Fatima Shadab ♿(Sha-Fa)

51.9K posts

Fatima Shadab ♿(Sha-Fa) banner
Fatima Shadab ♿(Sha-Fa)

Fatima Shadab ♿(Sha-Fa)

@FS_780

دنیا تیرے مزاج کی بندی نہیں ہوں میں

Karachi, Pakistan Katılım Eylül 2020
3.3K Takip Edilen2.6K Takipçiler
Fatima Shadab ♿(Sha-Fa) retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
گلگت بلتستان الیکشن سے کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ یاد آ گئے، جس نے دھاندلی کے خلاف سب سے بڑی گواہی دی تھی اس ویڈیو کو ہر جگہ پھیلا دیں 🔥
اردو
13
1.1K
2.5K
13.4K
Fatima Shadab ♿(Sha-Fa) retweetledi
Shayan Ali
Shayan Ali@ShayanA2307·
میں رائل ہولووے یونیورسٹی آف لندن سے گریجویٹ ہو رہا ہوں، اور اپنی ایل ایل بی ڈگری میرے پاکستانیوں کے حقوق کے لیے استعمال کروں گا۔
اردو
138
433
2.4K
32.4K
Fatima Shadab ♿(Sha-Fa) retweetledi
Memes Virus
Memes Virus@Memes_022·
کراچی 22 لڑکیوں سے زیادتی کے ملزم کا تھانے میں پروٹوکول خاتون سب انسپکٹر کا ویڈیو بیان مجھے تفتیش مکمل نہیں کرنے دی جا رہی مجھے ہراساں کیا جا رہا ہے خاتون سب انسپکڑ کا الزام آئی جی سندھ اس معملے کی انکوائری کریں
اردو
75
2.1K
3.6K
116K
Fatima Shadab ♿(Sha-Fa) retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
علیم خان کے چینل نے بالآخر سچائی پر مبنی ایک رپورٹ چلوا ہی دی، جس میں شہباز شریف کی ہائبرڈ حکومت کے ہاتھوں پاکستان کا ستیاناس کرنے کی مکمل روداد بیان کی گئی ہے۔ ہم سماء ٹی وی کو مدتوں بعد سچ بولنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ 👍
اردو
144
1.9K
4.8K
81.1K
Fatima Shadab ♿(Sha-Fa)
@nissaarajpoot_ 😭 😭 اللہُ پاک والدہ محترمہ کی کامل مغفرت فرمائے ان کی آگے کی منازل آسان فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اللہ تعالیٰ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے
اردو
0
0
0
8
💢Nissaa💢
💢Nissaa💢@nissaarajpoot_·
مجھے ساری زندگی 2026 کی یہ عید الاضحٰی نہیں بھولے گی 💔 29 مئی جمعے کا دن💔😔😥 یہ عید جاتے جاتے مجھ سے میرا وہ قیمتی اثاثہ چھین کر لے گئی جس کے بغیر میں ادھوری ہوں، مکمل نہیں ہوں، میری ماں میرا سب کچھ تھیں، میری بہار ، میری مسکراہٹیں میرا چین میرا سکون میری کل کائنات 💔😥 ماں جی کہاں سے ڈھونڈ لاؤں میں آپکو ، کہ مجھے چین آ جائے 💔 مجھے پھر سے روز کی طرح آپ سے باتیں کرنی ہیں اور کہنا ہے ماں جی میری گل ت سنو ذرا، ماں جی آج پتہ ہے کیا ہوا، ماں جی اس نے مجھے یہ کہا ، ماں جی کو واپس آتے ہوئے کال کرنا ماں جی یہ کھائیں گی میں لے آؤں ؟ اماں جی بتائیں مجھے میں کہاں سے ڈھونڈوں آپکو وہ دعائیں آپکی وہ پیار آپکا وہ ایک خوبصورت نظر جو اٹھتی تھی میری طرف۔۔۔ 😩 وہ ڈانٹ اور کہنا جس دن تم سدھر جاؤ گی ناں اس دن سارے پاکستان نے سدھر جانا ہے💔 ماں جی سدھر گئی ہے آپکی بچی شرارتیں بھول گئی ہے واپس آ جاؤ اب آپ کسی بھی طرح 💔😔😔😥 مجھے یقین ہی نہیں آرہا کہ آپ ہمیشہ کیلئے مجھے چھوڑ کے چلی گئی ہیں۔۔ میری ماں بھی جا سکتی ہے میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا...💔😥 رب دے حوالے کیا ماں جی آپکی بیٹی نے آپکو... اللّٰہ کریم آپکو جنت الفردوس میں اعلٰی سے اعلٰی مقام عطاء فرمائے ، آپکے تمام کبیرہ و صغیرہ گناہ معاف فرمائے اور آپکو اپنے عرشِ بریں کے سائے تلے رکھے آمین یا ربّی 🤲🏻🩶 نساء ✨
💢Nissaa💢 tweet media
اردو
62
17
129
2.9K
Fatima Shadab ♿(Sha-Fa)
@UrduVirsa کعبہ پہ پڑی جب پہلی نظر کیا چیز ہے دنیا بھول گیا یوں ہوش و خرد مخبوط ہوۓ دل ذوقِ تماشا بھول گیا یہ تو حمد باری تعالیٰ ہے نعت شریف زہے مقدر حضور حق سے سلام آیا پیام آیا جھکاؤ نظریں بچھاؤ پلکیں ادب کا اعلیٰ مقام آیا
اردو
1
0
6
133
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
اُردو ورثہ کے تمام احباب ضرور بتائیے گا۔ جزاک اللہ
اردو ورثہ tweet media
اردو
65
12
182
6K
Fatima Shadab ♿(Sha-Fa) retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
