فہد بٹ 🇵🇰

32.3K posts

فہد بٹ 🇵🇰 banner
فہد بٹ 🇵🇰

فہد بٹ 🇵🇰

@FaDiBt

#WORKER #OF #PMLN #FSD ‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏

Punjab, Faisalabad, Pakistan Katılım Nisan 2019
12.4K Takip Edilen27.2K Takipçiler
فہد بٹ 🇵🇰 retweetledi
Bilal Ghauri
Bilal Ghauri@mbilalghauri·
یہ معاہدے کب کس نے کیئے؟ نہ صرف ان قومی مجرموں کی تفصیل سامنے لائی جائے بلکہ ان کے ذاتی اثاثے بیچ کر وصولی کی جائے۔ کل تک ہم آئی پی پیز ( IPP'S ) کا رونا رورہے تھے کہ بجلی بنائیں نہ بنائیں ،کیپسٹی پیمنٹ کرنا پڑتی ہے آج وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے انکشاف کیا ہے کہ ایل این جی ٹرمینلز کے ساتھ بھی اسی قسم کے معاہدے کیئے گئے ہیں۔معاہدے کے مطابق ہمیں گیس نہ بھی ملے تو 15 ملین ڈالر کی کیپیسٹی پیمنٹ کرنا پڑتی ہے۔
اردو
113
552
1.3K
50.6K
فہد بٹ 🇵🇰 retweetledi
Senator Dr. Abdul Kareem
Senator Dr. Abdul Kareem@SenDrAbdulKarim·
یونیورسٹی آف مینجمنٹ ٹیکنالوجی لاہور (UMT) میں اسلامک اکنامک پر چھٹے عالمی فورم کے موقع پر قائد ملت سلفیہ سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم حفظہ اللہ امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کی خصوصی شرکت۔ #Admin_Post
Senator Dr. Abdul Kareem tweet media
اردو
1
4
20
361
فہد بٹ 🇵🇰 retweetledi
K A M I
K A M I@K4mi_i·
تصور کریں کہ ایران پہ لگی 47 سالہ پابندی ختم ہو جاتی ھے- تو کیا ہو گا! تو اسکا پہلا نتیجہ ہی یہ ہو گا کہ دنیا بھر کے بینکوں میں انکے ضبط شدہ اثاثے ریلیز ہو جائیں گے- 100 ارب ڈالر کے قریب- جی ہاں 100 ارب ڈالرز ایران کے تیل کی فروخت کم از کم سو فیصد سے بھی ذیادہ ہو جائے گی اور بھی سستا تیل نہیں بلکہ مارکیٹ ریٹ پہ- دنیا بھر کی کارپوریشنز ایران کے ساتھ کاروبار کے لئے واپس آہیں گی- پاکستان کے لیے اس میں بہت کچھ ھے- پاکستان کی آئیل اینڈ گیس پائپ لائن تعمیر ہو کر کھل جائے گی- پاکستان کا انرجی کا مسئلہ ختم ہو جائے گا- پاکستان کی صنعت کو سستی بجلی دی جا سکے گی- پاکستان کے تعلقات عربوں ، چائنا ، امریکا ، یورپ اور دنیا کے اھم ترین خطوں اور ممالک سے نیا عروج دیکھیں گے- میں ایران کے ساتھ ساتھ پاکستان کو بہت ترقی کرتا دیکھ رہا ہوں-
اردو
103
461
2.7K
106.9K
فہد بٹ 🇵🇰
ایک معصومانہ سوال: کل بروز جمعہ چناب کلب میں حدیقہ کیانی کا میوزک فیسٹیول منعقد ہوا، جو رات ایک بجے کے بعد تک جاری رہا۔ اس معاملے میں فورس وہاں کیوں نہیں گئی؟ 🙂 #copied جواب چاہیے! کمزور کے ساتھ زیادتی اور طاقت ور کی موج!
فہد بٹ 🇵🇰 tweet media
اردو
0
0
0
42
فہد بٹ 🇵🇰 retweetledi
Mohsin Baig
Mohsin Baig@MohsinBaigMedia·
پاکستان کی ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کے دوسرے مرحلے کو نتیجہ خیز بنانے کی کوششیں عروج پر پہنچ گئی ہیں وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب پہنچے ہیں تو فیلڈ مارشل سید عاصم منیر تہران پہنچ گئے ہیں مجوزہ معاہدے کے ڈرافٹس شئیر کیے جارہے ہیں دوسری طرف مذاکرات کے دوسرے مرحلے کے اسلام آباد میں انعقاد کی تیاریاں بھی شروع کردی گئی ہیں خصوصی سیکیورٹی انتظامات کیے جارہے ہیں ان مذاکرات کے اختتام پر ایک معاہدہ متوقع ہے اور پھر آپ اسلام آباد میں بعض غیر معمولی اور سرپرائزنگ شخصیات کو بھی دیکھیں گے ۔
Mohsin Baig tweet media
اردو
43
273
1.1K
21.4K
فہد بٹ 🇵🇰 retweetledi
Shah Owais Noorani
Shah Owais Noorani@iamowaisnoorani·
