Sabitlenmiş Tweet
Faiqa Gul
15.2K posts

Faiqa Gul
@Faiqa_Gul7
Next PM inshallah Imran Khan😍
Punjab, Pakistan Katılım Temmuz 2022
1.4K Takip Edilen1.5K Takipçiler
Faiqa Gul retweetledi
Faiqa Gul retweetledi
Faiqa Gul retweetledi
Faiqa Gul retweetledi
Faiqa Gul retweetledi
Faiqa Gul retweetledi
Faiqa Gul retweetledi
Faiqa Gul retweetledi

یہ کہانی ایکسٹنشن باجوہ اور سائفر سےشروع ہوتی ہے،کون بنے گا آرمی چیف؟
تب نہ کوئی ویلاگر تھا نہ بیرون ملک اور نہ اندرون ملک،نہ کوئی میراثی نہ قصیدہ گو،پاکستان پُرامن تھا معاشی ترقی کی شرح 6.2 فیصداور اپوزیشن آزاد تھی نئے الیکشن کا سال تھا،لیکن پھر لڑائی شروع ہوگئی کون بنےسپہ سالار؟
ارشد شریف شہید کیا گیا،عمران خان پر گولیاں چلیں،زمان پارک بلوہ، جوڈیشل کمپلیکس کا جال بُنا گیا،پہلی مرتبہ ریٹائرمنٹ کے بعد ترقی دیکر آرمی چیف لگایا گیا
پنجابKPK اسمبلی ٹوٹی نوے دن میں الیکشن نہ کرانےکیلیے9مئی کرایاگیا، الیکشن کیلئے مذاکرات ہوئے کہاگیا قاضی آئیگا نوازشریف کو لائے گا الیکشن کرائےگا،نومئی فالس فلیگ کرایا پھرجھوٹےمقدمات گرفتاریاں ویگوڈالےآگئے عمران خان سمیت تمام راہنما اٹھا لیے گئےخواتین بچے مائیں بہنیں بیٹیاں سب کو بے توقیر کیا گیا لوگوں کو ننگا کرکے ماراگیا ججز جرنلسٹوں کی ویڈیوز بنائی گئیں خواتین جرنلسٹوں مقدس فاروق ثمینہ پاشا کیخلاف جھوٹے مقدمے درج ہوئے انعم شیخ کو جیل میں ڈالا گیا عماد یوسف جمیل فاروقی سمیع ابراہیم کو اٹھایا گیا عمران ریاض کو چھ ماہ کیلیے لاپتہ کردیا گیا اسد طور مطیع اللہ جان خالد جمیل صدیق جان چوہدری غلام حسین اوریا مقبول جان، شاہداسلم ،آغا سرور،رائے غلام علی سہراب برکت سمیت بیشمار صحافیوں کو جیلوں میں ڈالا گیا عارف حمید بھٹی کاشف عباسی سمیت کئی آف ائیر کردیے گئے اظہرمشوانی احمد نورانی کے بھائی اغوا کیےگئے الیکشن سے پہلے چوہدری پرویز الہی فیملی عثمان ڈار فیملی جمشید چیمہ فیملی صداقت عباسی فواد چوہدری شہریارآفریدی علی محمد خان عالیہ حمزہ یاسمین راشد شاہ محمود قریشی اسد عمر شیخ رشید میاں اسلم اقبال عمرایوب علی امین گنڈاپور میاں محمود رشید اعجاز چوہدری عمر سرفراز چیمہ جنید اکبر شہبازگل سمیت PTI کے سینکڑوں ٹکٹ ہولڈرز راہنما گرفتار،اغوا کرلیے
قاضی نے بَلےکا نشان چھین لیا،
