Faheem ashraf

720 posts

Faheem ashraf banner
Faheem ashraf

Faheem ashraf

@Faheemashrafhyd

@ Mufti faheem ashraf

Katılım Ağustos 2019
51 Takip Edilen162 Takipçiler
Faheem ashraf retweetledi
PTA
PTA@PTAofficialpk·
⚠️سائبر کرمنلز دھوکہ دہی کے مقاصد کے پیش نظر مختلف ذرائع کا استعمال کرتے ہیں جیسا کہ ای میل،کال،ایس ایم ایس,سوشل میڈیا۔ وہ آپ کے بارے میں آن لائن اورآف لائن موجودمعلومات کا استعمال کرتے ہیں جس سے وہ اپنے اسکیم پر مبنی منفی منصوبے کو مزید قابل یقین بناسکیں۔ #cybersecurityweek2022
اردو
15
17
45
0
Faheem ashraf retweetledi
Muhammad Taqi Usmani (Official)
Muhammad Taqi Usmani (Official)@muftitaqiusmani·
ملك كے جو اقتصادی حالات ہیں ان میں بہتری لانے کے لئے مخلصانہ اقدامات تو ارباب اختیار کاکام ہے اللہ تعالی انہیں اسکی توفیق عطا فرمائیں عام مسلمانوں سے درخواست ہے کہ وہ روزانہ رات کو سورۂ واقعہ پڑھنے کا معمول بنا کر اللہ تعالی سے دعا ضرور کیاکریں کیونکہ سب کچھ اسی کے اختیار میں ہے
اردو
669
3.4K
14.6K
0
Faheem ashraf retweetledi
Ammar Masood
Ammar Masood@ammarmasood3·
Ammar Masood tweet media
ZXX
18
116
651
0
Faheem ashraf retweetledi
Muhammad Taqi Usmani (Official)
Muhammad Taqi Usmani (Official)@muftitaqiusmani·
الحمدللّٰہ ملک کی تاریخ میں پہلی بار ایک حافظ قرآن آرمی چیف کا تقرر ہورہا ہے جنرل عاصم منیر صاحب نے مدینہ منورہ میں قرآن کریم حفظ کیا امید ہے کہ وہ اپنے فرائض کی ادائیگی میں قرآنی ہدایات کو مدنظر رکھینگے انکا تقرر گرم جوش خیرمقدم کا مستحق ہے
اردو
1.4K
7.1K
40.8K
0
Faheem ashraf retweetledi
Ammar Khan Yasir
Ammar Khan Yasir@ammarkhanyasir·
ہم جنس پرستی پر مبنی خیالات کو فروغ دیتی فلم "جوائے لینڈ" پہ وزیراعظم نے پابندی لگائی بڑا خوش آئند فیصلہ ہے اسلامی مملکت میں مغربی فتنے کو فروغ دینے کی کسی صورت آزادی نہیں ہونی چاہیے لیکن اب ہمایوں سعید سمیت اکثر ایکٹرز مغربی خوشنودی کیلیے پابندی کے خلاف اٹھ کھڑے ہیں #BanJoyland
اردو
20
138
455
0
Faheem ashraf retweetledi
Muhammad Taqi Usmani (Official)
Muhammad Taqi Usmani (Official)@muftitaqiusmani·
وزیر خزانہ اسحاق ڈار صاحب کی طرف سے وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کے خلاف حکومتی اپیلیں واپس لینے اور مقررہ مدت میں سود ختم کرنے کااعلان خوش آئند اور قابل خیرمقدم ہے البتہ پرائیویٹ بنکوں کی اپیلیں واپس کرنے کے لئے بھی حکومت اپنا رسوخ اور عوام دباو استعمال کریں
اردو
186
2.1K
9.4K
0
Faheem ashraf retweetledi
Inside the Haramain
Inside the Haramain@insharifain·
“Indeed, Allah showers His blessings upon the Prophet, and His angels pray for him. O  believers! Invoke Allah’s blessings upon him, and salute him with worthy greetings of peace.”
English
31
495
3.1K
0
Faheem ashraf retweetledi
PTA
PTA@PTAofficialpk·
✉️اگر صارفین مخصوص برانڈ / ادارہ کی جانب سے پیغامات وصول نہیں کرنا چاہتے تو وہ موصول شدہ ٹیلی مارکیٹنگ پیغامات ان سبسکرائب کرنے کے لیے : میسیج آپشن میں unsub ٹائپ کریں اور مخصوس برانڈ کے لیے مختص کردہ شارٹ کوڈ پر بھیجیں.
PTA tweet media
اردو
19
17
76
0
Faheem ashraf retweetledi
ابوعمار زاہد الراشدی
نبی اکرم صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم نے اسلام کو پوری نسلِ انسانی کا مذہب قرار دے کر رنگ، نسل، علاقہ اور زبان کی تفریق سے بالاتر معاشرے کی عملی شکل دنیا کے سامنے پیش کی تھی، مگر ہم آج پھر اس مقام سے نیچے اتر کر رنگ، نسل، علاقہ اور زبان کی قومیتوں کے دائرے میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔
اردو
10
119
495
0
Faheem ashraf retweetledi
PTA
PTA@PTAofficialpk·
📱❌چوری شدہ اور گمشدہ موبائل فون کو بلاک کرنے کے لیے پی ٹی اے کی ویب سائٹ پر موجود کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم کا لنک وزٹ کریں : complaint.pta.gov.pk/RegisterCompla… یا پی ٹی اے سی ایم ایس ایپ انسٹال کریں.
PTA tweet media
اردو
12
101
188
0