Hanif Memon

135.5K posts

Hanif Memon banner
Hanif Memon

Hanif Memon

@Neutral786

businessman - my views always neutral - Islam teaches Peace and Equal Civil Rights for all-Wish for Secured Educated Civilised Pakistan FOLLOW OR WILL UN FOLLOW

Karachi - Katılım Nisan 2013
29.2K Takip Edilen34.1K Takipçiler
Hanif Memon retweetledi
Anwar Sher Khan
Anwar Sher Khan@AnwarSherKhan11·
تمام مسلمانوں کو عید الاضحٰی مبارک ہو
اردو
0
1
4
166
Hanif Memon retweetledi
Hamid Mir حامد میر
گذشتہ تین سال میں مہنگائی اتنی بڑھ گئی ہے کہ عام آدمی کے لئے قربانی کا جانور خریدنا ناممکن ہو گیا ہے اعدادوشمار کے مطابق 2022 میں ایک کروڑ جانوروں کی قربانی ہوئی تھی 2025 میں 74 لاکھ جانوروں کی قربانی ہوئی اس سال یہ تعداد مزید کم ہو جائے گی مویشی منڈیاں گاہکوں سے بالکل خالی ہیں
اردو
46
169
842
28K
Hanif Memon retweetledi
Ihtisham Ul Haq
Ihtisham Ul Haq@iihtishamm·
❗️Iran’s Revolutionary Guard says it has shot down a U.S. drone after it allegedly violated Iranian airspace.
English
7
62
996
33.7K
Islamabad Post
Islamabad Post@ISBPost·
🚨 Breaking Sources say Pakistan is expected to join the Abraham Accords very soon.
English
322
122
858
149K
Hanif Memon
Hanif Memon@Neutral786·
اسمبلی میں پیپلز پارٹی والوں نے MQM کو کہا آپ کی سیٹیں قرعہ اندازی میں نکلی ہیں MQM والوں نے کہا آئے تو آپ بھی فارم 47 پر ہیں. دونوں ہی سچ بول رہے ہیں
اردو
0
3
16
671
Hanif Memon retweetledi
Ihtisham Ul Haq
Ihtisham Ul Haq@iihtishamm·
A number of large containers belonging to traders carrying expensive equipment were set ablaze and reduced to ashes by terrorists in Balochistan’s Mastung Bypass.
English
50
135
859
89.6K
Hanif Memon retweetledi
Hamid Mir حامد میر
اسرائیل کے بارے میں پاکستان کی پالیسی قائداعظم محمد علی جناح نے واضح کر دی تھی پاکستان کو کوئی بھی حکومت اسرائیل کو تسلیم نہیں کر سکتی ڈونلڈ ٹرمپ نے معاہدہ ابراہیمی کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کر کے پاکستان کو متنازعہ بنانے کی کوشش کی ہے حکومت پاکستان ٹرمپ کو واضح اور دوٹوک جواب دے
اردو
198
1.3K
4.9K
72.2K
Hanif Memon retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
پرال کے CEO کی تنخواہ 52 لاکھ روپے صدر ایگزم بینک کی تنخواہ 50 لاکھ روپے صدر فرسٹ ویمن بینک کی تنخواہ 22 لاکھ روپے صدر زرعی ترقیاتی بینک کی تنخواہ 54.5 لاکھ روپے گورنر سٹیٹ بینک کی تنخواہ 40 لاکھ روپے یہ سرکاری ملازمین اس ملک کو کھا گئے ہیں ان لوگوں کو ڈیزل گاڑیاں بنگلے ، بیرونی دورے ، فیملی ویزے ، لاکھوں کے دیگر الاونسز مل رہے ہیں ان لوگوں پر ہاتھ جب تک نہیں ڈالا جائے گا غریب کا بچہ یوں ہی بھوکہ سوئے گا
Ahmad Hassan Bobak tweet mediaAhmad Hassan Bobak tweet mediaAhmad Hassan Bobak tweet mediaAhmad Hassan Bobak tweet media
اردو
80
1.9K
3.3K
91.8K
Hanif Memon retweetledi
Faiza Murad
Faiza Murad@fayezasays·
آذربائیجان ورلڈ اربن فورم میں مریم نواز اپنی سہیلیوں سمیت نالائقوں کا پورا ٹولا لے کر گئی تاکہ سیکھا جاۓ کہ کیسے بلدیاتی اداروں میں بہتری لائی جاسکتی ہے۔ وفد جو کچھ سیکھ کر آیا آپکے سامنے ہے!
اردو
72
387
1.4K
32.9K
Hanif Memon retweetledi
Umar Daraz Gondal
Umar Daraz Gondal@umardarazgondal·
ایک خبر کے مطابق پاکستان کی حکومت اپنے شہریوں کی جیبوں سے پچھلے 2 سالوں میں آئی ایم ایف سے لیے جانے والے قرض سے بھی زیادہ رقم لیوی کی مد میں نکال چکی ہے ۔ آئی ایم ایف قرض بنتا تقریبا 2 ہزار 340 ارب جبکہ حکومت نےشہریوں سے لیوی کی صورت میں 2 ہزار 725 ارب وصول کیے ہیں
اردو
22
807
2.4K
21.1K
Hanif Memon retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں کو بڑا جھٹکا لگا ہے، حکومت کو فوری طور پر قیمتیں کم کرکے پاکستانیوں کی اذیت اور تکلیف میں تھوڑی کمی کرنی چاہیے۔اگر عالمی مارکیٹ میں قیمتیں کم ہوئی ہیں تو پاکستان میں کیوں نہیں کمی کی جارہی؟
اردو
49
1.6K
6K
46.4K
Hanif Memon retweetledi
Hamid Mir حامد میر
مشرقِ وسطیٰ میں مستقل امن کا قیام اس وقت تک ممکن نہیں جب تک مسجد اقصیٰ سے اسرائیل کا قبضہ ختم نہیں ہوتا۔ پاکستان، سعودی عرب، ایران اور ترکی کو ابھی لمبا سفر طے کرنا ہے۔ یہ سفر احتیاط سے طے کرنا ہوگا۔ کسی ایک نے بھی احتیاط کا دامن چھوڑا تو نقصان سب کو ہوگا۔ jang.com.pk/news/1586216
اردو
43
79
559
21K