Erum Muneer

657 posts

Erum Muneer banner
Erum Muneer

Erum Muneer

@Erum666

Poet | Foodie | writer | creator | Trend setter | Activist

Katılım Ocak 2011
666 Takip Edilen636 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Erum Muneer
Erum Muneer@Erum666·
اَللّٰھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ🥀 اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ🥀
Erum Muneer tweet media
فارسی
19
12
71
1.3K
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰
﷽     🇵🇰 🇦🇪 🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم🌹 ❤️ایمان بخیر❤️ 🌺 نبیﷺ کا حلیہ مبارک! رسول اللّٰہﷺ درمیانہ قد کے آدمی تھے دونوں شانوں کے درمیان بہت فاصلہ تھا بال بڑے تھے جو کانوں کی لو تک آتے تھے آپ پر سرخ جوڑا تھا میں نے آپﷺ سے بڑھ کر کبھی کوئی خوبصورت نہیں دیکھا 📗 (صحیح مسلم:6064
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ tweet media
اردو
65
26
245
1.4K
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰
انسان کی زندگی کا سب سے نازک مرحلہ جوانی ہے… یہ وہ وقت ہے جب طاقت بھی ہوتی ہے اور راستے بھی دو ہوتے ہیں۔ ایک راستہ نفس کی خواہشات کا… اور دوسرا اللہ کی رضا کا۔ اصل امتحان یہی ہے کہ انسان اپنی صلاحیتیں کہاں استعمال کرتا ہے… کیونکہ جو اپنی جوانی اللہ کے لیے گزار دیتا ہے، وہی 👇
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ tweet media
اردو
8
3
24
224
Mr Rehman Wazir
Mr Rehman Wazir@Mrrehmanwazir·
سعودی عرب میں بہار 🌸 صحرا میں بھی کبھی کبھی ایسے خوبصورت پھول کھل جاتے ہیں۔ دیکھ کر دل خوش ہو جاتا ہے۔ واقعی قدرت ہر جگہ اپنی خوبصورتی دکھا دیتی ہے۔
Mr Rehman Wazir tweet mediaMr Rehman Wazir tweet media
اردو
13
3
22
202
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰
جو کوئی غم ستائے تو مدینہ یاد کرلینا 🩵 دل جو ٹوٹے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مدینہ یاد کرلینا 🩵
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ tweet media
اردو
19
9
110
604
ѕυииу
ѕυииу@mr_ekbaal·
عورت کی مرضی کے بغیر_ _اُسے دعاؤں میں رب سے مانگنا _ "روحانی ہراسمنٹ "ہے #sunny📚
ѕυииу tweet media
اردو
7
2
21
140
🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋
اسلام علیکم صبح بخیر لاکھوں کروڑوں درود وسلام میرے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر آپ کی آل اولاد امہات المومنین اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر 💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚
🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋 tweet media
اردو
26
6
32
142
Mishi Malik
Mishi Malik@mishi11m·
اسلام علیکم صبح بخیر 🌞🌄🌞🌞 خدا کرے تمھارے وجود کے اداس ترین حصوں میں پھول کھل اٹھیں، خدا تمھیں وہ بہاریں عطا کرے جن کی کوئی خزاں نہ ہو • ♥️🌸✨
Mishi Malik tweet media
اردو
81
15
106
695
𝔸𝕝𝕚 ℕ𝕒𝕢𝕧𝕚
میرے معبود ﷻ میرے لئے تیرے سوا اور کون ہے جس سے اپنی تکلیف دور کرنے کا سوال کروں؟ ( دعا کمیل) ♥_السلام علیکم110 _ ♥ #آلِ_محمّد_پر_درودُ_و_سلام
𝔸𝕝𝕚 ℕ𝕒𝕢𝕧𝕚 tweet media
اردو
110
21
178
1.2K
Jamal Orakzai🇵🇰🫶🇦🇪
اے اللہ ہمیں سیدھے راستے پر چلا۔۔۔ آمین بیشک اللہ کے خزانوں میں سب سے قیمتی چیز راہ ہدایت ہے ♥️
Jamal Orakzai🇵🇰🫶🇦🇪 tweet media
اردو
2
2
8
109
شـــــᴊᴇᴇــــاہ جــــsʜᴀʜ_شاہ
