Shbaz Sag

930 posts

Shbaz Sag

Shbaz Sag

@SagShbaz

All Accounts Gone 😔 New account with new Thoughts 💭 u are all welcome 🤗 Give respect & take 200% from my side #NorthernPakistan is my weakness 😔

Katılım Nisan 2025
84 Takip Edilen36 Takipçiler
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
جن کی درسگاہ ہو کربلا وہ دنیا و آخرت دونوں میں کامیاب ہیں انشاء اللہ۔
اردو
3
6
91
783
Shbaz Sag
Shbaz Sag@SagShbaz·
@rabiatalks Well Done iran ✌️ Labaik Ya Hussain AS Haider Haider 💪
English
0
0
0
13
Rabia Malik
Rabia Malik@rabiatalks·
ایران کی جرات نے دنیا کو حیران کر دیا، اور ایک بار پھر ثابت ہو گیا کہ طاقت صرف ہتھیاروں میں نہیں بلکہ ایمان اور حوصلے میں ہوتی ہے۔۔۔۔ سچ ہے، جس کے ساتھ اللہ ہو اسے کوئی نہیں جھکا سکتا… اور وہ ٹرمپ جو خود کو دنیا کی سپر پاور سمجھتا تھا، آج ایران کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو گیا، اور اسے شکست تسلیم کرنا پڑی… @rabiatalks @PTIofficial @siasatpk @SdqJaan @ShakirAwan88
Rabia Malik tweet media
اردو
3
16
35
738
Shbaz Sag retweetledi
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
سعودی اور یمن لڑیں تو اسلام خطرے میں نہیں عراق اور کویت لڑیں تو اسلام خطرے میں نہیں پاکستان اور افغانستان لڑیں تو اسلام خطرے میں نہیں متحدہ امارات اور سٗوڈان لڑیں تو اسلام خطرے میں نہیں مگر جیسے ہی ایران اور سعودی لڑیں تو پورا اسلام خطرے میں آجاتا ہے اب یہ فرقہ وارانہ بکواس نہیں چلیگی۔ کچھ اور بہانہ ڈھونڈیں دراڑیں ڈالنے کا۔
اردو
155
1.9K
5.4K
86.4K
Shbaz Sag
Shbaz Sag@SagShbaz·
@Shirink_13 Sankii budha h saala... I wonder how American people choose him as their President twice 😐
English
0
0
0
23
S
S@Shirink_13·
Ultimately, this level of arrogance is often self-destructive. History shows that when leaders whether pharaohs, emperors, or dictators let their pride go unchecked, it frequently leads to dramatic downfalls.
S tweet media
English
6
8
55
762
DiscussingFilm
DiscussingFilm@DiscussingFilm·
New look at the Moon. (Source: Artemis II Crew)
DiscussingFilm tweet mediaDiscussingFilm tweet mediaDiscussingFilm tweet media
English
236
3.6K
31.4K
492.5K
Syeda Zahra
Syeda Zahra@ZahraShahPTI·
قیمتی راۓ درکار 🚨 اگر پاکستان اس جنگ میں ایران کیخلاف جاتا ہے تو آپ کس کا ساتھ دیں گے؟ 1- ایران 2- پاکستان 3- نیوٹرل
اردو
169
22
108
4.8K
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
