Esar mazhari
13.2K posts

Esar mazhari
@Esar_M1
خدا کی زمین پر خدا کا نظام
Nowshera Katılım Ağustos 2018
2.1K Takip Edilen2.3K Takipçiler
Esar mazhari retweetledi
Esar mazhari retweetledi

آپ کو ایک چھوٹا سا نمونہ پیش کرتا ہوں پاکستان میں سرکاری وسائل کیسے لوٹے جاتے ہیں کل خبر آئی کہ تقریباً ساڑھے پانچ ارب کا ہیلی کاپٹر دیامیر بھاشہ ڈیم کے لئے خریدا جا رہا ہے جس کا مقصد VVPI کے لیے استعمال ہے اس پر احسن اقبال کی منسٹری نے اعتراض کیا تھا کہ یہ ہیلی کاپٹر لیز کیا جا سکتا خریدنے کی ضرورت نہی تھی اس سے پہلے مہمند اور داسو ڈیم کے لیے تیرہ ارب کے ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاملہ سامنے آیا تھا ایک اعتراض یہ بھی تھا کہ کیبنٹ ڈویژن کے پاس ہیلی کاپٹر کا سکاڈ موجود آپ کو جب ضرورت وہاں سے استعمال کر لیں مگر پھر تمام اعتراض جو خود کئے اب پس پشت ڈال کر اسے خریدنے کی منظوری دے دی
2018سے یہ ڈیم بڑھ رہا اور اسے مکمل کرنے کے بجائے خرچے بڑھاتے جا رہے ہیں یوں ملک پر قرضے چڑھتے ہیں
اردو
Esar mazhari retweetledi
Esar mazhari retweetledi
Esar mazhari retweetledi

ایوان میں سنسرشپ کی بدترین مثال
قائدجمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب اپنی پارٹی رہنماؤں کی شہادت اور قربانیوں کا ذکر کررہے تھےکہ اچانک انکی آواز غائب ہوگئی،
مولانا صاحب کی تقریر کے دوران یوٹیوب پر کارروائی بھی لائیو دکھانا بند کردی گئی اور پارلیمان میں لگی سکرین پر جو تقریر چل رہی تھی اس کی آواز وقتا فوقتا بند کردی جاتی۔
#ریاست_یا_سوتیلی_ماں

اردو
Esar mazhari retweetledi
Esar mazhari retweetledi
Esar mazhari retweetledi
Esar mazhari retweetledi
Esar mazhari retweetledi

دنیا میں پاکستان واحد ملک جہاں حکومت صرف بجلی اور گیس مہنگا ترین بیچ کر حکومت چلا رہی ہے کوئی بھی خسارہ ہو جائے قرضوں کی قسط دینی کچھ بھی ہو پہلا فارمولا یہی ہوتا لیوی بڑھا دو بجلی کے بل پر کوئی نیا ٹیکس لگا دو عوام کا کچومر نکال کر رکھ دیا ہے اور دعوی یہ کہ ہم تجربہ کار ہیں ہم خوشحالی لا رہے ہیں

