فالکن 𓅂

39.8K posts

فالکن 𓅂 banner
فالکن 𓅂

فالکن 𓅂

@Fal_con7

Oman Katılım Temmuz 2019
3.1K Takip Edilen3.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
فالکن 𓅂
فالکن 𓅂@Fal_con7·
میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ بیشک محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے رسول ہیں اور بے شک آپ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر نبوت ختم کر دی گئی
فالکن 𓅂 tweet media
اردو
65
18
96
5.7K
فالکن 𓅂 retweetledi
Ashok Swain
Ashok Swain@ashoswai·
What Modi had faced on 7 May 2025, Trump faced on 3 April 2026 - Several planes down.
English
77
821
3.8K
79.4K
فالکن 𓅂 retweetledi
Embassy of IR Iran Pakistan
Embassy of IR Iran Pakistan@IraninIslamabad·
Foreign Minister, H.E. Seyye Abbas Araghchi: We are deeply grateful to Pakistan for its efforts and have never refused to go to Islamabad. What we care about are the terms of a conclusive and lasting END to the illegal war that is imposed on us. پاکستان زندہ باد، شکریہ پاکستان۔
English
0
1.5K
6.3K
105.1K
فالکن 𓅂 retweetledi
حبیب الرحمٰن خان
کوئی اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ میں اکیلا ہوں۔ بڑے بڑے اکاؤنٹس مجھے جانتے ہیں بس چھوٹے اکاؤنٹس کی پوسٹوں پر ردعمل دینا مناسب نہیں سمجھتے۔ ویسے یہ برا رویہ نہیں ہمارے سیاست دان اور حکومتی ملازم بھی ایسا ہی کرتے ہیں
اردو
9
16
50
1.3K
فالکن 𓅂
فالکن 𓅂@Fal_con7·
@MNasAwan555 بہترین وقت تھا وہ ویسی خوشی وہ مزہ اب میسر نہیں آسکتا
اردو
0
0
1
68
Naseer Awan(نصیر اعوان)
یاہو Yahoo چیٹ روم والا زمانہ یاد ہے؟؟🤔 جب کوئی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم نہیں تھا تو تب صرف یاہو ہوتا تھا😊 چیٹ روم میں جب جاتے تھے تو سب سے پہلے ASL لکھا کرتے تھے 😅😅
Naseer Awan(نصیر اعوان) tweet media
اردو
29
3
50
3.1K
فالکن 𓅂 retweetledi
Seyed Abbas Araghchi
Iran's position is being misrepresented by U.S. media. We are deeply grateful to Pakistan for its efforts and have never refused to go to Islamabad. What we care about are the terms of a conclusive and lasting END to the illegal war that is imposed on us. پاکستان زنده باد
English
4.2K
19.5K
64.6K
2.8M
فالکن 𓅂
فالکن 𓅂@Fal_con7·
کے پی کے میں یہ سب کچھ کر کے دیکھاتے عملی طور پر پھر دوسروں پر تنقید کرتے پر یہاں الٹ ہے ہم کریں تو ٹھیک دوسرا کرے تو غلط۔عمران خان صاحب بذات خود بےشک ٹھیک ہے پر ملک باقی سب نے بھی تو چلانا ہے ان کو کس نے سیدھا کرنا ہے۔جو تیرہ سال سے نہ ہو سکے ایک مثالہ صوبہ نہ بن سکا۔
اردو
0
0
0
4
فالکن 𓅂
فالکن 𓅂@Fal_con7·
مجھے حیرت ہوتی ہے جب پی ٹی ائی والے پروٹکول اور مراعات کے خلاف بات کر رہے ہوتے ہیں عمران خان صاحب ساڑھے تین سال وفاق میں رہیں اور تیرا سال سے زیادہ عرصہ ہو گیا ہے کے پی کے میں حکومت ہے کیا وہاں پر سب عیاشیاں ختم ہوئی یا وفاق میں تھے تب ہوئی ختم۔عملی کام کرنا پڑتا ہے پہلے ⬇️
اردو
1
0
0
7
