Sabitlenmiş Tweet
Eman efi
705 posts

Eman efi retweetledi

سیاسی ڈکٹیٹر اگر مڈل کلاس کو اپنی وفاداری، خوشامد اور چاپلوسی کی بنیاد پر اسمبلیوں میں بھیجیں گے تو یہی نتیجہ برآمد ہو گا، جس ملک میں آپ رہتی ہیں، اُس ملک سمیت ہر جمہوری ملک کی طرح شخصیت پرستی سے آزاد ایسی جمہوری جماعتیں بنائیں جو میرٹ اور انٹرنل جمہوریت کے ذریعے مڈل کلاس کو قابلیت کی بنیاد پر آگے لائیں، ایک شخص کی پسند نہ پسند کی بنیاد پر نہیں، ورنہ جو اپنے مفاد کے لیے لیڈر کی چاپلوسی کر رہا تھا وہ اُسی مفاد کے لیے نظام کی چاپلوسی بھی کرے گا۔ ملک میں جمہوریت لانی ہے تو پہلے سیاسی جماعتوں میں جمہوریت لائیے، فوجی ڈکٹیٹروں سے جان چھڑوانی ہے تو انہیں باری باری کندھا دینے والے سیاسی ڈکٹیٹروں سے جان چھڑوائیے۔
Noshi Gilani@noshigilani
لگتا ہے مڈل کلاس کو اسمبلیوں میں بھیجنے کا تجربہ بھی ناکام ہی رہا ہے ۔۔ یہ تو وڈیرے بن بیٹھے ہیں
اردو




















