اس وقت نواز شریف سے زیادہ اندر ہی اندر کڑھنے والا کوئی اور شخص نہیں۔ جو وزارت عظمی کو اپنا دادا ورثہ سمجھتا تھا مگر ارب پتی دادا کا سارا مال چھوٹا بھائی لے اڑا۔
اسی وجہ سے وہ گھر سے باہر دکھائی نہیں دیتے۔ وزارت عظمی کے بغیر وہ خود کو ننگے ننگے محسوس کرتے ہیں
26 نومبر کو پاکستان میں قتل عام کیا گیا،میرے ایک سپورٹر ملک ادریس کو بھی گولیاں لگیں۔
مجھے اب دس سال کی سزا سنائی گئی ہے،لیکن جس کیس میں سزا سنائی گئی میں پاکستان میں موجود ہی نہیں تھا۔
زلفی بخاری نے تمام تفصیلات انسانی حقوق کی کونسل کے سامنے رکھ دی ہیں۔
زبردست۔
پاکستان کے وزیر اطلاعات نے پریس کانفرنس کر کے بنانگ دہل کہا
کہ
خان صاحب کے بیٹے پاکستان آ سکتے ہیں ملاقات کے لیے
دوسری طرف
ان کے ویزے ہی اپروو نہیں کر رہے”
اتنا خوف ہے انہیں خان اور ان کی فیملی سے
مطالعہ پاکستان اپڈیٹ 2026
شفاف الیکشن کا تقاضا ملک دشمنی ہے۔
معاشی تباہی کا ذکر کرنا ملک دشمنی ہے۔
کٹھ پتلی حکومتوں کی نشاندہی ملک دشمنی ہے۔
آئین سے غداری کا ذکر ملک دشمنی ہے۔
سالے کو نوازنے پر تنقید ملک دشمنی ہے۔
ایک خیالی ثالثی پر دھمالیں ڈالنا اصل حب الوطنی ہے۔