﷽ السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ ياﷲ ھم تجھ سے علم نافع كا اور زرق كي كشادگي كا اور بيماري سے شفا يابي كا سوال كرتے هیں. الٰہی تو ثابت قدم رکھ منكر نكير كے سوالوں پر۔ بے شک الله بزرگ وبرتر عظمت والا ھے.
شـــــᴊᴇᴇــــاہ جــــsʜᴀʜ_شاہ tweet media
اردو
21
19
46
220
Erum Muneer
Erum Muneer@Erum666·
اللّٰہ بہترین کرنے والا ہے تم بس شکر ادا کیا کرو یہ سوچ کر کے اِس سے زیادہ برا ہوسکتا تھا لیکن اللّٰہ نے خیر کیا۔۔ بجائے یہ کہنے کے کہ ایسا کیوں ہوا۔۔۔۔ 🥀💕 اللّٰہ اکبر الحمدللّٰہ 💕
Erum Muneer tweet media
اردو
1
2
7
85
sea life 🧬
sea life 🧬@Awais5chaudhary·
❣️اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💐 صبح النور زندگی🌺 يَآاَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّـٰهَ وَقُوْلُوْا قَوْلًا سَدِيْدًا۝ اے ایمان والو ! اللّٰہ سے ڈرو اور سیدھی سچی بات کہا کرو اللہ تبارک تعالٰی ہم سب کی پریشانیاں دور فرمائے آمین رسول اللہ ﷺ نےفرمایا: اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر قائم کی گئی ہے۔ اول گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور بیشک محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے سچے رسول ہیں اور نماز قائم کرنا اور زکوٰۃ ادا کرنا اور حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا۔
sea life 🧬 tweet media
اردو
100
20
134
710
𝕬𝖋𝖙𝖆𝖇
𝕬𝖋𝖙𝖆𝖇@EngAftabAhmed·
السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهُ طبیعت کچھ علیل ہے، احباب سے دعاؤں کا متمنّی ہوں۔🙏 صبح بخیر!!!🌻🌻
𝕬𝖋𝖙𝖆𝖇 tweet media
اردو
93
36
120
741
Jamal Orakzai🇵🇰🫶🇦🇪
🥀🌻السلام علیکم ورخمتہ اللہ وبرکاتہ 🌻🥀 🍁🍂صبح بخیر خوبصورت لوگوں 🍂🍁 دنیا کا مال تو چھوڑنا ہی پڑے گا سمجھدار وہ ہے جو آخرت کا مال جمع کرے💕
Jamal Orakzai🇵🇰🫶🇦🇪 tweet media
اردو
34
3
38
254
farhan
farhan@farhan942320·
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ.... صبح بخیر دوستو......!!! أپ سب کیلئے پرخلوص دعائیں اور نیک خواہشات...💜💙💚💛🧡
farhan tweet media
اردو
42
9
55
353
Asmavia Chaudhary🇵🇰
Asmavia Chaudhary🇵🇰@AsmaviaChaudhry·
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹 صبح بخیر زندگی 🌺 لاکھوں کروڑوں درود سلام نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️ پر اور ان کی آل اولاد پر اس امید کے ساتھ کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین 🤲
Asmavia Chaudhary🇵🇰 tweet media
اردو
79
25
131
1.3K
Sana Shah 🌸
Sana Shah 🌸@meSana220·
السلام علیکم _!!!🪷🌱❣️ آمین یا رب العالمین 🙏 💞سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم💞🌺🌱
Sana Shah 🌸 tweet media
فارسی
72
27
116
812
سراب----یعنی؛ تو🍁
➖اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ💢 ✨صبح النور🌅 🌸فرمانِ مصطفیٰ ﷺ🤍 ٫جھوٹ اور خیانت کے علاوہ مومن کی طبیعت میں ہر بات ہو سکتی ہے"؛ ( مسند احمد ، 276/8 ، حدیث 22232 ) 💚اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِه وَسَلِّمُ ﷺ ❤️
سراب----یعنی؛ تو🍁 tweet media
اردو
147
82
421
2.2K
Tariq Zaman Malik
Tariq Zaman Malik@TZM_Zamzama·
نبیﷺ کے عشق میں ڈھل کر درود پڑھتے ہیں زمین، فلک مہ و اختر، درود پڑھتے ہیں بحکم خالق اکبر ملائکہ اب بھی در رسولﷺ پہ جا کر درود پڑھتے ہیں نبیﷺ کے چاہنے والوں کی یہ علامت ہے نبیﷺ کے نام کو سن کر درود پڑھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آئیے محبت سے درود شریف پڑھ لیجئے
Tariq Zaman Malik tweet media
اردو
49
60
209
1.3K