حق بجانب کون ہے؟ گندی گالیاں نکالتے،دھمکیاں دیتے جس طرح کی زبان۔۔۔رویہ ٹرمپ دکھا رہا ہے اس طرح کی زبان/رویے کے سامنے دنیا کا کوئی بھی غیرمند ملک"سرنڈر"نہیں کر سکتا۔ نا ایسے رویے/زبان کے ساتھ مزاکرات ہوتے ہیں۔ خاص طور پر جن پر حملہ بھی پہلے خود کیا ہو اور تین درجے تک کی لیڈرشپ بھی مار دی ہو۔ بچوں،عورتوں سمیت ہزاروں شہری اور انفراسٹرکچر اور لاکھوں مکانات،بلڈنگز تباہ ہو گئیں ہوں مغربی ممالک اپنی ائیرسپیس تک استعمال نہیں کرنے دے رہے جبکہ خلیجی ممالک اپنی ائیرسپیس اور،بیسسز بھی استعمال کروا رہے ہیں۔ پاکستانی عوام کو ایران کو موردالزام ٹھہرانے کے بجائے اس کے مخالفین کا رویہ دیکھنے کی ضرورت ہے۔ غلط کو غلط اور صیح کو صیح کہیں۔۔ دوسری طرف چاہے کوئی بھی ہو۔ (اسد آر چوہدری)
اردو
8
30
148
4.8K
Hopeful
Hopeful@high_hopeful·
Pakistan must stay out of this conflict at all costs
English
76
97
1K
35.6K
Shbaz Sag
Shbaz Sag@SagShbaz·
Takbeer ...Allah o Akbar Haider Haider 💪 #IranWar
Türkçe
0
0
0
27
Shbaz Sag
Shbaz Sag@SagShbaz·
@RanaAamirilyas سعودی عرب آج امریکہ کو اپنی سرزمین سے نکل جانے کا حکم دے اس کے بعد ایران اگر سعودی عرب پہ حملے کرے تو پاکستان کو حق حاصل ہے کہ ایران کو طاقت سے روک دے
اردو
1
0
0
166
Aamir Ilyas Rana
Aamir Ilyas Rana@RanaAamirilyas·
ایران کی طرف سے کیسی غلط منطق ہے!! جو سعودی آئل ریفائنری پر حملہ کردیا سعودی عرب نے کبھی حملہ نہیں کیا! KSA نے ایران کے خلاف جارحانہ کارروائی کے لیے اپنی سرزمین کو استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی! KSA نے مذاکراتی نتیجے کی مکمل حمایت کی! KSA نے تحمل اور قیادت کا مظاہرہ کیا۔ اب یہ عمل ناقابل قبول ہے پاسداران انقلاب نے سعودی عرب اور اسرائیل کو ایک برابر کر دیا جو کسی بھی طرح قابل قبول نہیں ہے
Aamir Ilyas Rana tweet media
اردو
234
390
989
97.8K
Najam Wali Khan
Najam Wali Khan@najamwalikhan·
‼️‼️‼️ایران کا سعودی عرب پر حملہ؛ پاکستان اور سعودی عرب کی پیٹھ میں خنجر گھونپنا‼️ 👉 صدیوں سے سعودی عرب کو غیر مستحکم کرنا اسلام کے دشمنوں کا ایک مستقل اسٹریٹجک ہدف رہا ہے۔ تاہم اب تک کوئی بھی اداکار براہ راست اس حد کو عبور نہیں کر سکا تھا اور حرمین شریفین والے مقدس خطے پر حملہ نہیں کیا تھا۔ لیکن اب ایران نے سعودی عرب کی اقتصادی انفراسٹرکچر کو نشانہ بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ 👉 سعودی عرب نے حالیہ تاریخ میں اپنی سرزمین پر کبھی حملہ نہیں سہا۔ نہ تو امریکہ نے کبھی اس پر حملہ کیا اور نہ ہی صیہونی ریاست اسرائیل نے۔ مگر اسلامی جمہوریہ ایران نے اب تقریباً ایک ماہ سے مسلسل سعودی عرب پر حملے کیے ہیں۔ 👉 ایران کا سعودی عرب کی اقتصادی انفراسٹرکچر پر یہ تازہ ترین حملہ، جس میں اہم توانائی اور صنعتی سہولیات کو نشانہ بنایا گیا، بین الاقوامی اصولوں کی سنگین خلاف ورزی بھی ہے۔ 👉 سعودی عرب نے شدید اشتعال کے باوجود ناقابل یقین حد تک تحمل کا مظاہرہ کیا ہے، لیکن تحمل کی بھی ایک حد ہوتی ہے اور یہ ایک طرفہ نہیں ہو سکتا۔ آخر کار سعودی حکومت اپنے عوام کے سامنے ان کی حفاظت کی ذمہ دار ہے۔ 👉 ایران کا جبیل پٹرو کیمیکل کمپلیکس پر تازہ ترین حملہ شاید اب “روبیکن” عبور کر چکا ہے۔ اگر سعودی عرب اب خود دفاع میں جواب دے تو کسی کو اس پر الزام نہیں دینا چاہیے۔ یہ اس کا مذہبی، اخلاقی اور قانونی حق ہے۔ 👉 یہ بالکل واضح ہے کہ حرمین شریفین کا دفاع سعودی عرب کی سرحدوں سے شروع ہوتا ہے۔ جبیل کمپلیکس کو نشانہ بنانا سعودی عرب کے اقتصادی مرکز ثقل پر براہ راست حملہ ہے، جس کا مقصد سعودی عرب کی مالی استحکام کو کمزور کرنا ہے۔ جو بدلے میں مقدس سرزمین کی حفاظت کے لیے براہ راست خطرہ ہے۔ اس لیے پٹرو کیمیکل کمپلیکس پر حملہ دراصل مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی حفاظتی استحکام پر حملہ ہے۔ 👉 کون سا مسلمان، انفرادی طور پر یا کسی ملک کے طور پر اجتماعی طور پر، اسے قبول یا معاف کر سکتا ہے؟ 👉 ایک اہم پہلو وقت کا ہے۔ یہ حملہ پاکستان کی قیادت میں جاری ثالثی کوششوں کے نازک مرحلے پر ہوا ہے، جو نہ تو مطلوب ہے، نہ قابل قبول اور نہ ہی قابل فہم۔ 👉 یہ پورے امن عمل کو سبوتاژ کرنے کی کوشش معلوم ہوتا ہے، جو نہ صرف خطے اور اس سے آگے کے امن کے لیے نقصان دہ ہے بلکہ ایران کے لیے بھی خود نقصان دہ ہے۔ 👉 پہلے دن سے یہ بات واضح طور پر سمجھی جا رہی تھی کہ صیہونی لابی اور اسرائیل اس جنگ کو طول دینا چاہتے ہیں اور مسلمانوں کو مسلمانوں سے لڑوانا چاہتے ہیں۔ جبکہ پاکستان کی کوشش یہی رہی ہے کہ امن عمل کے ذریعے ایسا ہونے سے روکا جائے۔ 👉 اگر یہ صیہونی منصوبہ واضح طور پر سمجھا جائے تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایران نے اس نازک مرحلے پر سعودی عرب پر حملہ کیوں کیا، جو صیہونی منصوبے کے حق میں جا رہا ہے؟ کیا یہ جان بوجھ کر کیا گیا ہے یا اتفاقی؟ یہ سوال خاص طور پر اہم ہے کیونکہ سعودی عرب نے پہلے ہی یقین دہانی کرا دی تھی کہ اس کا فضائی علاقہ ایران کے خلاف استعمال نہیں کیا جائے گا اور پرنس سلطان بیس صرف لاجسٹکل بیس ہے۔ مگر یہ حملہ ایک لاجسٹکل بیس پر بھی نہیں بلکہ سعودی اقتصادی انفراسٹرکچر کے دل، یعنی سب سے بڑے پٹرو کیمیکل کمپلیکس پر کیا گیا۔ 👉 صورتحال کو امریکہ کے خلاف انتقام کے طور پر سعودی عرب کو نشانہ بنانے کے طور پر غلط نہ سمجھا جائے۔ سعودی عرب نے اپنی سرزمین یا اڈوں کو ایران کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی۔ کوئی بھی موجودہ لاجسٹکل انتظامات موجودہ تنازع سے پہلے کے ہیں اور جاری دشمنی سے منسلک نہیں۔ 👉 اس حملے کے ذریعے ایران نے ایک ایماندار ثالث، یعنی پاکستان کی اعتبار کو بھی کمزور کیا ہے۔ کیونکہ پاکستان ہی تھا جس نے تحمل کا مشورہ دیا اور التجا کی، اور امن معاہدے کے لیے بہت بڑا سفارتی سرمایہ خرچ کیا۔ یہ حملہ نہ صرف عمل کو سبوتاژ کرنے کی کوشش معلوم ہوتا ہے بلکہ پاکستان کے اعتبار پر بھی وار ہے۔ بڑا سوال یہ ہے: کیوں؟ کیا ایرانی حکومت اپنے تمام فوجی اجزاء کے اقدامات پر مکمل کنٹرول رکھتی ہے؟ 👉 پاکستان اور پاکستانیوں کا سعودی عرب کے ساتھ گہرا تعلق مضبوط مذہبی رشتے اور حجاز کی مقدس سرزمین کے دفاع کی ذمہ داری پر مبنی ہے۔ پاکستان نے اس ناجائز حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ یہ بات سمجھنی اور یاد رکھنی چاہیے کہ پاکستان نے سعودی عرب کے ساتھ اسٹریٹجک باہمی دفاع کا معاہدہ (SMDA) کیا ہوا ہے۔ اس لیے اب سعودی عرب کا دفاع صرف مذہبی ذمہ داری نہیں بلکہ اخلاقی اور قانونی بھی ہے۔ SMDA میں یہ درج ہے کہ ایک پر حملہ دوسرے پر حملہ سمجھا جائے گا۔ اس لیے اگر ایران سعودی عرب پر حملہ کرتا ہے تو یہ دراصل پاکستان پر حملہ کے مترادف ہے۔ اگلا اہم سوال یہ ہے کہ پاکستان کو کیسے جواب دینا چاہیے اور کیا ایران اس مساوات کو سمجھتا ہے؟ جاری
اردو
161
187
592
25.1K
Shbaz Sag
Shbaz Sag@SagShbaz·
@B0oTaOfficial Salam Ya Hussain AS Baqi ye baba shkl hee dekh lou iski smjh lg jaey gii k jo maang rha h isky nseeb mn b wohi lg rhi... Baqi Allah Paak hum sbko Maaf Farmayae iss smait aur Jannat ho sbb k lye Ameen
Indonesia
0
0
0
83
بوٹا
بوٹا@B0oTaOfficial·
جنو اپنی شناخت واسطے وی مدینہ شہر دا سہارا چاھیدا او علی خامنائی ورگی عظیم شخصیت دی جنت، جہنم لئی رب نو بلیک میل کر ریا اپنی طرفوں۔ کمال اے۔۔
بوٹا tweet media
اردو
41
119
555
8.9K
Mufti Fazal Hamdard
Mufti Fazal Hamdard@muftihamdard·
Whomsoever I am his leader (Maula), Ali is his leader." (Hadith). This saying is the heartbeat of both Sunnis and Shias.
English
19
64
603
15.2K
Shbaz Sag
Shbaz Sag@SagShbaz·
@KeepsamM Abbay chutamabal Fatwoun sey aagay nikl kr kuch amli tour or bhi kr lou tUm loug ...wrna ye waaja bjana bnd kro tum logoun ko tatiyan lg jaati hn jung ka naam sunn kr tum jesoun ki support ki zrurat na kl thi na abb hai unhn wo larr b rhy aur Dunya maan aur dekh bhi rhi h sbb
Indonesia
0
0
0
22
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
امریکہ اپنا لاؤ لشکر لیکر ایران اترا اپنے دو پائلٹ بازیاب کرائے اور نکل گیا ایران کی ناک کے نیچے سے اپنے بندے چھڑا کر لے گیا اور یہ دھمکیاں لگاتے رہ گے اب اس کا بدلہ بھی خلیجی ممالک پر پٹاخے چلا کر لیں گے اسی طرح مخبریاں کر کے بابا بھی ضائع کروایا یہاں والوں کے قصد یدے سنا سنا تھکتے ہی نہیں 🤡
اردو
145
182
762
37.7K
Shbaz Sag
Shbaz Sag@SagShbaz·
@Ragrey_shah Bilkul sahi Iran mein aisa hai k unki Awaam bilkul bhi Khofzada nhi Kyu ? Kyu k Iman k Pakkay loug hain wo Ghabraty nhi itni tension unhein nhi jitni hum jesoun ko h Jung ka naam sunn kr Media btata h but ye nhi k humsey ziada wo Awaam tensionless phr rhi jinki jung lgi hui
