Imran Abbas

1.9K posts

Imran Abbas banner
Imran Abbas

Imran Abbas

@Emryn_11

Katılım Ocak 2022
135 Takip Edilen22 Takipçiler
Mudassar Iqbal
Mudassar Iqbal@dannielthe7th·
@Emryn_11 الوداع کہنے کا مطب یہ تھا کہ فارن فنڈنگ کیس کے نتیجے میں بالآخر پی ٹی آئی پر پابندی بھی لگ سکتی ہے
اردو
1
0
1
24
Mudassar Iqbal
Mudassar Iqbal@dannielthe7th·
الوداع الوداع پی ٹی آئی الوداع
اردو
6
3
23
779
Imran Abbas
Imran Abbas@Emryn_11·
@wajih_sani ریکارڈ خراب کے علاوہ اگر snatching کی ایف آئی آر دیں تو پھر ٹریکنگ پر بھی لگانے کی درخواست کرنا پڑے گی اور وہ تمام پروٹوکول فالو کریں گے جو اس کے لئے ضروری ہونگی اس لئے گم ہونے کی رپورٹ لکھوانے کا کہتے ہیں
اردو
0
0
0
156
Wajih Sani
Wajih Sani@wajih_sani·
کیا آپ جانتے ہیں کہ کراچی میں موبائل اسنیچنگ کی رپورٹ لکھوانے جاؤ تو تھانے میں مشورہ دیا جاتا ہے کہ Snatching کی رپورٹ کی بجائے کم ہونے کی کچی پرچی بنوالیں۔ ایف آئی آر نہ کنوائیں۔ ( ڈراتے ہیں آپ کہاں تھانے کچہری میں دھکے کھائیں گے ) اصل میں snatching لکھیں گے تو ریکارڈ خراب ہوتا ہے تھانے کا۔ اصل وارداتیں اعداد و شمار سے بہت زیادہ ہوتی ہیں۔
اردو
43
241
777
52.5K
Imran Abbas
Imran Abbas@Emryn_11·
@wajih_sani @SSGC_Official اس کے ریپئیر ورک کی ذمہ داری کسی کی نہیں ہے بلکہ آپ سے توقع کی جاتی ہے آپ ان ٹوٹی پھوٹی سڑکوں پر اطمینان سے چلنے کی عادت ڈالیں
اردو
0
0
0
34
Wajih Sani
Wajih Sani@wajih_sani·
. @SSGC_Official سوئی سدرن گیس کمپنی نے کراچی میں کھدائی شروع کی ہوئی ہے ہر محلے میں ہر علاقے میں جو سڑکیں پہلے ہی ٹوٹی پھوٹی تھیں یا جو سلامت رہ گئیں تھیں ان کو بری طرح تباہ کر دیا ہے گلی کے دونوں اطراف میری گلی میں کھدائی کی گئی ہے اور دونوں طرف لائنیں ڈالی گئی ہیں اور اب میرے گھر کے باہر مزدور کھڑے ہیں اور وہ کہتے ہیں کہ ہمیں آپ کو ایک اور میٹر لگا کے دینا ہے اور ایک اور کھدائی کرنی ہے ہر گھر کے آگے تو یہ توڑ پھوڑ کا عمل جو ہے اس کے اخراجات سوئی سدرن برداشت کرے گی؟ اس کی ریپئر ورک کس کی ذمہ داری ہے
اردو
49
89
291
12.6K
Imran Abbas
Imran Abbas@Emryn_11·
@business Phake Newj sarrrr you pharand Pakistan no more phool asport sarrrrr
English
0
0
0
48
Bloomberg
Bloomberg@business·
China’s AVIC Chengdu Aircraft, maker of the fighter jets that rose to fame in the India-Pakistan conflict last year, posted record profit in 2025 and saw first-quarter sales nearly double bloomberg.com/news/articles/…
English
144
1.2K
4.4K
166.2K
Imran Abbas
Imran Abbas@Emryn_11·
@CallMeSheri1_ اس بار لگ رہا ہے زلمی نے ٹرافی اٹھانی ہے
اردو
1
0
3
454
Sheri.
Sheri.@CallMeSheri1_·
🚨 BIG BOOST FOR PESHAWAR ZALMI 🚨 - BCB has issued an NOC to Nahid Rana for the PSL 2026 final. ✅
Sheri. tweet media
English
33
126
2.5K
55.3K
Idrees Satti
Idrees Satti@IdreesSatti6·
دنیا کا سب سے بڑا ٹونٹی پلئیر محمد حارث ہے رن کرے نہ کرے وقت ضائع نہیں کرتا
اردو
4
1
173
2.7K
Imran Abbas
Imran Abbas@Emryn_11·
@RShahzaddk یہ بیچارے ایجنٹوں کے ہاتھوں سہانے مستقبل کے خواب دیکھ کر پھنس جاتے ہیں ان کو ملائیشیا یا تھائی لینڈ کا بول کر ایسے ملکوں میں پھنسا دیا جاتا ہے کسی سیانے نے خوب کہا ہے ہائے غربت تیڈی بھینڑ کو ۔۔۔۔۔۔۔
اردو
0
0
0
259
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
کمبوڈیا میں کال سینٹر میں پھنسے ان 54پاکستایوں کو اسحاق ڈار کی مداخلت پر بچا لیا گیا ہے کمبوڈیا کی حکومت نے چھاپا مار کر ان کو رہا کروا دیا ہے ویسے یہ مشرقی بعید کے ملک کمبوڈیا جو تھائی لینڈ سے آگے وہاں یہ پاکستانی پہنچے کیسے ہیں ؟
اردو
29
192
412
30.2K
Imran Abbas
Imran Abbas@Emryn_11·
@HammadHass38587 @Aakbar84 ہائبرڈ سب سے زیادہ کامیاب سمجھا جاتا ہے کیونکہ بیٹری کا خرچہ بچاتا ہے لیکن انورٹر مہنگے ہیں ایک پی وی انورٹر بھی ہیں جو دن میں چلتے ہیں بیٹری نہیں لگتی یہ صرف ڈی سی کرنٹ کو اے سی میں تبدیل کرتے ہیں سستے ہوتے ہیں چھوٹے شہروں میں کافی مقبول ہیں اکثر جل جاتے ہیں لیکن لوگ خریدتے ہیں
اردو
0
0
0
8
AkbaR
AkbaR@Aakbar84·
سولر ضرور لگوانا چاہیے چاہے ہائبرڈ لگوائیں یا نیٹ میٹرنگ کروائیں یا آف گرڈ رکھیں ہر صورت میں سولر فایدہ ہی دیتا ہے ویسے تو نیٹ میٹرنگ سب سے اچھی آپشن تھی لیکن اب ہائبرڈ آف گرڈ لگوا لیں جس کے پاس بجٹ نہیں ہے وہ قرض لیکر لگوائے کیونکہ اسکا ریٹرن مل جاتا ہے
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy

سولر کی تنصیب کے حوالے سے اپنے ذاتی تجربات شئیر کریں تاکہ جو دوست سولر لگوانا چاہتے ہیں وہ فائدہ اٹھا سکیں #آئی_پی_پیز_بند_کریں

اردو
7
22
138
5.1K
Imran Abbas
Imran Abbas@Emryn_11·
@HammadHass38587 @Aakbar84 تین طرح کے سسٹم لگتے ہیں آن گرڈ آف گرڈ ہائبرڈ آن گرڈ سسٹم واپڈا کے ساتھ ہوتا ہے بجلی ہے تو چلے گا بجلی گئی تو سسٹم بند آف گرڈ واپڈا کی ضرورت نہیں بیٹری پر چلتا ہے بیٹری چارج پھر لوڈ چلے گا ہائبرڈ آن گرڈ بھی ہے آف بھی بیٹری پر چلتا ہے بغیر بھی واپڈا شئیرنگ کرتا ہے بغیر بھی چلتا
اردو
0
0
0
5
Imran Abbas
Imran Abbas@Emryn_11·
@dannielthe7th اے تے پہلاں سوچنا سی ہن دیگ تیار اے آرڈر لاؤ کتھے بھیجنی اے
اردو
0
0
0
7
Mudassar Iqbal
Mudassar Iqbal@dannielthe7th·
@Emryn_11 پائین اینج کماں وچ ایہو ہوندا اے کہ اینڈ تے دوہنویں پالٹیاں ۔۔ ضامن نوں ای لمیا پا لیندیاں۔ مینوں معاف کردیو 😃
اردو
1
0
0
16
Mudassar Iqbal
Mudassar Iqbal@dannielthe7th·
عراقچی تو گئے تھے ماسکو ایرانی دفاع کی ضمانت لینے ، انھوں نے جواب میں ثالثی کی پیشکش کردی
اردو
2
5
28
1.2K
Imran Abbas
Imran Abbas@Emryn_11·
@geonews_urdu ساتھ یہ بھی لکھو یہ بھارت کا واقعہ ہے
اردو
0
0
1
1.3K
Imran Abbas
Imran Abbas@Emryn_11·
@najamwalikhan یہ باتیں حکومت تب واضح کرتی جب نیٹ میٹرنگ کی پالیسی دی تھی تاکہ لوگ سوچ سمجھ کر اتنی بڑی انویسٹمنٹ کرتے پہلے ان سے اتنی انویسٹمنٹ کرائی اب ان کو مرضی سے چلا رہے ہیں کیونکہ یہ عام آدمی ہیں جب کہ دوسری طرف آئی پی پیز بلیک میل کرتے ہیں انویسٹمنٹ کے نام پر کہ ہمیں خرچہ دو
اردو
0
0
1
280
Najam Wali Khan
Najam Wali Khan@najamwalikhan·
ایک تین سے دس، بارہ مرلے تک کا گھر چھ سے دس کلوواٹ کا سولر ہی لگواتا ہے تاکہ گھر کی ضروریات پوری ہوتی رہیں۔ دو سے تین اے سی تک چلتے رہیں مگر اس سے بڑے اور مہنگے سولر سسٹم یقینی طور پر عیاشی ہیں محض ضرورت نہیں۔ یہ وہ سسٹم ہیں جو باقاعدہ طور پر بجلی فروخت کرتے ہیں۔ دس کلوواٹ تک کے ایسے سولر سسٹم کو ( چاہے وہ گرین میٹر کے ذریعے بجلی بیچ ہی رہا ہو کہ وہ کتنی بیچ لے گا؟) کو ٹیکس اور فیس سے مستثنی ہونا چاہیئے۔ جو بھاری سسٹم بجلی بیچ رہے ہیں ان سے ٹیکس ضرور لینا چاہیئے !!! اگر آپ اس سسٹم کو سمجھتے ہیں تو آپ کیا کہتے ہیں؟