عمران خان کو الیکشن سے چند دن پہلے سزائیں سنادی گئیں عوام نے بدلہ لیا اور سرکاری جماعتیں الیکشن ہار گئیں جعلی فارم 47 کے ذریعے جعلی نظام مسلط کیا جھوٹے مقدمات پر جھوٹی سزائیں آج تک سنائی جارہی ہیں ارکان کو اغوا کرکے آئین توڑا 26 ویں غیرآئینی ترمیم کرائی دوتہائی اکثریت کیلیے جعلی عدالتوں نے اپوزیشن کی مخصوص نشستیں چوری کیں 27ویں غیرآئینی ترمیم کی جعلی عدالتیں قائم کیں ججز کو بلیک میل کیا ویڈیو بنائی جنرل ر عاصم منیر کو دوسری مرتبہ ریٹائر منٹ کے بعد CDF لگایا پھر ن لیگ کو سادہ اکثریت دینے کیلئے PTI ارکان اسمبلی کو جھوٹے مقدمات میں سزائیں سناکر نااہل کیا گیا تین اپوزیشن لیڈرز عمرایوب خان شبلی فراز احمد خان بھچر زرتاج گُل کو نااہل کردیا گیا ایمان مزاری ماہ رنگ بلوچ صنم جاوید فلک جاوید سمیت کئی خواتین آج بھی جیلوں میں ہیں ایک سو سے زیادہ سیاسی کارکن وکلا ریٹائرڈ فوجی افسروں کو فوجی عدالتوں سے غیرقانونی سزائیں سناکر قید کیا گیا کئی فوجی افسروں کو جھوٹی گواہی نہ دینے پر انہیں جبری ریٹائر کیا گیا تین کورکمانڈرز کو گھروں میں محبوس کیا گیا سچ بولنے پر کمشنر پنڈی لیاقت چٹھہ کو قید کیا گیا عمران خان کی بہنوں علیمہ خان عظمیٰ خان نورین نیازی پر تشدد کیا گیا جیلوں میں ڈالا 26 نومبر مریدکے آزاد کشمیر گلگت سکردو کراچی اسلام آباد نہتے عوام کو گولیوں سے بھون دیا
عمران خان بشری بی بی کو کئی بار کہا گیا کہ ڈیل کرو تمام گرفتار سیاسی قیدیوں سے معافی کا مطالبہ ہے کئی وفود اڈیالہ بھیجے انکار کرنے پر اب قید تنہائی میں ڈالا دیا گیا خان بشری بی بی کی آنکھیں ضائع ہوگئی ہیں عدالتوں پر قبضہ ہے مجھے معید پیرزادہ وجاہت سعید کو 85 /85 سال قید کی سزا سنائی جو صحافیوں کو زیادہ سزا کا عالمی ریکارڈ ہے انسانی حقوق معطل شہری آزادیاں معطل الیکشن چور پارلیمان ریٹائرڈ جرنیل اور نیب زدگان اقتدار پر قابض ہیں اور یہ سارا ظلم فسطائیت اندرون بیرون ملک یوٹیوبرز صحافیوں سیاسی کارکنوں کی وجہ سے نہیں ہورہا یہ سب کچھ محترم عالی مقام جناب حکمران اعلی جنرل سید عاصم منیر شاہ اور چھوٹےحکمران نوازشہبازشریف مریم نواز زرداری بلاول صاحبان کی ناجائز حکومت میں ہورہا ہے
اور ذمے دار بھی یہی ہیں
🔥🔥🔥فسطائیت کا شکار ہونے والے بیشمار ہیں جن کے نام رہ گئے ہیں وہ کمنٹس میں لکھ سکتے ہیں
Zubair Ali Khan@ZubairAlikhanUN
کنجر، مراسی والی زبان استعمال کرکے آپ نے عمران خان کو جیل میں پھنسا دیا، ان کی 75 فیصد بینائی چلی گئی، بیوی جیل میں، ڈاکٹر یاسمین راشد جیل میں۔ آپ میں سے کون سا لیڈر ہے جو لیڈ کررہا ہے۔ آپ ملک سے باہر بیٹھے ہیں واپس آئیں انقلاب کے لیے مار کھائیں، وسیم عباس کا شہباز گل کو جواب
اردو
Faiqa Gul retweetledi