Indonesia
0
0
0
41
اللہ دتہ شاہ
اللہ دتہ شاہ@Ragrey_shah·
امریکہ کا ایران کے اندر سے 48 گھنٹوں کے اندر اندر اپنا پائلٹ نکال کر لے جانا، اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ پاکستانی اور پاکستانی میڈیا جو ایران کو سوپر مین بنا کر پیش کر رہا ہے وہ صرف پاکستانی عوام کو جھوٹی تسلیاں اور بیوقوف بنانے کیلئے بیان کیا جاتا ہے۔ خدا کیلئے عوام کو حقیت بتائیں۔ میرا خیال ہے ایران میں ویسا نہیں جیسا ہمارا میڈیا دکھاتا ہے۔
اردو
291
241
1.2K
61.8K
anila watto
anila watto@a_nila123·
آپ نے اپنی لائف میں پٹرول کا سب سے کم ریٹ کیا دیکھا ہے ؟ 🤔
اردو
606
8
347
52.6K
Sonia Talha Siddiqui
Sonia Talha Siddiqui@Soniatalhasiddz·
🚨🚨🚨🚨 بھارت ایل او سی کے قریب 10 کلومیٹر کا علاقہ خالی کر رہا ہے غیر مصدقہ اطلاعات 🚨🚨🚨
اردو
11
10
227
13.7K
Shbaz Sag
Shbaz Sag@SagShbaz·
@RShahzaddk Koi msla nhi hota Patwari Khilaany wali paalnay wali Zaat sirf Allah ki h bhai Tu kbhi bhooka soya h aaj tk?Agr Allah Tum jesi Makhlooqat ko bhooka nhi sulaty tou Rizq sbko wohi dein gy aagay b Abb inn chezoun k darr sey Iman ka soda tou nhi kr skty bhai k Ghalat ka sath de dein
Indonesia
0
0
0
283
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
یو اے ای نے ہم سے قرضہ واپس مانگا ہے ان کی رقم تھی مانگ سکتے تھے مگر نارمل حالات اور وجوہات سے نہی مانگا ہے مجھے خدشہ ہے اگر اس سے آگے بڑھ کر ناراضگی میں وہ پاکستانیوں کو وہاں سے نکالتے تو یہ بہت بڑا مسلہ ہو گا جیسے ایرانیوں کے ویزے کینسل ہوئے ان پر مکمل پابندی لگ گئ وہ یو اے ای سے گزر بھی نہی سکتے فلائٹ نہی لے سکتے اگر ایران کے ساتھ ہمیں بھی اتحادی سمجھ کر ایسا کریں گے تو بہت بڑا مسلہ ہو گا
اردو
227
125
914
57.4K
Shbaz Sag
Shbaz Sag@SagShbaz·
@Markhor3133 Tou bhai Pakistan effect ho rha h seedha sa hl h moqa bhi acha hai Iran sey Oil lein aur Awaam ko Relief bhi dein iran ki support bhi ho jaey gii Awaam ki tangi b khtm ho jaye gii Rhi baat America ki tou ussay straight keh dena chahye k bhai hmara country effect ho rha mjboori h
Indonesia
0
0
0
19
Markhor 🇵🇰™️
Markhor 🇵🇰™️@Markhor3133·
جب ایران جیسا ملک سپر پاور کی جنگ بندی کی پیشکش مسترد کر دے، تو اس کا مطلب ہے کہ اسے اپنی 'بیک اینڈ سپورٹ' (شاید روس یا چین) پر پورا بھروسہ ہے۔ پاکستان کے لیے یہ صورتحال بہت نازک ہے؛ ایک طرف ہم نے 3.5 ارب ڈالر کا قرضہ واپس کر کے اپنی غیر جانبداری برقرار رکھی ہے، لیکن کیا جنگ کا یہ پھیلاؤ ہماری مغربی سرحد کو متاثر نہیں کرے گا؟ اپنی رائے دیں!
اردو
77
43
400
29.6K