Kamo کامو retweetledi
Kamo کامو
159.6K posts

Kamo کامو
@IHUBSH
میں اس لائق نہیں کہ مجھے فالو کیا جائے ۔۔۔ دنیا اچھے لوگوں سے بھری پڑی ہے، انکو فالو کریں اور زندگی میں آگے بڑھیں ۔۔۔۔۔
Katılım Ekim 2013
2.4K Takip Edilen4.2K Takipçiler
Kamo کامو retweetledi

@2222hollywood ابراہیم نہ یہودی تھے اور نہ نصرانی، بلکہ وہ تو ایک خالص موحد اور مسلمان تھے، اور وہ مشرکوں میں سے نہ تھے۔" آل عمران 67
اردو

@mindwillcons حج نو ہجری میں فرض ہوا سورہ آل عمران آیت 97 اور سورہ کوثر مکہ میں ہجرت سے پہلے نازل ہوئی " پس اپنے رب کے لیے نماز پڑھیے اور قربانی کیجیے"
اردو

اس بات میں کویئ غلط لکھا ہے تو قران سے ثابت کریں کہ مقام حج کے علاوہ کہیں قربانی کی ضرورت ہے— اور وہ بھی اب وھاں کے لوگوں کے لیے خواراک مہیا کرنے کے لیے ہے اس کا کسی بھی طرح اسلام سے تعلق نہیں ہے
sheena Ali@sheenaAli4
@mindwillcons بے کار بحث ہے ۔شاید آپ قرآن مجید کو غور سے نہی پڑھتے ورنہ یہ نہ لکھتے ۔۔
اردو

@TahaBinIkram قرآن و توریت کے مطابق قربان ہونے والے کو بابرکت نسل دی گئی ہے جو اسماعیلؑ ہی ہیں جن کی نسل میں دنیا والوں یے لئے برکتیں ودیعت رکھی؛ اسحاقؑ نبی اللہ اور قابل تعظیم لیکن ان کی نسل (بنی اسرائیل) عالم، اقوام عالم کے ممالک کے لئے بدبختی، تباہی اور کشت و خون کا سبب بنتی آئی ہے۔
اردو

@simowabaj دونوں ہی یاد ہیں کیونکہ تکمیل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و آل نبی نے فرمائی
اردو

@Amina_Nur_005 سو تو ان کے بارے میں سرسری گفتگو کے سوا جھگڑا نہ کر، اور ان میں سے کسی سے بھی ان کا حال دریافت نہ کر۔
2/2
اردو

@Amina_Nur_005 بعض کہیں گے تین ہیں چوتھا ان کا کتا ہے، اور بعض اٹکل پچو سے کہیں گے پانچ ہیں چھٹا ان کا کتا ہے، اور بعض کہیں گے سات ہیں آٹھواں ان کا کتا ہے، کہہ دو ان کی گنتی میرا رب ہی خوب جانتا ہے ان کا اصلی حال تو بہت ہی کم لوگ جانتے ہیں،
1/2
اردو

اصحابِ کہف کتنے نوجوان تھے؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ “اصحابِ کہف” کتنے نوجوان تھے؟ قرآن مجید کے اس دلچسپ سوال کے ذریعے اپنی اسلامی معلومات میں اضافہ کریں اور صحیح جواب جانیں۔ مزید قرآنی سوالات اور دینی معلومات کے لیے پیج کو فالو کریں۔
#AshabEKahf
#IslamicQuiz
#QuranFacts
#DeeniMaloomat

اردو

@haniabatool9 قربانی کا گوشت غیر مسلم کو دیا جا سکتا ہے، البتہ مسلمان ضرورت مندوں میں قربانی کا گوشت تقسیم کرنا اولیٰ ہے ۔
اردو

@MNasAwan555 قربانی کا گوشت غیر مسلم کو دیا جا سکتا ہے، البتہ مسلمان ضرورت مندوں میں قربانی کا گوشت تقسیم کرنا اولیٰ ہے ۔
اردو

@Sughrasadafdr اللہ رب العزت انکی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے، والدین کے مرنے کے بعد بھی انکی خدمت اولاد پر ختم نہیں ہوتی, بہترین ایصال ثواب یہ کہ زندگی میں انکا جنکے ساتھ برتاؤ تھا اولاد اسے اسی طرح قایم رکھے
اردو
Kamo کامو retweetledi

ابا حیات تھے تو کبھی عید لاہور کرنے کا تصور بھی نہیں کر سکتے تھے . سب بہن بھائی ہر حال میں عید سے ایک دو دن پہلے پہنچتے ،
ہم جب سفر شروع کرتے تو جب تک پہنچ نہیں جاتے چھوٹے بھائی کو پاس بٹھا کے باربار فون کرواتے اور پوچھتے اب کہاں پہنچے ہیں . اب کہاں پہنچے ہیں .
کھانے اور ٹھہرنے کا خاص اہتمام کراتے .
اب اُن کے جانے کے بعد اکثر عید لاہور ہی کرتی ہوں ، لیکن جب بھی گاؤں جاتی ہوں عجیب خالی پن کا احساس ہوتا ہے.
پہلے گاؤں جاتے تھے تو ایک شخص پوری کائنات بن کر انتظار میں بچھا ہوتا تھا،
اب جاتے ہیں تو سارا گاؤں خوش آمدید کہتا ہے مگر وہ انتظار نہیں ہوتا.
اردو













