Ephemeral

30.5K posts

Ephemeral banner
Ephemeral

Ephemeral

@EphemeralNow

Katılım Ocak 2022
680 Takip Edilen3.9K Takipçiler
Ephemeral
Ephemeral@EphemeralNow·
@TalhaMujahid بس وہی ہم۔۔۔ وہی ہمارے فرسودہ خیالات
اردو
0
0
1
9
Talha Mujahid
Talha Mujahid@TalhaMujahid·
@EphemeralNow جدیدیت (کی تحاریک) کو جسمانی حدود و قیود سے کیا علاقہ!
اردو
1
0
0
13
Ephemeral
Ephemeral@EphemeralNow·
بے انتہا حُسن بھی ایک طرح کی آزمائش ہے۔ خیر آپ لوگ کیا سمجھیں گے میرے مسائل کو۔
اردو
3
1
10
240
Ephemeral
Ephemeral@EphemeralNow·
یہ تصویر دیکھ کے زمانہ طالب علمی یاد آ گیا۔ ہر پرچے کی تیاری اسی طرح آخری منٹ تک کیا کرتے تھے جیسے سارا علم انہی چند لمحوں میں نچوڑ لیں گے۔ یونیورسٹی کے دور میں رات دو ڈھائی بجے کسی کو اگلے دن کے پرچے کا ایک سوال پتہ چل گیا۔ سارا گروپ رات ساڑھے تین تک اکٹھا ہوا اور تیاری کی۔ 😭
Ephemeral tweet media
اردو
0
0
5
119
علیشہ
علیشہ@Aleeshazetoon·
@EphemeralNow ہم سمجھ رہے ہیں آپ حجاب شروع کیجیے
اردو
1
0
0
42
Ephemeral
Ephemeral@EphemeralNow·
تیری رضا سے قید ہے زندانِ عمر میں وه جس پہ لامکان کا آنگن بھی تنگ ہے سید مبارک شاہ
اردو
0
1
11
199
Ephemeral
Ephemeral@EphemeralNow·
@Micks_it @Aleeshazetoon کبھی کبھی اردو املاء کے حوالے سے جذباتی ہو جاتا ہوں۔ صوری۔ 😒
اردو
0
0
1
13
علیشہ
علیشہ@Aleeshazetoon·
یہ کس خاتون نے آج جینز پہنی ہے ؟؟؟
اردو
12
4
29
2K
Ephemeral
Ephemeral@EphemeralNow·
@SadiaGoneBeyond Where she spends all the monies because she’s a strong independent woman. And I let her spoil me with her wealth because I’m supportive.
English
0
0
1
47
Ephemeral
Ephemeral@EphemeralNow·
True love is very serious and very silly.
English
1
0
4
524
Ephemeral
Ephemeral@EphemeralNow·
فکر کا یہ جانور پالا ہوا ہے شوق سے کیا بتائیں اب تمہیں پِیتا ہے کیا، کھاتا ہے کیا
اردو
0
0
11
317
Ephemeral
Ephemeral@EphemeralNow·
محبوب کی آنکھوں میں بڑی بات ہے پیارے!
اردو
0
0
10
272
Ephemeral
Ephemeral@EphemeralNow·
ایسا نہیں تھا کہ مجھے اُس سے ملنے کی تمنا نہ تھی فراز بات یوں تھی کہ پٹرول چار سو اٹھونجا روپے فی لٹر تھا
اردو
0
2
25
1K
Ephemeral
Ephemeral@EphemeralNow·
ڈھل چکی رات، بکھرنے لگا تاروں کا غبار لڑکھڑانے لگے ایوانوں میں خوابیدہ چراغ سو گئی راستہ تک تک کے ہر ایک راہگزر اجنبی خاک نے دُھندلا دیئے قدموں کے سُراغ گُل کرو شمعیں ، بڑھا دو مَے و مینا و ایاغ اپنے بے خواب کواڑوں کو مقفّل کر لو اب یہاں کوئی نہیں ، کوئی نہیں آئے گا
🍂@Lovandfear

In English we say: Loneliness What would your version of it be in poetry?

اردو
0
0
7
275
Ephemeral retweetledi
کعبۃ اللہ | Makkah
کعبۃ اللہ | Makkah@HolyMakkah01·
اَلّٰلھُم صَلِی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَلَّلھُم بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
کعبۃ اللہ | Makkah tweet media
فارسی
2
25
310
1.5K