برائے مہربانی اگر آپ فیس بک پر ایکٹو ہیں تو ان انتخابی نشانات کو عام کرنے میں ہماری مدد کریں کیونکہ گلگت بلتستان میں صرف فیس بک ہی چلتا ہے۔۔ #خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف #GBElection2026
اردو
9
440
680
4.8K
Peter H. Diamandis, MD
Peter H. Diamandis, MD@PeterDiamandis·
The opposite of paranoia is pronoia, the irrational belief that the universe is conspiring in your favor. I have built my entire career on pronoia and I highly recommend it.
English
274
574
5.1K
298.1K
Fatima Shadab ♿(Sha-Fa) retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
اس شخص کو فی الفور گرفتار کیا جائے اگر اس کی گاڑی پر ھلکا سا اسکریچ لگ گیا تو یہ لوگوں کو اس طرح سڑک پر مارے گا۔
اردو
89
526
1.1K
65K
Fatima Shadab ♿(Sha-Fa) retweetledi
Jokerrr🇵🇰
Jokerrr🇵🇰@jokkeerrr2·
سنا ہے پارلیمنٹ میں بل منظور ہوا ہے جو جو فوج کے خلاف بھونکتے ہیں ان کی جائیدادیں ضبط ہونگی تو ان کی کب ضبط ہوں گی
اردو
31
1.6K
2.6K
19.7K
Fatima Shadab ♿(Sha-Fa) retweetledi
Jokerrr🇵🇰
Jokerrr🇵🇰@jokkeerrr2·
بہت سے لوگوں کو کہتے سنا کہ جوکر کا اکاؤنٹ ہیک یا جوکر بدل گیا ہے اب فضول ٹویٹ کرتا رہتا ہے تو ان لوگوں کو جواب میں 7 مہینے ٹوئیٹر ایکس پر نہیں تھا میرے ساتھ کیا ہوا کیا حالات رہے کسی نے بھی نہیں پوچھا نا ٹویٹ کے ذریعے نا ڈی ایم میں سوائے ایک دو لوگوں کے باقی وقت لگتا ہے ایکٹو ہونے کے لیے پہلی پوزیشن میں واپس آنے کے لیے باقی جس نے جو سمجھنا وہ سمجھتا رہے میں کسی کو جواب دہ نہیں شکریہ
اردو
44
26
189
9.3K
Fatima Shadab ♿(Sha-Fa) retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
مطالبہ جاری رکھیں 🚨 ہمیں سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے ساتھ عمران خان کا مکمل میڈیکل check-up چاہیئے اور وہ بھی ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں۔ خان کی بیماری کو نورمالائز نہیں ہونے دینا اس پر سوشل میڈیا زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
اردو
4
324
609
4.5K
Fatima Shadab ♿(Sha-Fa) retweetledi
صدف حسین
صدف حسین@khankicheeti1·
سوشل میڈیا کی طاقت کہ اقرالحسن نے کل دوسری دفعہ پھر ایک پوڈ کاسٹ میں معافی مانگ لی عمران خان صاحب اور خان صاحب کے کھلاڑیوں سے جس پر فضیلہ قاضی نے اسے رگڑ کر رکھ دیا ۔ جب ورکرز نے اس کے ماضی کو کھول کر اس کی شرافت کے پرخچے اڑادیے تھے وہ باتیں وہ راز نکال کر عوام کے سامنے رکھ دیے تھے جس کا تصور بھی کبھی اقرارالحسن نے نہیں کیا ہوگا ۔اللہ تعالیٰ نے اسے اس بری طرح ایکسپوز کیا ہے کہ ذندگی میں دوبارہ جھوٹ نہیں بولے گا ۔جھوٹوں پر اللہ نے ایسے ہی لعنت نہیں بھیجی ہوئی۔۔
اردو
47
384
1.3K
39.3K
Fatima Shadab ♿(Sha-Fa) retweetledi
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰
راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے حکیم بابر جو معجون حبشی بنانے کی وجہ سے خاصے مشہور ہیں مگر اجکل وہ سوشل میڈیا پہ اپنے سے کئی سال چھوٹی لڑکی سے شادی کی وجہ سے کافی وائرل ہیں۔۔ آج انھوں نے انکشاف کیا کہ سمبڑیال میں انھیں انکے دوست نے جان سے مارنے کی غرض سے جوس میں زہر ملا کر دیا جسے انکی حالت بگڑ گئی اور معدہ واش کیا گیا ہے ۔۔۔ ویڈیو میں نظر آنے والی لڑکی انکی زوجہ ثانی ہیں۔ #viralvídeo
اردو
9
6
28
5K
Fatima Shadab ♿(Sha-Fa) retweetledi
Wasim Akram
Wasim Akram@wasimakramlive·
Alhamdulillah, I have completed Hajj — a journey that humbles the heart and uplifts the soul in ways words can barely capture. I sincerely pray that each one of you gets the time to experience this beautiful and sacred journey. It is truly life-changing. Please remember me and my family in your prayers, just as I have remembered all of you in mine. 🤍
English
313
685
7.6K
99K
Fatima Shadab ♿(Sha-Fa) retweetledi
Naeem Haider Panjutha
Naeem Haider Panjutha@NaeemPanjuthaa·
امن بورڈ کے ٹھیکیدار کدھر ہیں ؟
Naeem Haider Panjutha tweet media
اردو
9
494
2K
19.1K