M.Abdullah
84.8K posts

M.Abdullah
@EngrAbdullah55
Chemical Engineer | Personal Account



پاور سیکٹر میں مختلف اصلاحات کی وجہ سے پچھلے سالوں سے کلین انرجی پیداوار %38 سے بڑھ کر %55 ہو گئی ہے۔ 2035 تک مقامی وسائل سے بجلی کی پیداوار %74 سے بڑھا کر %96 تک لانے کا ہدف مقرر کیا ہے اور درآمدی فیول سے بجلی کی پیداوار کو %26 سے کم کر کے %4 تک لانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔





جہالت اور بدنظمی کے نتائج۔۔ ہالینڈ دنیا میں امریکہ کے بعد زرعی اشیا برآمد کرنے والا دوسرا بڑا ملک ہے۔ پاکستان کے پاس ہالینڈ سے بیس گنا زیادہ زمین ہے۔ وافر پانی ہے۔ لیبر ہے۔ اس کے باوجود یہ آج بھی کھانے کا تیل، کپاس، دالیں اور گندم باہر سے منگوا رہا ہے۔

کل ملا کر محترمہ مریم نواز صاحبہ عملی کارکردگی یہ ہے، ن لیگ کے حامی بھی مریم نواز کو بد دعائیں دے رہے ہیں۔۔ ہاں البتہ راتب خور صحافی اور Paid سوشل میڈیا ٹرولز آپ کو پنجاب میں دودھ کی نہریں بہتی بتائیں گے، دکھائیں گے نہیں۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔👇👇👇👇 انجمن تاجران ضلع اوکاڑہ کے صدر شیخ ریاض ن لیگ کے سپورٹر ہیں، ان کی زبانی پنجاب کے چھوٹے تاجروں اور کسانوں کی کہانی سن لیں۔














