Zee Zee retweetledi
Zee Zee
278.4K posts

Zee Zee
@Engr_43
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ
Katılım Eylül 2016
2.2K Takip Edilen2.4K Takipçiler
Zee Zee retweetledi
Zee Zee retweetledi

امریکیوں کو ایک فون کال کے ذریعے اپنی بات منوانے کی عادت تھی اور بڑے بڑے ملک ایک کال پر ٹھس ہو جاتے تھے لیکن ایران لوہے کا چنا ثابت ہوا
سید عباس عراقچی ایرانی وزیرِ خارجہ نے امریکی سینیٹر مارکو روبیو کی وہ پرائیویٹ کالز عوام کے سامنے پیش کر دی ہیں جن میں روبیو ایران سے مذاکرات کی شدید منت ترلہ کر رہے تھے
اس انکشاف سے ایک بات بالکل واضح ہو گئی ہے کہ امریکہ اب فیس سیونگ کی تلاش میں ہے، مگر ایران اس بار امریکہ کو آسانی سے بھاگنے نہیں دے رہا
یہ اقدام نہ صرف ایران کی مضبوط اور خوددار خارجہ پالیسی کی عکاسی کرتا ہے بلکہ یہ بھی ثابت کرتا ہے کہ اب خطے کے کھیل کے قوانین بدل چکے ہیں۔

اردو
Zee Zee retweetledi
Zee Zee retweetledi

پٹرول کے بعد اب ڈالر جمپ کر کے 278 سے 400 پر جائیگا جس کے بعد اس حساب + مزید حکومتی منافع ڈال کر پٹرول اور ڈیزل 625 روپے فی لٹر سے زیادہ کریں گے۔ حکومت پہلے ہی ٹیکسز کی مد میں 190 روپے فی لٹر سے زائد وصول کر رہی ہے یعنی 42%. یہ مارکیٹنگ نہیں کالا دھندہ ہے جس میں سمگلنگ کا 600 گنا ابھی شامل ہی نہیں کیا
حکومت اگر قیمتیں برقرار رکھتی تو بھی 50 روپے فی لٹر حکومت کو آمدن ہو رہی تھی
اردو
Zee Zee retweetledi
Zee Zee retweetledi
Zee Zee retweetledi

رفتار @raftardotcom کے ہِلے ہوئے antenna 📡 کی مکمل درستگی، ویڈیو تھریڈ کی صورت میں! 🧵
اردو
Zee Zee retweetledi
Zee Zee retweetledi
Zee Zee retweetledi
Zee Zee retweetledi

پاٹ وی گئی اور پلاٹ وی گئے اور ڈٹ بے غیرتا ڈٹ کے بعد عرض ہے کہ سوال یہ نہیں ہے کہ امارات کو دو ارب ڈالرز واپس کیے جارہے ہیں۔
سوال یہ ہے کہ کہاں سے دیے جارہے ہیں؟
کیا سعودی عرب ہمارا یہ قرضہ چکائے گا؟
یا فوجی فاونڈیشن کے مزید شئیرز امارات کو بیچے جانے والے ہیں؟
امارات کیساتھ اتنی جلدی خرابی پیدا ہوگئی؟ ان کے پیچھے لگ کر تو پھدو دماغ لیبیا تک جا پہنچا تھا اور وہاں بارہ ارب ڈالر کا اسلحہ فروخت کرنے کا منصوبہ بھی بنا لیا تھا۔ یا سعودی عرب نے کہا ہے امارات سے کُٹی کرو اسکا قرضہ ہم واپس کرتے ہیں۔ لیکن پھر سعودی عرب کے ساتھ کیا طے پایا ہوگا؟ کونسے مطالبات مانے جائیں گے؟ ناظرین یہ سب ہمارے اور آپ کے سوچنے کی باتیں ہیں۔ سوچتے رہیں۔
وہاں ایک عدد ذہنی مریض بیٹھا ہوا ہے۔ جسکی کل طاقت اس کا عہدہ ہے۔ اس عہدے کو بچانے کے لیے اسے جو کرنا پڑا وہ کرے گا۔ اسے نا تو طریقہ کار کی پرواہ ہے اور نا ہی نتائج کی۔ اس سے امید باندھنے والے کچھ وہ ہیں جن کے اندر اس نے ڈنڈا دے رکھا ہے اور کچھ وہ جن کو گاجر۔ ہر دو کے علاوہ چند عدد دیگر کاسہ لیس ازلی یتیم الذہن۔ اگر قوم خاموشی کی آخری انتہاؤں کو پہنچ چکی ہے تو فوج بھی ناکامی کی آخری انتہاؤں پر ہے۔ آگ دونوں طرف برابر لگی ہوئی ہے۔
اردو
Zee Zee retweetledi

