Bulls Eye
8.1K posts





کل متحدہ عرب امارات نے ایک پاکستان ڈاکٹر کا گولڈن ویزا کینسل کر کہ واپس بھیج دیا ۔ ڈاکٹر صاحب گزشتہ 16 سال سے وہاں پر کام کر رہے تھے۔ ویزا کینسل کرنے کی کوئی وجوہات نہیں بتائی گئیں فیملی سمیت بولا گیا کہ ہمارا ملک چھوڑ کر واپس جائیں۔ یہ صرف ایک کہانی ہے متحدہ عرب امارات سیکنڑوں پاکستانیوں جنہوں نے وہاں رہ کر وہ ملک بنایا وہاں سروسز کے شعبے میں اپنی خدمات انجام دیں ان کو صرف اس بنا پر نکال رہی ہے کہ وہ پاکستان ہیں یا انکا مسلک شیعہ ہے۔حکومت پاکستان سفارتی سطح پر اس مسئلے کو اٹھائے اور متحدہ عرب امارات کو بتائے کہ یہ جنگ ختم ہو جائے گی مگر انہوں نے اسی خطے میں رہنا ہے۔امریکہ انکی حفاظت نہیں کر سکا، اسرائیل خود اپنا دفاع نہیں کر سکتا پاکستان سے تعلقات خراب کرنے کا بڑا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ جیسے وہ ہمارے شہریوں کے ساتھ کر رہے ہیں حکومت بھی ان سے ویسے ہی تعلقات رکھے پاکستانی حکومت سے یہی مطالبہ کر سکتے ہیں۔برابری کی بنیاد پر تعلقات ہماری خارجہ پالیسی کا بنیادی اصول ہے۔




BREAKING: US and Iran received a plan to end conflict, including immediate ceasefire, mediated by Pakistan's army chief, according to Reuters report.



























