کنول باجوہ

15.5K posts

کنول باجوہ banner
کنول باجوہ

کنول باجوہ

@FAIB_C

#مرشد_ہیں_مزاج_سے #Solace کچھ واقفِ آدابِ مُحبت نہیں مرتے کچھ صاحب اسرار سدا زندہ رہیں گے #Rising_Pakistan🇵🇰 Today

LãäL Qįłąæ Katılım Mayıs 2021
689 Takip Edilen2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
کنول باجوہ
کنول باجوہ@FAIB_C·
اسے کہنا ہم تو صدقے میں وارے گئے لوگ ہیں اسے کہنا مری منزل مشکل راستے دو ٹوک ہیں کہنا ہم نہیں تھے بد کردار کسی بھی صورت چلو یہ بھی بتانا اسے پائندہ ہمارے روگ ہیں سدا مسکراؤ تم ملیں تمہیں وصل کی راحتیں بد عہد تو نہیں ہیں ہم مگر جدا سنجوگ ہیں #مرشد_ہیں_مزاج_سے
کنول باجوہ tweet media
اردو
20
40
94
20.6K
کنول باجوہ
کنول باجوہ@FAIB_C·
میں اپنے آپ کو دیکھوں وہ مجھ کو دیکھے جائے وہ میرے نفس کی گمراہیوں کا ساتھی ہو وہ خواب دیکھے تو دیکھے میرے حوالے سے مرے خیال کے سب منظروں کا ساتھی ہو #مرشد_ہیں_مزاج_سے
کنول باجوہ tweet media
اردو
1
0
5
447
کنول باجوہ
کنول باجوہ@FAIB_C·
دیارِ نور میں تیرہ شبوں کا ساتھی ہو کوئی تو ہو جو مری وحشتوں کا ساتھی ہو میں اس سے جھوٹ بھی بولوں تو مجھ سے سچ بولے مرے مزاج کے سب موسموں کا ساتھی ہو میں اس کے ہاتھ نہ آؤں وہ میرا ہو کے رہے میں گر پڑوں تو میری پستیوں کا ساتھی ہو #مرشد_ہیں_مزاج_سے
کنول باجوہ tweet media
اردو
3
1
7
301
کنول باجوہ
کنول باجوہ@FAIB_C·
وہ میرے نام کی نسبت سے معتبر ٹھہرے گلی گلی میری رسوائیوں کا ساتھی ہو کرے کلام جو مجھ سے تو میرے لہجے میں میں چپ رہوں تو میرے تیوروں کا ساتھی ہو #مرشد_ہیں_مزاج_سے
کنول باجوہ tweet media
اردو
0
1
6
193
کنول باجوہ
کنول باجوہ@FAIB_C·
ہر وقت مجھے ملتی ہے _____ انجان سی سزا 🥀 میں تقدیر سے کیسے پوچھوں میرا قصور کیا ہے؟ 💔
اردو
0
0
5
174
کنول باجوہ
کنول باجوہ@FAIB_C·
اس کے دل پر عشق میں کڑی گزری ہو گی نام جس نے بھی محبت کا سزا رکھا ہے 💔
اردو
0
0
5
126
Soldier Speaks 🇵🇰💚🇵🇰
السلام علیکم دوستو ✌️ دن کا آغاز قرآن پاک کے ساتھ 🥀🌻🌹
Soldier Speaks 🇵🇰💚🇵🇰 tweet media
اردو
4
3
6
155
Soldier Speaks 🇵🇰💚🇵🇰
السلام علیکم دوستو ✌️ دن کا آغاز قرآن پاک کے ساتھ 🥀🌻🌹
Soldier Speaks 🇵🇰💚🇵🇰 tweet media
اردو
8
6
8
232
کنول باجوہ
کنول باجوہ@FAIB_C·
جو اداس ہیں تیرے ہجر میں جنہیں بوجھ لگتی ہے زندگی سر بزم یوں انھیں دیکھ کر تیرے مسکرانے کا شکریہ۔۔۔۔۔! تیری یاد کس کس بھیس میں میرے وہم و گمان میں ڈھل گئی یہ کمال تھا تیری یاد کا مجھے یاد آنے کا شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔! جو زمانے بھر کا اصول تھا وہ اصول تو نے نبھا دیا ۔۔۔۔۔!
اردو
0
0
3
137
کنول باجوہ retweetledi
کنول باجوہ
کنول باجوہ@FAIB_C·
بات سنیے وہ... یہ... کہ... آپ آئیں گے ہاتھ میں لے کر ہاتھ ہجر گنگنائیں گے گلے لگائیں گے کچھ میری سنیں گے کچھ اپنی سنائیں گے یہ جو ہجر و غم کا لاوا لیے بیٹھے ہیں دل میں ان کو آنسو کی صورت بہائیں گے چلو ہم بھی آفات کے دور میں تھوڑا مسکرائیں گے بتائیے نا آپ آئیں گے ؟ (ک_ش)
کنول باجوہ tweet media
اردو
0
2
6
157
کنول باجوہ
کنول باجوہ@FAIB_C·
ہجر رت میں گلاب تھامے رکھنا چاہت نا سہی ضرورت تو ہے نا 🤫🪶
اردو
2
0
5
145
کنول باجوہ
کنول باجوہ@FAIB_C·
تو طلب نہ تھا عطا تھا ، خواہش نہ تھا دعا تھا تو کبھی نہ جان سکے گا ، تو میرے لئے کیا تھا
کنول باجوہ tweet media
اردو
1
0
8
161
کنول باجوہ
کنول باجوہ@FAIB_C·
کہاں ہم چائے پیتے ہیں اب تو چائے پی جاتی ہے 🪶🤫
اردو
1
0
3
96
کنول باجوہ
کنول باجوہ@FAIB_C·
یہ راکھ راکھ رتیں اپنی رات کی قسمت تم اپنی نیند بجھاؤ ، تم اپنے خواب چنو بکھرتی ڈوبتی نبضوں پہ دھیان کیا دینا تم اپنے دل میں دھڑکتے ہوئے حروف سنو 🤫🪶
اردو
0
0
2
87
کنول باجوہ
کنول باجوہ@FAIB_C·
اسے کہنا کہ سر آنکھوں پر اب ترک تعلق بھی اسے کہنا کبھی پہلے تمہاری بات ٹالی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ اب جو پھول اگنے ہیں وہ عام تو نہیں ہوں گے تیرے پیروں کی مٹی گملوں میں ڈالی ہے ☺️❣️
کنول باجوہ tweet media
اردو
1
0
2
110
Kamo کامو
Kamo کامو@IHUBSH·
@FAIB_C من کے ورغلائے میں کب سے ۔۔۔۔
اردو
1
0
0
24
کنول باجوہ
کنول باجوہ@FAIB_C·
آج من میں اک بات آئ سوچا پوچھ لی جائے 🌹ہم پاکستانی بحثیت والدین کامیاب ازدواجی زندگی کے لیے اولاد کو کیا دے رہے ہیں؟🤔
اردو
4
0
4
220
ObaidKرند
ObaidKرند@Ibnerehman·
@FAIB_C " تربیت" بولنے سے بچے نہیں سکتے ہمارے عمل سے سکتے ہیں آج کے دور میں لوگ دولت اور مال کے پیچھے ہیں پچے وہ دیکھتے ہیں
اردو
1
0
0
17
کنول باجوہ
کنول باجوہ@FAIB_C·
کوئی تو ہو جو گھبرائے ، میری خاموشی سے کسی کو تو سمجھ آئے میرے لہجے کا دکھ!۔۔۔۔۔ 💔
اردو
0
0
4
95