محترم سراج الحق صاحب۔ آپ کی یاداشت کمزور ہے ہماری نہیں جمعیت علماء اسلام جمعیت علماء پاکستان اور پاکستان کی تمام دینی جماعتوں نے غزہ کے لیے بیسیوں ملین مارچ کیے لیکن آپ اسے ایک فرقے اور مسلک کا کریڈٹ دینا چاہتے ہیں اسے مسلکی لڑائی آپ بنا رہے ہیں
اردو
109
238
967
21.1K
فہد بٹ 🇵🇰 retweetledi
Prime Minister's Office
Jeddah: April 15, 2026. Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif arrives in Jeddah for official visit to Saudi Arabia along with high-level delegation. Upon arrival in Jeddah, the Prime Minister and the Pakistani delegation were warmly welcomed at the airport by Prince Saud bin Mashaal bin Abdulaziz, Deputy Governor Makkah Region, Saudi Arabia's Ambassador to Pakistan Nawaf bin Saeed Al-Maliki, and Pakistani Ambassador to Saudi Arabia Ahmed Farooq. The Prime Minister will hold a bilateral meeting with Saudi Crown Prince and Prime Minister Prince Muhammad bin Salman bin Abdulaziz Al-Saud. The meeting will include discussions about the deepening of the Pakistan-Saudi Arabia partnership, as well as the wider situation in the region. Deputy Prime Minister and Foreign Minister Senator Muhammad Ishaq Dar, Minister for Information and Broadcasting Attaullah Tarar, Special Assistant to the Prime Minister Syed Tariq Fatemi, and the Prime Minister's Spokesperson for Foreign Media Mosharraf Zaidi are accompanying the Prime Minister.
Prime Minister's Office tweet mediaPrime Minister's Office tweet mediaPrime Minister's Office tweet mediaPrime Minister's Office tweet media
English
74
571
2.8K
93K
فہد بٹ 🇵🇰
انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب خود اس منصوبے کی نگرانی کر رہی ہیں اور اس کی تکمیل کو یقینی بنایا جائے گا میٹرو ٹرین منصوبہ شہر کی ترقی اور عوام کو جدید سفری سہولیات فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا، اور حکومت اس منصوبے کو ہر حال میں پایہ تکمیل تک پہنچائے گی۔
اردو
0
0
2
120
فہد بٹ 🇵🇰
سینیٹر عابد شیر علی کی آج پریس کلب فیصل آباد آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے فیصل آباد میں میٹرو ٹرین منصوبے کے حوالے سے اہم اعلان کیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ میٹرو ٹرین کا پراجیکٹ ہر صورت مکمل ہوگا اور یہ فیصل آباد کے عوام کا بنیادی حق ہے۔ +++++++ @AbidSherAli
فہد بٹ 🇵🇰 tweet media
اردو
1
1
4
187
فہد بٹ 🇵🇰 retweetledi
Senator Dr. Abdul Kareem
Senator Dr. Abdul Kareem@SenDrAbdulKarim·
قرآن مجید میں تحریف افسوسناک اور قابل مذمت ہے
Senator Dr. Abdul Kareem tweet media
اردو
101
287
626
29.3K
فہد بٹ 🇵🇰 retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
گوجرانوالہ میٹرو پر کام تیزی سے جاری ہے اور ہر دن کے ساتھ پیش رفت واضح ہو رہی ہے۔ ہماری ٹیمیں مختلف مقامات پر بیک وقت کام کر رہی ہیں تاکہ منصوبہ مقررہ مدت میں مکمل ہو سکے۔ • اسٹیشنز، انڈر پاسز اور دیگر اسٹرکچرز پر کام جاری • SNGPL، واسا، گیپکو اور ٹیلی کام لائنوں کی منتقلی مرحلہ وار مکمل کی جا رہی ہے • کھدائی، کنکریٹ اور دیگر سول ورکس میں تیزی • 57 فیصد سے زائد فلنگ مکمل، لیولنگ بھی مکمل • سڑکوں پر کام — اسفالٹ ہٹانے سے لے کر بیس کورس پر تیزی سے کام ہو رہا ہے۔
اردو
361
1.5K
4.7K
166.1K
فہد بٹ 🇵🇰