فالکن 𓅂 retweetledi
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
America has declared a war on people who invented all these things. Iran is a historical GIANT. Here are just ten. I can write 50 more. What has Trump contributed to the society ? Stormy Daniels ? 1. Qanat (underground irrigation system) 2. Yakhchāl (ancient refrigerator). 3. Windmill 4. Postal system 5. Algebra 6. Backgammon One of the oldest known board games, with roots tracing back around 3,000 BCE in ancient Iran. 7. The guitar (and early stringed instruments). 8. Bimaristan (teaching hospital). 9. Sulfuric acid (and early chemistry advancements). 10. Animated storytelling / early animation concepts.
Mir Mohammad Alikhan tweet media
English
13
151
535
12.9K
فالکن 𓅂 retweetledi
Iran News 24
Iran News 24@IRanMediaco·
A police officer in the US assaulting a woman. If this had happened in Iran, the entire Western media would already be condemning it and crying out about women's rights in Iran.
English
3.9K
35.1K
104.4K
2.7M
فالکن 𓅂 retweetledi
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
ایک سکون ٹیچر جس نے اپنی ساری زندگی کی محبت اور جمع پونجی لگاکر اپنا چھت بنایا اور LDA والوں نے چند منٹوں میں اسے زمین بوس کردیا ہے اس عورت کے لہجے کو محسوس کریں کہ یہ اگر آپ کے ساتھ ہوتا تو آپ تو مر گئے ہوتے اس عورت کے لئیے آواز اٹھائیں
اردو
108
3.8K
7.2K
73K
فالکن 𓅂 retweetledi
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
عراق پہ امریکہ نے حملہ کیا ہم عراق کے ساتھ تھے صدام کی تصویریں اٹھا کر ریلیوں میں شرکت کی شام پہ حملہ ہوا ہم شام کے ساتھ تھے بشار الاسد کو سپورٹ کیا لیبیا پہ حملہ ہوا لیبیا کے ساتھ کھڑے رہے اور معمر قذافی کے نعرے لگائے فلسطین پہ جب جب حملے ہوئے فلسطین کی حمایت کی لبنان پہ حملہ ہوا لبنان کو سپورٹ کیا افغانستان پہ جنگ مسلط کی گئی افغانستان کا ساتھ دیا انڈیا کے مقابلے میں ہمیشہ مقبوضہ کشمیر کا ساتھ دیا ، اب ایران پہ باطل ٹوٹ پڑا ہے تو ایران کے ساتھ کھڑے ہیں ہمارے لئے شیعہ بھی مسلمان ہے سنی بھی مسلمان ہے اور ہم ظالم کے مقابلے میں ہمیشہ مظلوم کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں الحمدللہ ! #ایران
اردو
31
154
719
12.8K
فالکن 𓅂
فالکن 𓅂@Fal_con7·
کسی نے امام ابو حازم سلمہ بن دینار رحمہ اللہ سے کہا: ابو حازم! دیکھ رہے ہو نا کہ کیسی مہنگائی ہو گئی ہے؟ آپؒ نے فرمایا: تمہیں بھلا اس کا غم کیوں ہو؟ جو رب ہمیں سستے وقتوں میں رزق دیتا ہے، وہی مہنگائی میں بھی رزق دے گا۔ 📖 حلیۃ الاولیاء (امام ابو نعیم الاصبہانی) —
اردو
0
0
1
77
فالکن 𓅂 retweetledi
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
عوام کو یقین ہے کہ ریاست و حکومت کو ایسی پوسٹوں سے شرم نہیں آئے گی لیکن شرم دلانے کی کوشش تو کی جا سکتی ہے ناں
Mian Dawood tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
151
2.5K
4.7K
50.6K
