Faizan Ghafoor
19.1K posts


@MaleehaHashmey اب کہیں مصطفی چوہدری اس کو اپنا ابو نا لکھوا لے شناختی کارڈ میں
اردو

@HaiderA50149074 @Wajahat_PTI_ جی اللہ کا کرم ہے حیدر بھائی بس کچھ مصروفیات بڑھ گئی ہیں اس لئے بہت کم وقت مل رہا ہے 🙏
اردو
Faizan Ghafoor retweetledi

پی ٹی آئی کے دورِ حکومت میں منصور علی خان دن رات ٹویٹ کر رہے ہوتے تھے: مہنگائی، مہنگائی، مہنگائی۔ عوام کو کہتے تھے کہ گھبرانا نہیں ہے، گھبرانا نہیں ہے۔ اب پتہ نہیں کیا وجہ ہے، جب سے شہباز شریف کا دورِ حکومت آیا ہے، منصور علی خان ویسی ٹویٹ کرتے ہوئے نظر نہیں آتے۔ لگتا ہے اب گھبرا گئے ہیں! @_Mansoor_Ali
اردو

مریم نواز کی کارکردگی “ آؤٹ اسٹینڈنگ ” ؟ سروے : “رائے عامہ سروے میں 69فیصد افراد کا وزیراعلی مریم نواز کی قیادت پر اظہار اطمینان،پنجاب کی ترقی کو درست سمت میں پیشرفت قرار دے دیا” انسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ نے حکومت پنجاب کی دو سالہ کارکردگی پر مبنی سروے رپورٹ جاری کر دی ۔
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔

اردو

@atifthepoet @TheSheherPTI ایک بار نہیں بار بار لعنت۔۔۔ جو حب الوطنی کے سرٹیفکیٹ بانٹیں ان ٹاؤٹوں پر بھی لعنت۔۔۔ اس کی بھی تائید فرمائیں
اردو

@FaizanGT @TheSheherPTI بالکل۔ تمام سابقہ اور موجودہ عسکری ٹاؤٹوں پر لعنت۔
اردو

@TheSheherPTI آپ کا نعرہ ہے
عمران نہیں تو پاکستان نہیں۔
آپ کی کہانی ختم 🙌🙏
اردو

@RebelByThought @Sarwarb40899307 ان کا لباس ایک اسلامی ملک کی نمائندگی کر رہا ہے بھرپور طریقے سے
اردو

@SaadKha40211445 @_AzeemButt بھائی یہ عسکری ٹاوٹ ہے اس کی باتوں کا غصہ نا کریں
اردو

@_AzeemButt Agr itna oil arha hai tou... Sasta kyun nahi krty oil... Jahil insaan
Indonesia

@asmashirazi سرکاری حاجن صاحبہ مہنگائی پر ٹویٹ نہیں کرنا اب؟؟؟ پٹرول کے ریٹ طر اب نہیں پوچھنا کہ گھبرانا ہے کہ نہیں ؟؟؟

اردو
Faizan Ghafoor retweetledi
Faizan Ghafoor retweetledi


















