Zee Views

155K posts

Zee Views banner
Zee Views

Zee Views

@Eng_zaheer

Secretary Information - PMLN - KSA - Nightmare for Youthias.....

الرياض, المملكة العربية السعود Katılım Mart 2013
4.4K Takip Edilen6K Takipçiler
Zee Views
Zee Views@Eng_zaheer·
@HyderyAli25359 @HammadHassan30 اوئے شوتھئیے اس سائفر کو آپ کا لیڈر اور اس کے کتورے ڈرامہ کہہ چکے ہیں۔۔
اردو
0
0
0
4
Tiger 007
Tiger 007@HyderyAli25359·
@HammadHassan30 ایک امریکی سائفر پر عوام کے ووٹوں سے منتخب حکومت کا تختہ الٹ دینے سے ملک کی ناکامی اور سبکی نہیں ہوئی ؟؟ کوئی شرم کوئی حیا امریکی خچر
اردو
1
0
1
35
Hammad Hassan
Hammad Hassan@HammadHassan30·
بعض لوگ اذیت پسندی کی مرض میں اس حد تک مبتلا ہو چکے ہیں کہ ھر صورت اپنے ہی ملک کی ناکامی اور سبکی چاہتے ہیں تا کہ ان کے ناپسندیدہ شخصیات یا کسی سیاسی جماعت کے حصے میں کوئی کریڈٹ نہ آئے !
اردو
30
278
1.1K
9.4K
Zee Views retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا خبر اور ناظرین چینی و روسی سرکار اسلام آباد اکارڈ پر حافظ جی کی منجی پر تشریف لاچکے ہیں اور دونوں ممالک نے اس اکارڈ کو جنگ بندی کیلئے ایک بہترین کاوش قرار دیا ہے اور اس خبر سے پاکستان کے اندرونی و بیرونی دشمنان تتے توے پر تڑف رہے ہیں پاکستان زندہ باد
اردو
25
436
1.7K
11.3K
Matiullah Jan
Matiullah Jan@Matiullahjan919·
پنجاب کے ایک ڈویژن میں منشیات کے مقدمات میں گرفتار 186 ملزمان کی ٹانگیں ٹوٹ گئیں، لاہور ہائیکورٹ pakistan24.tv/2026/04/06/648…
اردو
12
151
414
12.8K
Zee Views retweetledi
Junaid Baloch
Junaid Baloch@kalmatiJD·
ایک تقریب کے دوران پاکستانی کھلاڑی نے نیچے گرا ہوا بھارتی پرچم اٹھا کر ٹیبل پر رکھ دیا ۔ یہ ویڈیو اب وائرل ہورہی ہے اور اس کھلاڑی کے اس اقدام کو لوگ سراہ رہے ہیں
اردو
0
36
158
4.2K
Zee Views retweetledi
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
بیٹے کی پیدائش پر اللہ تعالیٰ کا شکر کیسے ادا کیا جاتا ہے ہر کوئی شعیب اختر سے سیکھے۔ راولپنڈی ایکسپریس شعیب اخترنے اپنے بیٹے کی پیدائش کی خوشی میں راولپنڈی میں یتیم بچوں کیلئے قائم ایک ادارے جس میں پچاس سے زائد یتیم بچے زیر تعلیم ہے ان بچوں کیلئے ایک پروگرام کا انعقاد کیا جس میں بچوں کی جانب سے نعتیں پیش کی گئی۔ شعیب اختر کی جانب سے بچوں کیلئے کھانے کا دعوت کیا گیا تھا اور بچوں کیلئے شعیب اختر کی جانب سے کپڑے جوتے اور پانچ پانچ ہزار نقد روپے دیے گئے۔ اس موقع پر شعیب اختر کے ساتھ لیجنڈری پلیئر محمد یوسف بھی موجود تھے۔ محمد یوسف کا اس موقع پر کہنا تھا کہ شعیب اختر ایک صاف دل اور دین پسند انسان ہے مجھے بہت خوشی ہوئی کہ اس نے اس ادارے میں بچوں کی خوشی کیلئے پروگرام کیا اگر وہ چاہتا باہر کسی حال کو بک کرتا کرکٹرز کو بلاتا لیکن اس نے ایسا نہیں کیا اور یہ اللہ کا شعیب اختر پر بہت بڑا احسان ہے کہ اس نے یتیم بچوں کے سر پر ہاتھ رکھ کر ثابت کردیا کہ وہ ایک نیک انسان ہے 💯💞💞💞💞💞💞💞 #cricketlovers #cricketnews #PSL202
