ابو علی

76.6K posts

ابو علی banner
ابو علی

ابو علی

@Fans_Pak1

وہ زمانے میں معزز تھے مسلماں ہو کر اور تم خوار ہوئے تارک قرآں ہو کر

خدا کی زمین Katılım Kasım 2022
2K Takip Edilen2.6K Takipçiler
ابو علی retweetledi
Maj (R) Asim
Maj (R) Asim@asimawan13·
🚨🚨: امریکہ کے قومی انسداد دہشت گردی مرکز کے سابقہ ڈائریکٹر نے ایک بار پھر ٹرمپ انتظامیہ کی جنگی ہوس کو بے نقاب کردیا سوال: آپ ایران کے ساتھ جنگ ​​کے خلاف کیوں گئے؟ جو کینٹ 🇺🇸: "ایک باضمیر انسان ہونے کے ناتے میں نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کو غیر ملکی میدان جنگ میں مرنے کے لیے نہیں بھیج سکتا۔ ہمارے لیڈروں کو بتا دو کہ ہم اس جنگ کی حمایت نہیں کرتے" 🔥🔥
اردو
1
125
346
7.6K
ابو علی retweetledi
ⁱᴾⁱᵃⁿانجنیئر علی یوسف 🇵🇰
پاکستان کو ہمیشہ یاد رکھنا چاہیے کہ آزادی کے بعد #ایران پہلا ملک تھا جس نے پاکستان کو تسلیم کیا ============== Common Sense Uncommon Success
ⁱᴾⁱᵃⁿانجنیئر علی یوسف 🇵🇰 tweet media
اردو
11
215
798
5.6K
ابو علی retweetledi
Mahi Nawab Talpur
Mahi Nawab Talpur@Mahitalpur7777·
اتھے رکھ یہی بات بلکل یہی بات ایران بھی بول رہا ہے ۔۔ ایران کے عرب ملکوں پر امریکی اڈواں پر حملے اتنے ہی حلال ہیں جتنے ہمارے افغانستان پر ۔۔۔ اب عربوں کا درد جنکو ہے وہ درد کی دوا لروالیں
Mahi Nawab Talpur tweet media
اردو
6
109
272
3.5K
ابو علی retweetledi
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
کویت اور عرب امارات نے 16 بلین ڈالرز کا جنگی ساز و سامان امریکہ سے خریدا ھے جو امریکہ کی ایئر بیس کی حفاظت کیلئے استعمال ہو گا ۔۔ عرب ہمیشہ سے ہی ایسے بےوقوف ڈفرز تھے یا بعد میں ان کا DNA تبدیل ہوا ھے؟
Maria Baloch tweet media
اردو
0
5
11
255
ابو علی retweetledi
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
4 سال قبل یہ بچی جس کا نام نویدہ ہے لاوارث حالت میں پنجاب کے شہر گجرانوالہ سے ملی ۔ ابتدائی معلومات کے مطابق بچی زیادہ پڑھی لکھی نہیں تھی پنجابی اسپیکنگ ہے ۔ اپنے والد کا نام بھولا بتاتی ہے جبکہ خود بھی بھولی سی ہے والدہ کا نام بشریٰ بتاتی ہے ۔ لیکن اتنی بڑی ہوکر بھی اپنا گھر یاد نہیں ہے کیس میرا پیارا ٹیم کے پاس آیا ہوا ہے اس کی ایف آئی آر چیک کروائی ہے لیکن کوئی ان تاریخ میں میسنگ بچی کی ایف آئی آر درج نہ ہوئی ۔ بچی گجرانوالہ کے کسی گاؤں سے ہے سوشل میڈیا کا دور ہے آپ کے ایک شیئر سے اس کے والدین مل سکتے ہیں دوسرا اس کے پانچ بھائی اور یہ تین بہنیں تھیں ۔ آج آخری روزہ ہے اور میں چاہتی ہوں کہ یہ بھولی بھالی نویدہ اپنی زندگی اپنے گھر جاکر گزارے ہاں ابھی اس بچی کی زندگی رہن سہن بہت اچھا ہے لیکن وہی بات ماں باپ کی کمی کوئی پورا نہیں کرسکتا !!!! ❤❤🌹🌷
Samina khan tweet media
اردو
3
146
130
5.6K
ابو علی retweetledi
AlQaaim a.s
AlQaaim a.s@MadrasaAlQaaim·
AlQaaim a.s tweet media
ZXX
0
2
13
61
ابو علی retweetledi
علمدار🚩
علمدار🚩@Allamdar110·
تکفیروں کی چھترول کیسے نامراد لوگ ہے جو اس وقت فرقہ واریت کو آگ دے رہے ہے علامہ طارق جمیل صاحب شیعہ سنی بھائی بھائی تکفیریوں کی شامت آئی
اردو
8
335
830
8.4K
ابو علی retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
