری قوم افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
#PakistanZindabad #ChaudhryAurangzeb #PTE

اردو

تمام اہلِ اسلام کو یومِ ولادت با سعادت نواسہ رسولُﷺ حضرت امام حسین علیہ السلام مبارک ہو!
#ChaudhryAurangzeb

اردو


Pakistan Tehreek-E- Eithad retweetledi
Pakistan Tehreek-E- Eithad retweetledi
Pakistan Tehreek-E- Eithad retweetledi

توحید پر اتنے پکے رہو کہ لوگ تمہیں اہلِ حدیث سمجھنے لگیں، امر بالمعروف ونہی عن المنکر اور صحابہ کرام سے اتنی محبت کرو کہ لوگ تمہیں دیوبندی سمجھنے لگیں، عشقِ رسول صل الّلہ علیہ وآلہ وسلم اتنا دل و زبان و عمل میں رکھو کہ لوگ تمہیں بریلوی سمجھنے لگیں، اور اہلِ بیت سے اتنی شدید محبت رکھو کہ لوگ تمہیں اہلِ تشیع سمجھنے لگیں. لیکن جب کوئی پوچھے کہ تم کس فرقے سے ہو تو کہہ دینا کہ میں بس مسلمان ہی ہوں اور میں الّلہ کی پناہ مانگتا ہوں فرقہ واریت سے۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر اسرار احمد رحہ
❤️❤️❤️
اردو

چیئرمین پاکستان تحریکِ اتحاد چوہدری اورنگزیب صاحب نے سید قاسم علی شاہ صاحب سے ملاقات کی، شاہ صاحب کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیشں کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
#ChaudhryAurangzeb




اردو

آج ساڑھے چودہ سو سال کے بعد بھی یہ اعزاز صرف امام عالی مقام حسین ابن علی علیہ السّلام کے پیروکاروں کے حصے میں ہی آیا ہے کہ وہ سر کٹانے کو تو تیار ہیں لیکن یزید کے سامنے سر جھکانے کو تیار نہیں !
چیئرمین پاکستان تحریکِ اتحاد چوہدری اورنگزیب
#ChaudhryAurangzeb

اردو

ایسے ملکی حالات میں عمران خان کا یہ پیغام ایک اچھا اقدام ہے ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے سب کو مل کر کام کرنا چاہیے۔۔
چیئرمین پاکستان تحریکِ اتحاد چوہدری اورنگزیب ۔
#ChaudhryAurangzeb
#Pakistan_Zindabad

اردو







