
@liquidity_Doc I have lost alot on your short startegy for hype yesterday
English
Faizan Jan
31 posts

@Faizanj646
Cars Enthusiast





جیلوں میں ہماری خواتین کے ساتھ جس طرح کا سلوک روا رکھا جارہا ہے وہ ہولناک ہے۔ جس پاکستان میں میں پَلا بڑھا ہوں یا کسی بھی مہذب معاشرے میں (ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کے ساتھ ایسے بہیمانہ سلوک کا) تصوّر تک ممکن نہ تھا۔ عالیہ حمزہ کی بیٹی کی جانب سے بھجوائے گئے پیغام سے وہ کرب و اذیّت جھلکتی ہے جس سے ان کے اہلِ خانہ گزر رہے ہیں۔