مریم نواز نے جو جہاز خریدا،اس خریداری کی منظوری جس سمری پر لے گئی،وہ سمری کہاں ہے؟تیمور جھگڑا
اردو
27
841
2.9K
25.2K
ابو علی retweetledi
Mustafa
Mustafa@mustafaaleem·
فرعون کی گود میں موسی بھی پلتا ہے !!
اردو
1
446
1.7K
13.5K
ابو علی retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
ریٹنا سرجن کا انکشاف 🚨 ریٹنا میں بلڈ لیک کرتا ہے جس سے ریٹنا سوج جاتا ہے اور بلڈ سپلائی روک جاتی ہے، ریٹنا کا اتنا درد ہوتا ہے کہ بندہ کہتا ہے میری آنکھ نکال دو
اردو
16
1.4K
4K
44K
ابو علی
ابو علی@Fans_Pak1·
@Ptilovero 22 ہزار ۔۔۔ ناں اس میں ایسا ھے کیا ویسے
اردو
0
0
0
2
Dr Khadija Baksh
Dr Khadija Baksh@Ptilovero·
چونکہ دوبارہ سردی آگئی ھے لہذا، لان کا ڈریس تو چلے گا نہیں، یہ 22 ہزار کا سوٹ لینے کا سوچا ھے، 3 ہزار پاس ہیں، باقی میرے فالورز جو مجھے دکھی نہیں دیکھ سکتے کنٹربئوٹ کرے
Dr Khadija Baksh tweet media
اردو
8
1
18
362
ابو علی retweetledi
Arbaz Raza Bhutta
Arbaz Raza Bhutta@ArbazReza01·
🚨 "ایک ایرانی شخص: "امریکہ کچھ نہیں کر سکتا، وہ صرف ہمیں تنگ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، ہمارا راستہ صاف ہے اور ہم اس راستے پر آگے بڑھتے رہیں گے."
اردو
0
32
174
1.2K
ابو علی
ابو علی@Fans_Pak1·
@AhmadFarhadReal سندھ حکومت نے آج تک رباب چانڈیو کو انصاف نہیں دلایا تو اسکو کو کیا خاک دلوائے گی
اردو
0
0
1
4
ابو علی retweetledi
Arbaz Raza Bhutta
Arbaz Raza Bhutta@ArbazReza01·
🚨 رپورٹر: آپ نے اتحادیوں کو ایران پر حملے سے پہلے کیوں نہیں بتایا؟ ٹرمپ: ہم نے حیرت برقرار رکھنا چاہی اور حیرت کے بارے میں جاپان سے بہتر کون جانتا ہے؟ آپ نے مجھے پرل ہاربر کے بارے میں کیوں نہیں بتایا؟
اردو
0
4
9
357
Fahim Akhtar Malik
Fahim Akhtar Malik@writetofahim·
90 کی دہائی سے خود وزیر اعلی رہے 3 بار وزیر اعظم بنے 3 سے 4 بار بھائی وزیر اعلی رہا اب بھائی دوسری بار وزیر اعظم ایک بار بھتیجہ وزیر اعلی بنا اب بیٹی وزیر اعلی ہے،حلقہ کو ماڈل حلقہ بنانے کا فیصلہ تب ہوا جب یاسمین راشد نے موصوف کو گھر میں گھس کر شکست دی۔۔۔
Fahim Akhtar Malik tweet media
اردو
25
469
1.3K
24K
ابو علی retweetledi
Ghulam Nabi Madni
Ghulam Nabi Madni@GNMadani·
ایران کے حملے میں 22 اسرائیلی ہلاک ایران نے امریکی جنگی جہاز F.35 گرایا ایران نے اسرائیلی پورٹس کو بھی نشانہ بنایا اسرائیل میں موجود ترک صحافی کا بیان
اردو
6
829
3.2K
37.8K
ابو علی retweetledi
ALIZA🇵🇰
ALIZA🇵🇰@aliza_n313·
🚨🇨🇳🇮🇷 بریکنگ: چینی صدر “اگر خلیجی ریاستیں اپنے تیل کو ایرانی حملوں سے محفوظ رکھنا چاہتی ہیں، تو انہیں اپنے علاقوں میں موجود امریکی اڈوں سے امریکہ کو ایران اور اس کی قیادت پر حملہ کرنے سے روکنا ہوگا۔ یہی انصاف ہے۔”‼️
ALIZA🇵🇰 tweet media
اردو
8
136
336
8K
ابو علی retweetledi
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
عرب امارات کا امریکا میں 1.4 کھرب ڈالرز سرمایہ کاری کے وعدے پر قائم رہنے کا اعلان ہم امریکی غلامی کا طوق گلے سے نہیں اتارینگے
پری زاد tweet media
اردو
65
455
1.3K
12.2K
ابو علی retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
امریکہ میں کیلیفورنیا، نیویارک،فلوریڈا کے گورنرز میں سے کسی کے پاس وہ جہاز نہیں جو مریم نواز نے خریدا ہے،تیمور جھگڑا
اردو
33
1.4K
5.3K
43.7K