Fazal Abbas Jaffery. retweetledi
Fazal Abbas Jaffery.
68.8K posts

Fazal Abbas Jaffery.
@Faj514
M.A pol science M.A ( Arabic and Islamic study) Pakistan Railway...Job M.phil Arabic in process......
Pakistan. sargodha Katılım Nisan 2021
5.1K Takip Edilen5.4K Takipçiler
Fazal Abbas Jaffery. retweetledi

بریکنگ نیوز 🚨سی این این کی بڑی سٹوری 🔥🔥
امریکا دلدل میں پھنس گیا، 12 ٹاپ کے جنرلوں کے استعفیٰ لینے کے بعد امریکی صدر ٹرمپ نے قومی سلامتی ٹیم کو وائٹ ہاؤس میں طلب کر لیا۔ امریکی اسٹبلیشمنٹ اس وقت دو دھڑوں میں تقسیم ہوچکی ہے۔ اکثریت نے ایران میں زمینی فوجی کارروائیوں میں حصہ لینے سے صاف انکار کردیا ہے۔

اردو
Fazal Abbas Jaffery. retweetledi
Fazal Abbas Jaffery. retweetledi
Fazal Abbas Jaffery. retweetledi
Fazal Abbas Jaffery. retweetledi

@SenatorMushtaq الله أكبر
لبیک یا حسین علیہ السلام
اردو
Fazal Abbas Jaffery. retweetledi
Fazal Abbas Jaffery. retweetledi

@SenatorMushtaq ایران زندہ باد
عالم اسلام زندہ باد
مرگ بر امریکہ
مرگ بر اسرائیل
اردو
Fazal Abbas Jaffery. retweetledi

@SenatorMushtaq ایران زندہ باد
عالم اسلام زندہ باد
مرگ بر امریکہ
مرگ بر اسرائیل
اردو
Fazal Abbas Jaffery. retweetledi
Fazal Abbas Jaffery. retweetledi
Fazal Abbas Jaffery. retweetledi

ایرانی وزیر خارجہ کا تاریخی جواب۔۔۔۔۔دہشتگرد اسرائیل اور امریکہ کی جانب سے قتل کی دھمکیاں ملنے کے بعد ایرانی وزیر خارجہ نے کہا:
“تمہاری دھمکیاں ہمارے قدموں تلے ہیں۔ اگر ہمیں موت کا خوف ہوتا تو ہم اس جنگ میں داخل نہ ہوتے، اور نہ ہی اپنے بہترین لوگوں کو شہادت کے لیے پیش کرتے۔
اپنے وطن کا دفاع کرتے ہوئے موت ہمارے لیے اعزاز ہے…
ہم آزاد پیدا ہوئے ہیں، اور آزاد ہی مریں گے۔”
ایران زندہ باد
عالم اسلام زندہ باد
مرگ بر امریکہ
مرگ بر اسرائیل

اردو
Fazal Abbas Jaffery. retweetledi
Fazal Abbas Jaffery. retweetledi

یہ جو روتا ہوا بھائی نظر آرہا ہے یہ ایک رکشہ ڈرائیور ہے کل جب پیٹرول 460 روپے ہوا
تو پورا دن سڑکوں پہ پھرتا رہا پیٹرول میں آضافہ کی وجہ سے سواریاں نہ ملیں اور جب آگے ٹریفک پولیس والوں نے ناکہ لگایا ہوا
تو ڈر گیا اور رونے لگا کہنے لگا کہ اب دو ہزار کا چالان روزانہ کر رہے ہیں جب گھر جاؤ تو بچے بھوکے ہوتے ہیں
اب نہ ہی جیب میں اتنے پیسے ہیں کہ آگے جاسکوں شاید ہمارا پیدا ہونا ہی جرم ہے ۔
تب اینکر بولا آپ تو رونے لگ گئے ہیں تو نوجوان لرزتی آواز میں بولا کہ گھر واپس بھی جا نہیں سکتا
ذمہ داریاں جو ہیں خود دیکھ لیں آگے کتنے ناکے لگے ہوئے ہیں نہ سواری مل رہی نہ ہی وہاں سے گزرا جاسکتا
نہ ہی یہ کام کرنے دے رہے غریب انسان کہاں جائے یقین مانیں دل ایسا تڑپ رہا ہے کہ بس نہ پوچھئے بے بسی کی
👈بتائیں کیا کیا جائے ؟؟؟
😓😓😪😥

اردو
Fazal Abbas Jaffery. retweetledi

🚨تلخ حقیقت۔🚨
میرے پاکستانیو، سچ کا سامنا کریں…
کیا آپ واقعی باہر نکل کر دیکھتے ہیں؟ پٹرول مہنگا ہوا، آسمان کو چھونے لگا… مگر سڑکوں پر رش وہی کا وہی ہے، جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو۔
نہ ہمارے سفر کم ہوئے، نہ عادتیں بدلیں، نہ ترجیحات۔
صرف شکایتوں کا شور بڑھا ہے، عمل صفر ہے۔
پھر ہم کس منہ سے حکمرانوں کو کوستے ہیں؟
وہ کیوں نہ کہیں کہ یہ قوم سب کچھ برداشت کر لے گی… کیونکہ ہم نے خود ثابت کیا ہے کہ ہم برداشت ہی نہیں، بلکہ خاموشی سے قبول بھی کر لیتے ہیں۔
تلخ حقیقت یہ ہے:
ہمیں تکلیف قیمتوں سے نہیں، عادتیں بدلنے سے ہوتی ہے۔
اردو
Fazal Abbas Jaffery. retweetledi
Fazal Abbas Jaffery. retweetledi
Fazal Abbas Jaffery. retweetledi

جیسے ہی میں امریکی عوام سے خطاب کر رہا تھا، ہمارے اسٹریٹجک کونسل آن فارن پالیسی کے سربراہ پر قاتلانہ حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں ان کی معصوم اہلیہ شہید ہو گئیں۔
دنیا خود فیصلہ کرے کہ کون فریق بات چیت اور مذاکرات کا راستہ اپناتا ہے، اور کون دہشت گردی کا
Masoud Pezeshkian@drpezeshkian
Just as I was addressing the American people, the head of our Strategic Council on Foreign Policy was targeted in an assassination attempt, leading to the martyrdom of his innocent wife. Let the world judge; which side engages in dialogue and negotiation, and which in terrorism?
اردو
Fazal Abbas Jaffery. retweetledi