پراجیکٹ عمران خان
رفتار کے سی ای او عزیزم فرحان ملک سماء کے روح رواں تھے جب سماء نیوز نے عمران خان کے 2014 کے دھرنے اور جلسوں کی کسی بھی نیوز چینل سے زیادہ کوریج کی۔ سماء اسی کے نتیجے میں ریٹنگز چارٹ ٹاپ کرتا رہا۔ جسکے جلسوں اور دھرنوں کی کوریج ایک تیسرے درجے کا نیوز چینل بغیر کسی بڑے صحافی اور بغیر کسی بڑے نام کے صف اول کا چینل بن گیا اس دور میں اس سے منسلک صحافی رپورٹرز آج ملک گیر شناخت صرف اسی وجہ سے رکھتے ہیں کہ وہ ان دھرنوں اور جلسوں کی کوریج کیا کرتے تھے وہ مقبول نہیں تھا ؟ عمران خان کو دنیا دیکھنا اور سننا چاہتی تھی آج بھی صورتحال وہی ہے۔ جسکی کوریج 2018 کے انتخابات سے 4 سال پہلے ایک تیسرے درجے کے نئے آنے والے چینل کو ریٹنگ ٹاپ کروا سکتی ہے اسکی مقبولیت 2018 میں سو سوا سیٹیں بھی نکال سکتی تھی۔
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ 2018 کے انتخابات سے پہلے اور بعد میں بھی دو سال عمران خان کو فوج کی حمایت حاصل رہی۔ اسے جھٹلانا کج فہمی ہے۔ جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا، اینٹی منی لانڈرنگ جیسے بلز کے لیے بھی اراکین پارلیمنٹ کی تعداد فوج کی مدد سے پوری کرنا ، لاتعداد ریٹائرڈ فوجی جرنیلوں کو مختلف اداروں میں ایڈجسٹ کرنا اسی تعلق و تعاون کے ثبوت ہیں۔ اس سے بڑا ثبوت کیا ہوگا کہ جب عمران خان کو فوج کی حمایت حاصل نا رہی تو عمران خان اپنی حکومت بھی نا بچا سکا۔
لیکن اس تعاون یا حمایت کو لیکر کچھ چیزیں جان بوجھ کر گدلی کردی جاتی ہیں۔ ان کو گدلا کرنے والے لوگ وہی بدنیت ہیں جو موجودہ نظام کے کاسہ لیس ہیں۔ کچھ اہم نکات اس ساری صورتحال کو واضح کردیتے ہیں جو درج ذیل ہیں
•فوج اگر کسی کو مقبول یا غیر مقبول کرسکتی ہے تو چار سال سے عمران خان کو غیر مقبول اور اپنی کٹھ پتلیوں کو مقبول کیوں نہیں کرپائی؟
•فوج ہمیشہ مقبول سیاستدان کیساتھ کھڑی ہوتی ہے۔ جب جب فوج کسی مقبول سیاستدان کیخلاف ہوئی یا ملک ٹوٹ گیا یا فوج کی کمر ٹوٹ گئی۔ 2018 میں فوج ایک مقبول عوامی رہنما عمران خان کیساتھ کھڑی تھی۔
•ان انتخابات میں کوئی ایک بھی حلقہ ایسا نہیں جہاں جعلی فارم 47 جاری کرنے کی نوبت پیش آئی ہو۔ 2018 میں تحریک انصاف کی جانب سے دائر کردہ انتخابی عذرداریوں کی پیٹیشنز کی تعداد دوسری کسی بھی جماعت سے زیادہ تھی۔
•انتخابات کے فورا بعد اپوزیشن نے دھاندلی کا شور مچایا تو عمران خان نے ہر طرح کی تحقیقات کا اعلان کیا۔ اسکے بعد اپوزیشن کا کوئی نمائندہ کہیں کسی کمیشن کی تشکیل کا مطالبہ کرتا نظر نہیں آیا۔
•دو ہزار اٹھارہ میں عمران خان کے پاس سادہ اکثریت نہیں تھی۔ دوہزار چوبیس میں سترہ سیٹیں جیتنے والی ن لیگ کے پاس دو تہائی اکثریت ہے۔ یہ ہوتی ہے فوج کی حمایت۔
•2011 سے عمران خان کی سب سے بڑی طاقت نئی نسل اور سوشل میڈیا تھا۔ جن متروک نسلوں کو آج 2026 میں یہ بات ہضم نہیں ہوتی جو آٹھ فروری جیسا انقلاب نہیں سمجھ پائے آج سے دس سال پہلے یہ ان چیزوں سے کیسے لاتعلق تھے آپ خود اندازہ کرلیں۔
•نواز شریف وزیراعظم ہوتے ہوئے لندن جا کر بیمار بن کر لیٹ گیا، بعد کے فرار تو کسی کھاتے میں نہیں عمران خان نا اب ایسا ہے نا تب تھا۔ عمران خان نے فیصلہ سازی کے اختیارات اپنے ہاتھ میں رکھنے کی کوشش کی۔ فوج کو یہ رسہ کشی پسند نہیں آئی۔ اسی وجہ سے فوج اور عمران خان کے تعلقات خراب ہوئے۔
•عمران خان فوج کا تابعدار تھا تو اسکی حکومت گرا کیوں دی گئی؟ کیونکہ وہ تابعدار نہیں تھا۔ جو تابعدار تھے انکی حکومت جعلی ووٹوں پر بھی کھڑی کر دی گئی۔
•عمران خان کے ہر چیز کنٹرول میں کرنے کی کوشش سے فوج اس قدر خائف ہوئی کہ سلیم صافی اور عاصمہ شیرازی 2019 میں ہی بتانے لگے کہ پس پردہ کیا چل رہا ہے۔ وہ تو بعد میں پتہ چلا کہ باجوہ کے سسر کو اوجھڑیاں کھلائی جارہی ہیں اور ڈگیوں میں ملاقاتیں۔
•فارن پالیسی ، کشمیر پالیسی ، افغانستان پالیسی ، امریکہ کو اڈے دینے یا نا دینے کا سوال ، ملکی ترجیحات یہ سب بڑی حد تک عمران خان نے اپنے کنٹرول میں لیا۔
آخر میں ایک بار پھر کچھ رفتار کے لیے ، یہاں یہ ڈھیلی سی دلیل بھی دے ڈالیں کہ عمران خان کی بہت زیادہ کوریج ہی نے تو اسے مقبول کیا تھا ٹھیک ہے دو سال سے اسکی تصویر تک نہیں چل سکی لیکن جو مقبولیت اسکے پاس آج ہی وہ تو کبھی بھی نہیں تھی۔ ٹی وی سکرینوں سے لیکر چوکوں کے کھمبوں تک ہر جگہ فوجی جرنیل لٹکے ہیں لیکن 1971 کے بعد سے بدترین ذلت۔ فرحان ملک الیکٹرانک میڈیا کے جاندار لوگوں میں سے ایک ہیں شاندار آدمی ہیں سماء کے بعد اب ان کے یوٹیوب چینل کی کامیابی ان کی محنت اور لگن کی دلیل ہے۔ پاکستان میں چونکہ دوطرفہ موقف چلایا نہیں جاسکتا اس لیے ایسی ڈاکیومینٹریز تصویر کا پورا رخ کبھی نہیں دکھا پاتیں ، سختیاں اور مجبوریاں اپنی جگہ۔
اردو
Zee Zee retweetledi
Zee Zee retweetledi