اردو
42
25
198
20.4K
Imran Abbas
Imran Abbas@Emryn_11·
@dannielthe7th استاد جی شخصی ضمانت بھی چل جائے گی تسی صرف نیت کرو
اردو
1
0
0
19
Mudassar Iqbal
Mudassar Iqbal@dannielthe7th·
@Emryn_11 اللہ آلیو میرے کول تے مکان دی رجسٹری وی نئیں ہیگی ضمانت لئی
اردو
1
0
0
35
Imran Abbas
Imran Abbas@Emryn_11·
@CallMeSheri1_ پاکستان کے چھوٹے شہروں اور دیہاتوں میں یہ ٹیپ بال کی یونیورسل کٹ ہے
اردو
0
0
0
124
Sheri.
Sheri.@CallMeSheri1_·
Marnus Labuschagne wearing the Elite Combo - Shirt and Shalwar. 😅
Sheri. tweet media
English
38
107
2.4K
61.8K
Imran Abbas
Imran Abbas@Emryn_11·
@AzharKhan ہم نے بہت مار کھائی ہے میٹرک میں نئی نئی سائنس پڑھنی شروع کی سمجھ کم ہی آتی تھی کیمسٹری بیالوجی ایک ہی استاد صاحب پڑھاتے تھے جن کا روز ٹیسٹ ہوتا تھا ان کے ڈنڈے فکس تھے جتنے نمبر کم اتنے ڈنڈے صبح پہلا لیکچر پڑھاتے تھے بونی ہی 12/13 ڈنڈوں سے ہوتی تھی پہلے چھ مہینے یہی کچھ چلتا رہا
اردو
0
0
5
47
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
آج کل اسکول میں ٹیچر اگر بچے کو ہاتھ لگا دے تو طوفان آ جاتا ہے, جبکہ ہمارے زمانے میں “پھینٹی” ایک مضمون کی طرح نصاب کا حصہ تھی, جسکا کم و بیش روزانہ ہی ایک پیریڈ ہوتا تھا 😂 نوٹ۔ یہاں مقصد صرف غلط و ٹھیک کی بحث میں جاۓ بغیر حقیقت بیان کرنا ہے۔
اردو
39
27
248
4.4K
Imran Abbas retweetledi
Ahsan Ul Haq (Economics✒️)
Ahsan Ul Haq (Economics✒️)@AhsanUlHaqRajp3·
کیا ملک ریاض اتنا طاقتور ہے اب بھی کہ جیو نیوز ملک ریاض کے عشق میں کس طرح غلط اعدادوشمار دکھا کر ملک کو انارکی، ڈپریشن، تشدد اور خانہ جنگی کی طرف دھکیل رہا ہے اسکی ایک مثال یہ دیکھیں پاکستان میں بجلی 200 ہونٹ تک 12 روپے اور 300 ہونٹ تک 18 روپے ہے 84 فیصد لوگوں کو 18 روپے ریٹ پر بجلی ملتی ہے جبکہ باقی 16 فیصد عوام جو پروٹیکٹڈ کٹیگری میں نہیں اتے انکو بھی 39 روپے یونٹ ملتی ہے جیو نیوز نے جان بوجھ 53 روپے یونٹ لکھا جو کہ کمرشل ریٹ سے بھی 10 روپے یونٹ زیادہ ہے۔ کوئی اس میڈیا @geonews_urdu کو فیک نیوز پھیلانے پر پوچھتا نہیں؟ کیا ملک ریاض اتنا طاقتور ہے اب بھی؟!
Ahsan Ul Haq (Economics✒️) tweet media
اردو
46
42
126
9.5K