Samina khan tweet media
اردو
27
315
2.8K
97.8K
Zee Views
Zee Views@Eng_zaheer·
@mughlay_ @Aadiiroy2 ابھی آپ فرما رہے تھے کہ 2 گھنٹے کا نوٹس دیا۔ اب کہہ رہے ہو کس بات کا نوٹس۔ پوری دنیا میں حکومتیں کوئی بھی زمین کسی بھی بندے سے لے سکتی ہیں پورے اسلام آباد میں صرف یہی سید پور والے آبائی ہیں باقی لوگ کہاں گئے؟
اردو
0
0
0
1
Amir
Amir@mughlay_·
کس بات کا نوٹس؟ یہ ان لوگوں کے آبائی گھر ہیں، نسلوں سے رہ رہے ہیں یہاں۔ نوٹس دینا آسان ہے، لیکن کیا کبھی ان سے کیے گئے وعدے پورے کیے گئے؟ 1962 میں زمینیں لے کر کہا گیا تھا کہ ماڈل ویلیج دیں گے، باعزت ریہیبلیٹ کریں گے — کیا وہ ہوا؟ یہ لوگ کہیں سے آئے ہوئے نہیں ہیں کہ “نکل جائیں”… یہ اسلام آباد کے اصل رہائشی ہیں، اسی مٹی کے وارث ہیں۔ اگر واقعی قانون کی بات ہے تو پھر عدالتوں کے فیصلوں اور اسٹے آرڈرز کا کیا ہوا؟ کیوں رات کے وقت گھر گرائے جا رہے ہیں؟ یہ نوٹس نہیں… یہ دباؤ ہے۔ اور یہ ترقی نہیں… یہ اپنے ہی لوگوں کو بے گھر کرنا ہے۔ �
اردو
1
0
0
2
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
سی ڈی اے والوں،کچھ تو لحاظ کرو۔
اردو
4
56
129
2.1K
Zee Views
Zee Views@Eng_zaheer·
بقول پختونوں کے ان کی وہ معدنیات جن پر پنجابی قبضہ کرنا چاہتا یے ۔۔۔ معصوم بچوں اور عورتوں کو اسمگلنگ میں استعمال کرتے ہیں۔۔ اور پکڑے جائیں تو عوام میں پروپگنڈا کرتے ہیں کہ ہماری باپردہ خواتین کی تلاشی لی جاتی یے۔۔
اردو
0
0
0
11
Zee Views retweetledi
Wajih Sani
Wajih Sani@wajih_sani·
ایک اچھی خبر۔۔ ذاتی حوالے سے محبتوں کا طلبگار وجیہ ثانیؔ 🙏 ❤️ Poetry
اردو
45
93
505
10.4K
Zee Views retweetledi
Alamgir Zeb
Alamgir Zeb@AlamgirZeb132·
حسام دورانی محترمہ آپ نے کہا چائنہ نے پاکستان سے اپنا قرضہ واپس مانگ لیا ہے اس بات کا کیا ثبوت ہے؟ یوتھنی،جی میں نے نیوز میں سنا، حسام دورانی کون سی نیوز میں؟ یوتھنی خبروں میں سنا تھا حسام دورانی محترمہ آپ روزنامہ چیخ چہاڑ سے خبریں پڑھتی ہے وہ نہ پڑھا کریں 🤣 سچ جب اتا ہے تو
اردو
0
8
12
204
Zee Views retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
وزیر تعلیم خود سکول پہنچ گئے، بچوں کے درمیان بیٹھ کر امتحانی نظام پر رائے لی سینکڑوں طلبہ وزیراعلیٰ کی شفاف امتحانی پالیسی کے حق میں سامنے آگئے! میرٹ، شفافیت اور انصاف پر مبنی نظام ہی روشن مستقبل کی ضمانت ہے
اردو
1
42
158
4.7K
Zee Views retweetledi
Iram (Summan) Dar ♌