اردو
Esar mazhari retweetledi

آبنائے ہرمز بند ہے، لیکن کسی ملک کے پیٹرولیم نرخوں پر کوئی اثر نہیں پڑ رہا، پھر صرف پاکستان ہی وہ ملک کیوں ہے جہاں مہنگائی عروج پر پہنچ گئی؟
صرف پاکستان میں مہنگائی کا طوفان آیا۔ کہاں ہیں ہمارے معاشی ماہرین؟ کہاں ہیں ملکی معیشت کو منیج کرنے والے لوگ؟ نہ انڈیا متاثر ہوا، حالانکہ جہاز تو ان کے بھی رکے ہوئے ہیں، نہ خود ایران متاثر ہوا، حتیٰ کہ افغانستان تک متاثر نہیں ہوا، لیکن ہم نے یہاں عوام پر قیامت برپا کر دی، گویا ان پر پہاڑ گرا دیے ہوں۔
اب ہم کس سے روئیں؟ میں نے تو یہاں کھڑے ہو کر، غالباً آپ ہی کی موجودگی میں، یہ تجویز دی تھی کہ پارلیمنٹ کا ایک اِن کیمرہ اجلاس بلایا جائے، اور اس سے پہلے بھی ایسے اجلاس بلائے جا چکے ہیں۔ جناب یوسف رضا گیلانی کے دورِ وزارتِ عظمیٰ میں بھی اجلاس بلائے گئے تھے، اس سے پہلے اور بعد میں بھی بلائے جاتے رہے ہیں۔
اگر یہ پارلیمنٹ واقعی عوام کی نمائندہ ہے تو حکومت اس تجویز سے فرار کیوں اختیار کر رہی ہے؟ کیوں ہم سر جوڑ کر آپس میں نہیں بیٹھ رہے؟ کیوں ہمیں حالات سے آگاہ نہیں کیا جا رہا؟ کیا ہم اس آزاد ملک میں آزادی سے بات بھی نہیں کر سکتے؟
قائدِ جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن کا قومی اسمبلی میں خطاب
اردو
Esar mazhari retweetledi

ایک لیٹر پٹرول پر عوام سے 145 روپے کے ٹیکس وصول کرنے والی حکومت سے معیشت کیوں نہیں چل رہی ؟ کم از کم اتنا ہی بتا دیں کہ پٹرولیم مصنوعات سے جو ٹیکس وصول کئے جا رہے ہیں وہ کہاں جاتے ہیں اور بجٹ خسارہ کیوں بڑھ گیا؟ jang.com.pk/news/1582780
اردو
Esar mazhari retweetledi
Esar mazhari retweetledi

ہر کوئی نا راتب خور ہے اور نا ہی بوٹ چاٹ
پیٹرول پر 200 روپے ٹیکس ہر پاکستانی سے وصول کی جا رہی ہے اور اسی طرح تنخواہ دار طبقہ سے تنخواہوں میں ٹیکس کٹوتی ہوتی ہے، اسی طرح ہر یوٹیلیٹی بلوں میں ٹیکس جمع کی جاتی ہے.
اب کیا پاکستانی سانس لینے کا ٹیکس دے، کیا چاہتےہےاپ @betterpakistan
اردو
Esar mazhari retweetledi

حکمران آئی ایم ایف کے ریکوری ایجنٹ کا کردار ادا کر رہے ہیں ترجمان جےیوآئی
جعلی حکمرانوں نے مہنگائی کا 78 سالہ ریکارڈ توڑ دیا ۔اسلم غوری
آئی ایم ایف سے لے گئے قرضے حکمرانوں کی عیاشیوں اور عوام کے گلے کا پھندا بن گئے ہیں ۔ترجمان جےیوآئی
امریکہ ایران جنگ کی آڑ میں اپنے ہی عوام کا خون نچوڑ لیا ۔اسلم غوری
حکمران سودا گر ہیں ،عوام کے خون پسینے کا سودا کرکے قرض لے رہے ہیں ۔ترجمان جےیوآئی
جے یو آئی اپنے عوام کے ساتھ کھڑی ہے ۔پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہیں ۔اسلم غوری
قوم کو سڑکوں پر آنا ہو گا حکمران اپنی خرمستیوں میں مشغول ہیں۔ترجمان جےیوآئی
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
اردو
Esar mazhari retweetledi
Esar mazhari retweetledi
Esar mazhari retweetledi

اگر حکومت اس طرح چلانی ہوتی ہے تو مجھے وزیراعظم بناو میں دودھ پر بھی لیوی لگا کر حکومت کا ریونیو بڑھا دونگا۔
Kippsam Malik@KeepsamM
ٹیکس چوری کے کلچر کو قوم مل کر ختم کرے “ ٹیکس حکومت جمع نہیں کر پاتی اس لیے لیوی لگا کر حکومت چلانے کے اخراجات کا بندوبست کیا جاتا ہے ۔ احسن اقبال نا کوئی شرم ہے اور ناں ہی حیا
اردو
Esar mazhari retweetledi

Esar mazhari retweetledi