آپ دیکھیں گے کہ صبح تک پاکستان کا ایک مخصوص طبقہ فضا علی کی اس حرکت کا بھی دفاع شروع کر دے گا جیسے غریدہ فاروقی کے بےہودہ لباس کا یہ کہہ کر دفاع کیا جارہا ہے کہ ہر کسی کی اپنی مرضی ہے، جو مرضی لباس پہنے 🙄🙄
فہد بٹ 🇵🇰 tweet media
اردو
0
0
1
122
فہد بٹ 🇵🇰 retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
مڈل ایسٹ میں اگر مستقل امن قائم کرنا ہے تو اسرائیل کو لگام دینا ہوگی،وزیر دفاع خواجہ محمد آصف
اردو
25
1.2K
4.8K
45.7K
فہد بٹ 🇵🇰 retweetledi
Prime Minister's Office
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif held a meeting with His Excellency JD Vance, Vice President of the United States of America on the sidelines of Islamabad Talks. 11 April, 2026.
Prime Minister's Office tweet media
English
662
3.7K
20.8K
375.6K
فہد بٹ 🇵🇰 retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
Today is a proud moment for Pakistan. Few could have imagined our nation taking a leading role on the global stage, yet here we stand. The Prime Minister, Deputy Prime Minister, and our Field Marshal have played a pivotal role in restoring the country’s stature and pride. Their leadership has brought renewed confidence and honor to Pakistan, making every Pakistani truly proud. 🇵🇰 Alhamdolillah!
English
856
3.2K
10.5K
193.1K
فہد بٹ 🇵🇰 retweetledi
Ishaq Dar
Ishaq Dar@MIshaqDar50·
Reduction in petroleum products’ prices, effective 00.01 hours 11th April 2026, AlhamdoLilah👇
Ishaq Dar tweet media
English
693
858
4.4K
193.5K
فہد بٹ 🇵🇰 retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
We stand with our defense minister.
RAShahzaddk tweet media
English
127
1.9K
6.6K
41.8K
فہد بٹ 🇵🇰 retweetledi
Senator Dr. Abdul Kareem
Senator Dr. Abdul Kareem@SenDrAbdulKarim·
سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبد الكريم حفظہ اللہ امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کی جانب سے سردار ذوالفقار على خان كهوسہ رحمہ اللہ سابق گورنر پنجاب کے انتقال پر اظہار افسوس إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 🤲 ڈیرہ غازی خان کی سیاست کا بڑا نام سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ کے انتقال پر گہرا دکھ ہے۔ وہ ایک باوقار اور مخلص ساتھی تھے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
Senator Dr. Abdul Kareem tweet media
اردو
0
5
35
665
فہد بٹ 🇵🇰 retweetledi
Senator Dr. Abdul Kareem
Senator Dr. Abdul Kareem@SenDrAbdulKarim·
ملک احمد خان کی بڑی ہمشیرہ اور وزیر مملکت ملک رشید احمد خان کی بھانجی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔ اس دکھ کی گھڑی میں ہم ان کے اہل خانہ کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، درجات بلند کرے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
Senator Dr. Abdul Kareem tweet media
اردو
0
5
14
338
فہد بٹ 🇵🇰 retweetledi
Ishaq Dar
Ishaq Dar@MIshaqDar50·
Pakistan welcomes all delegates including journalists from participating nations, traveling in relation to Islamabad Talks 2026. To this end, all airlines are requested to permit boarding to all such individuals without Visa. Immigration authorities in Pakistan will issue them Visa on Arrival.
Ishaq Dar tweet media
English
693
3.8K
15.5K
1.9M