Iram (Summan) Dar ♌@summandar01·
یوتھیوں کی یہ والی چھترول مجھے نہیں بھولتی سچی 👇🏻😂 گھڑی چوری کرنا اور فارن فنڈنگ لینا کون سی قربانی ہے؟ آپ کیا کریں گے؟ آپ 4 بندے نہیں اکھٹے کر سکتے، آپ آپس میں دست و گریباں ہیں۔ آپ کی پارٹی میں 10 گروپس شامل ہیں، نند اور بھابھی کی لڑائی والی الگ کہانی ہے۔ آپ لوگوں نے ملک کی پالیسی بتانی ہے؟ Shame on you! عطا تارڑ
اردو
1
17
40
622
Zee Views retweetledi
عام آدمی
عام آدمی@mango_peepel·
تھانہ پیرودھائی کی حدود میں بچوں کے اغوا کی مبینہ کوشش، علاقہ مکینوں میں خوف و ہراس خیابان سر سید سیکٹر تھری میں بچے کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام میری تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ موجودہ حالات کو مدِنظر رکھتے ہوئے اپنے بچوں کی حفاظت پر خصوصی توجہ دیں۔ والدین سے اپیل ہے کہ بچوں کو اکیلا نہ چھوڑیں، انہیں احتیاطی تدابیر سے آگاہ کریں اور اپنے اردگرد مشکوک افراد پر نظر رکھیں تاکہ ایسے واقعات سے بچا جا سکے۔
اردو
18
323
873
139.3K
Zee Views retweetledi
Sajid Hussain Shuqran
Sajid Hussain Shuqran@SajidShuqran888·
لاہور!کاہنہ کے علاقے میں شوہر کی وفات کے بعد ہمسائے نے عائشہ کیساتھ کیا کِیا؟ عاشہ کی9سال قبل محمد بلال کیساتھ شادی ہوئی، محمد بلال نشہ کرتا تھا اور ہارٹ اٹیک سے جان چلی گئی! عائشہ کا ایک یونس نامی ہمسایہ تھا، وہ عائشہ کیساتھ تعلقات قائم کرنا چاہتا تھا اور وہ بھی شادی شدہ تھا، عائشہ بھی تین بچوں کی ماں جبکہ یونس بھی تین بچوں کا باپ تھا۔ دونوں میں رابطے بحال ہوئے، نمبر ایکسچینج ہوئے اور دونوں بات کرنے لگے!عائشہ کا ایک ہی مطالبہ تھا کہ یونس اس سے نکاح کرے!ایک دن یونس گھر کی چھت پھلانگ کر عائشہ کے گھر آیا، عائشہ کیساتھ تعلقات قائم کیے، ویڈیوز بنائی اور چلا گیا، پھر نکاح کا صرف جھانسہ رہا یونس گھر آتا ،عائشہ کو استعمال کرتا اور چلا جاتا، یہ سلسلہ 8مہینے چلتا رہا، جب عائشہ نے بتایا کہ وہ سب کو بتا دیگی تو یونس عائشہ کو میڈیسن دینے لگا تاکہ وہ مدہوش رہے اور کسی کو کچھ نہ بتائے! معاملہ جب بگڑنے لگا تو یونس کے بھائی نے دھمکی دی کہ جو یونس تمہارے ساتھ کرتا رہا ہے میں بھی وہی تمہارے ساتھ کرونگا!یونس کے گھر والوں نے اُلٹا عائشہ کو کوسنا شروع کر دیا کہ تم ہماری بیٹے کو کھا رہی ہو، معاملہ جب پولیس کے نوٹس میں لایا گیا تو پولیس نے دونوں کو بلا کر تھانے میں نکاح کرا دیا اور معاملہ رفع دفع ہوگیا لیکن یونس اپنی ضد پر قائم رہا اور عائشہ کو بیوی تسلیم نہ کیا!عائشہ کا الزام ہے کہ وہ تاحال انصاف کے لیے رُل رہی ہے اور پولیس والے بھی اب اسکی بات نہیں سنتے!اسے انصاف مہیا کیا جائے نوٹ: عائشہ نے یہ سب باتیں ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کی ہیں!
