FSKamal retweetledi

کراچی و گردونواح میں بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے، صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے اور فیلڈ اسٹاف الرٹ پر ہے۔ ترجمان کے-الیکٹرک
شہری تیز ہواؤں اور بارش کے دوران برقی آلات کے استعمال میں احتیاط کریں۔ ترجمان کے-الیکٹرک
بارش اور کھڑے پانی میں پانی کی موٹر جیسے برقی آلات کا غیر محفوظ استعمال حادثات کا سبب بن سکتا ہے۔ ترجمان کے-الیکٹرک
شہری ٹی وی انٹر نیٹ کیبلز و دیگر ٹوٹے ہوئے تاروں، بجلی کے ترسیلی تنصیبات سے محفوظ فاصلہ برقرار رکھیں۔ ترجمان کے-الیکٹرک
غیر قانونی ذرائع سے بجلی کا حصول اور کنڈے جان لیوا حادثات کا سبب بنتے ہیں ۔ ترجمان کے-الیکٹرک
بجلی سپلائی سے متعلق ایمرجنسی کی صورتحال میں 118 کال سینٹر پر رابطہ کیا جا سکتا ہے، ترجمان کے-الیکٹرک
حفاظتی بنیاد پر کچھ علاقوں میں بجلی سپلائی معطل کی جا سکتی ہے۔ بارش رکنے اور فیلڈ ٹیموں سے کلیرنس کے بعد سپلائی بحال کی جاتی ہے، ترجمان کے-الیکٹرک
مزید مدد کیلئے کے-الیکٹرک لائیو ایپ، واٹس ایپ سروس یا دیگر سوشل میڈیا ذرائع سے بھی رابطہ کیا جا سکتا ہے، ترجمان کے-الیکٹرک
@KElectricPk

اردو
