اگر تحریک انصاف کی قیادت چار سال کی ذلت کاٹنے کے باوجود عرفان سلیم جیسے کارکنان کی بجائے ارب پتی امیدواروں اور اپنے فنانسرز کو آگے لاتی ہے تو پھر ہمیں انکی مجبوریاں ، انکی مصلحتیں ، پاکستان کے حالات کی سختی یہ سب بھی سمجھنے کی کوئی ضرورت نہیں۔
اگر تحریک انصاف وسائل کی کمی کا شکار ہے تو فنڈ ریزنگ کا میکنزم بنائیں۔ ارب پتیوں کے پیچھے رالیں مت ٹپکائیں۔ سلمان اکرم راجہ ، جنید اکبر ، سہیل آفریدی اور بیرسٹر گوہر نوٹ فرما لیں۔
اردو
Zee Zee retweetledi
Zee Zee retweetledi
Zee Zee retweetledi
Zee Zee retweetledi

تیل کی قیمتیں تو آج اتنی بڑھی ہیں
فوج چار سال سے بالخصوص اور اٹھہتر سال سے بالعموم ملک پر قابض ہے
گزشتہ برس فوجی افسران کو تنخواہوں میں سو فیصد اضافہ ملا عوام کو نہیں ملا
اس سے پچھلے سال فوجی افسران کو پراپرٹی ٹیکس معاف کردیا گیا
شہداء کے نام پر زمین لیکر فوج نے پلاٹ بنا کر افسران میں بانٹ دیے
فوجی حکومت نے معیشت کا گروتھ ریٹ آدھا کردیا برآمدت گرا دیں
فوج کے ہر افسر کو ریٹائرمنٹ پر کروڑوں کی پراپرٹی اور نقدی ملتی ہے
عوامی وسائل چوس چوس کر دو سو ارب ڈالرز کی بزنس ایمپائر کھڑی کررکھی ہے
اردو
Zee Zee retweetledi