Sajid Hussain Shuqran tweet media
اردو
0
4
7
390
Zee Views retweetledi
Zafar Shirazi 🇵🇰
Zafar Shirazi 🇵🇰@ZafarShirazi7·
پہلے ہی کہا تھا ان کے لئے ان کا اپنا منہ اور زبان ہی کافی ہے ان کے آج کے بیانات کے لئے ان کے سابقہ منہ سے نکلے الفاظ ہی کافی ہیں اس بھگوڑے کے آج اور کل کے بیان سن لیں ۔۔۔۔
اردو
11
141
266
3.8K
Zee Views retweetledi
Alamgir Zeb
Alamgir Zeb@AlamgirZeb132·
سنا ہے یہ کابلی سؤر، راولپنڈی میں رہائش پزیر ہیں ، اس حرامزادے کے اتنی ہمت کیسے ہو رہی ہے کے پاکستان کی سرزمین پر کھڑے ہو کر پاکستان کو دھمکیاں دے رہا ہے 🤨 اسے پکڑ کر گھسیٹتے ہوئے افغان بارڈر پر لیجا کر G3 کا کم از کم ایک میگزین اسکے پلیت منہ پر فائر کرنا چاہیے نمک حرام
اردو
10
70
167
2K
Zee Views retweetledi
Adv Sahiba Rana
Adv Sahiba Rana@AdvSahibaRana·
سعودی عرب کے خلاف مہم چلانے والا ایک اور شخص بینقاب ہرمیت سنگھ عمران خان کی سوشل میڈیا ٹیم کا اہم رکن ہے ۔ اس نے ایرانی حملوں کی سعودی عرب اور ریاض سے متعلق جھوٹی خبریں دی ۔ اس نے دبئی میں برج خلیفہ سمیت مختلف عمارتیں تباہ ہونے کی ویڈیوز پوسٹ کیں ۔ یہ شخص ایران آتا جاتا رہتا ہے ۔ اس کے ایرانی انٹیلیجنس سے قریبی روابط ہیں ۔ اس کے اکاؤنٹ پر آج بھی عرب امارات اور سعودی عرب سے متعلق جھوٹی گمراہ کن ویڈیوز موجود ہیں ۔ یہ شخص براہ راست عمران خان کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے احکامات پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے خلاف مہم چلاتا ہے ۔
Adv Sahiba Rana tweet media
اردو
47
324
555
9.8K
Zee Views retweetledi
Waseem Abbasi
Waseem Abbasi@Wabbasi007·
پبلک ٹرانسپورٹ فری ہونے پر میٹرو راولپنڈی سمیت ہر شہر میں رش۔۔ یہ تجویز بہتر ہے کہ بسوں کی تعداد بڑھائی جائے۔
اردو
24
120
557
14K
Zee Views retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
کوئی کہے نہ کہے پاکستان ہی ہے جو ایران کو بھی روک رہا ہے عرب کو بھی روک رہا ہے اور اسرائیل تو یہی چاہتا ہے کہ عرب اور عجم کی لڑائی شروع ہوجائے اور یہ بات امریکہ کو بھی سمجھ آگئی ہے کہ اسرائیل نے انہیں استعمال کرلیا ہے،عامر الیاس رانا
اردو
8
146
604
11.2K
Zee Views retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
ہماری خفیہ ایجنسیز کو سیلیوٹ تو بنتا ہے کہ انہیں نیتن یاہو کی کچن کیبنٹ کی بھی خبر ہوتی ہے،گزشتہ دنوں جب اسرائیل ایرانی وزیر خارجہ اور اسپیکر کو شہید کرنے والا تھا تو پاکستان کی خفیہ ایجنسیوں نے منصوبہ پکڑا اور امریکہ سے گفتگو کرکے ناکام بنوایا
اردو
19
113
570
10.9K