Sabitlenmiş Tweet
Muhammad Usman
33.5K posts

Muhammad Usman
@EngrMusman896
اپنی زندگیوں کو دین اسلام کے مطابق کر لو دنیا و آخرت دونوں میں کامیاب ہو جاو گے۔انشااللہ
faisalabad pakistan Katılım Haziran 2020
396 Takip Edilen9.4K Takipçiler
Muhammad Usman retweetledi
Muhammad Usman retweetledi

آپ کو بجلی پانچ روپے یونٹ ، ایل پی جی تیس روپے کلو، سی این جی بیس روپے کلو ، پٹرول ستر روپے لیٹر اور ڈیزل چالیس روپے لیٹر مل سکتا ہے
انرجی کی قیمتیں کم ہونے سے آپ کے مہینے بھر کا راشن صرف دو ہزار روپے میں آ جائے گا
کراچی سے لاہور ،ٹرین کی ٹکٹ صرف تین سو روپے ہو گی اور عمرہ صرف پچاس ہزار میں کر آئیں گے
دودھ آپ کو پچیس روپے اور دہی ستائیس روپے کلو ملے گی
پچاس ہزار ماہانہ کمانے والا گاڑی رکھ سکے گا
بچوں کو اچھی تعلیم دلا سکے گا
بہترین خوراک کھا سکے گا
یہ سب حاصل کرنے کیلئے کچھ زیادہ نہیں کرنا پڑے گا
پچیس کروڑ میں سے ایک کروڑ کو باہر نکلنا ہو گا
جتنے ہر سال ٹی بی سے مر جاتے ہیں
اس کا صرف دو فیصد قربانی دیں گے
تو امریکہ سے مستقل آزادی مل جائے گی
پھر آپ ایران سے سستی ترین بجلی ، گیس ، تیل سب کچھ حاصل کریں گے
اور آپ کی آئندہ نسلیں آپ کو دعائیں دیتے تھکا نہیں کریں گی
مگر میں جانتا ہوں
تم سسک سسک کر مرو گے
پانچ سو روپے لیٹر پٹرول اور سو روپے یونٹ بجلی خریدو گے ،مگر اپنے حق کیلئے باہر نہیں نکلو گے
لہذا دنیا و آخرت دونوں میں نامراد رہو گے
#پاکستان
اردو
Muhammad Usman retweetledi
Muhammad Usman retweetledi

@HabibHu82691121 @Shaista184861 کیا تم برداشت کرلوگے کہ تمھاری بیٹی کے ساتھ اسکا دوست رضامندی کیساتھ یہ سب کرے۔خدا کا خوف کرو۔کمنٹ کرنے سے پہلے سوچ لیا کرو
اردو

@Shaista184861 اپ کی بات بالکل صحیح ہے میاں بیوی یا دوست جو بھی ہو رضامندی سے جو مرضی کریں
اردو
Muhammad Usman retweetledi
Muhammad Usman retweetledi
Muhammad Usman retweetledi
Muhammad Usman retweetledi
Muhammad Usman retweetledi

مجھے نہیں سمجھ آئی رہی تھی کہ ایران پچھلے 25 سے 30 سالوں میں اقتصادی پابندیوں کے باوجود یہ بم کیسے بناتا رہا ہے؟ اب مجھے سمجھ آتی ہے کہ ایران کے جو حکمران ہیں وہ پیسے باہر نہیں لے جاتے رہے، وہ قومی خزانہ لوٹ کر اپنے گھر نہیں بناتے رہے، وہ ان پیسوں سے شاید یہی کچھ بناتے رہے ہیں۔ ایثار رانا
@Isarrana1
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#iran

اردو
Muhammad Usman retweetledi
Muhammad Usman retweetledi

اسکے علاوہ سفیدے کے پتے درخت سے جھڑ کر جہاں گرتے ہیں وہاں کوئی فصل بھی نہیں ہوتی ہے....
Adnan Adil@adnanaadil
سفیدے کے درخت ساتھ کی دہائی میں امریکہ سے منگوائے گئے تھے ۔یہ 50 لٹر پانی روزانہ پیتے ہیں جس کی وجہ سے زیر زمین پانی کی سطح کم ہو رہی ہے۔
اردو
Muhammad Usman retweetledi
Muhammad Usman retweetledi