فالکن 𓅂 retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
حکومت ہر سال اربوں روپے اخبارات کے میڈیا کے اشتہارات پر لگاتی ہے یہ سب بھی مکمل بند ہونے چاہیے یہ ایک بہت بڑا کھاتا اور اس پر کرپشن بھی بہت ہے
اردو
19
351
934
8.1K
فالکن 𓅂 retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
کہہ رہے حکومت نے بڑی کوشش کی مگر آئی ایم ایف نے پیٹرول لیوی کم کرنے کی اجازت نہی دی ویسے آئی ایم ایف نے گیارہ ارب کے لگثری جہاز اور ڈیڑھ ارب کی لگثری گاڑیوں اور نو سو فیصد وزیروں کی تنخواہ بڑھانے کی کیسے اجازت دے دی تھی ؟
اردو
153
1.3K
3K
27.4K
فالکن 𓅂
فالکن 𓅂@Fal_con7·
اصل میں حکومت چاہتی ہے کہ آپ واپس 90s میں چلے جائے جہاں گدھا گاڑی۔تانگہ خچر بیل گاڑی استعمال ہوتی تھی اس سے ایک تو قوم کا پیسہ بچے گا حکمرانوں کو عیاشی کرنے کے زیادہ مواقع میسر آئے گے۔اور آپ لوگوں کو پیسے لگانے کی ضرورت بھی نہیں ہو گی۔سارے مسئلوں کا حل بھی نکل آئے گا۔
فالکن 𓅂 tweet media
اردو
0
0
0
5
فالکن 𓅂
فالکن 𓅂@Fal_con7·
@mansoorlaughs منصور بھائی غلط بات ہے آج کل تو گنجے نہیں اور بھی بہت سے لوگ کھا جاتے غریبوں کا حق۔ 🤣
اردو
0
0
0
11
منصور مصطفیٰ
منصور مصطفیٰ@mansoorlaughs·
تاریخ گواہ ہے گنجوں نے ہمیشہ غریبوں کا حق کھایا ہے😂
منصور مصطفیٰ tweet media
اردو
24
11
50
4.1K
فالکن 𓅂
فالکن 𓅂@Fal_con7·
@Aadiiroy2 بھارت کے ساتھ ایران نہیں لگتا اور اگر ایران لگتا ہوتا تو مجھے یقین ہے اس نے دنیا کی پروا کیے بغیر پائپ لائن بچھا لینی تھی۔جو کہ ہمارے حکمران ناکام ہیں آج تک۔ان میں اتنی سکت ہی نہیں کہ یہ ملک و قوم کا سوچ سکے۔ان کو بس اپنی جیب کی ہے ملک و قوم جائے بھاڑ میں۔
اردو
0
0
0
14
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
*بات بات پر پاکستان میں کیڑے نکالنے اور حکومت پر تنقید کرنے والے یہ نیوز رپورٹ ضرور دیکھیں* بھارت میں ایران امریکہ جنگ کی وجہ سے گیس کا بحران اتنا شدید ہو چکا ہے کہ لوگ شہروں سے گاؤں کی طرف واپسی کر رہے ہیں تاکہ لکڑی جلا کر گزارا کر سکیں۔
اردو
65
516
1.3K
28.3K
فالکن 𓅂
فالکن 𓅂@Fal_con7·
اگر واقع ہی آپ عوامی لیڈر ہیں جو آپ کہتی ہیں اور عوام کی آپ کو بہت فکر ہیں تو اب آپ ایسا سٹینڈ کیوں نہیں کی رہی۔یا یہ سب سیاسی شعبدہ بازی ہے دوسروں کی طرح۔عوام کو بیوقوف بنانے کیلیے۔دوسرا کرے تو عوامی دشمنی خود کریں تو سب جائز۔اپنے ایمان کی ضمیر کی آواز سنیں شاید بہتر ہو جائے۔
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif

اسی ماہ دوسری مرتبہ پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا، ہر روز مہنگائی کی چکی میں پستی عوام پر ایک نئی قیامت ڈھائی جارہی ہے۔ آپ پوچھتے ہیں کہ اپوزیشن کیا چاہتی ہے؟ اپوزیشن عوام کو آپ کے عذاب سے نجات دلانا چاہتی ہیں۔ کیا ہم گھر بیٹھ کر عوام پر آپ کے مظالم دیکھتے رہیں؟ بالکل نہیں!

اردو
0
0
0
11
فالکن 𓅂
فالکن 𓅂@Fal_con7·
@Badass1ZQ1 دونوں ایک دوسرے سے متضاد سمت میں بھاگ رہیں ہیں۔
اردو
0
0
0
5
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
پاکستان ترقی کی طرف جا رہا ہے یا ترقی پاکستان کی طرف آ رہی ہے ؟ JustAsking
اردو
62
5
130
4.8K