Dr Khadija Baksh
5.6K posts

Dr Khadija Baksh
@Ptilovero
MBBS RMP surgen
Islamabad, Pakistan Katılım Haziran 2025
3K Takip Edilen1.4K Takipçiler

میرے بچے ہر سال رمضان میں خود سڑک پر جاکر افطاری بانٹ کر آتے ہیں یہ ان کی ہی پاکٹ منی ہوتی ہے
جو کم پڑتے ہیں وہ ہم دے دیتے ہیں
راشن ڈرائیو بھی کرتے ہیں
مگر اپنی سیلفیاں نہیں بناتے نا وڈیوز بناتے ہیں
اپنے بچوں کو ضرور یہ سکھائیں کہ اگر ان کو اللہ نے ان کے نصیب میں آسانیاں لکھی ہیں تو وہ بھی دوسروں کے لئے جتنا ممکن ہوسکے آسانیاں پیدا کریں
ا نکو یہ مت سکھائیں کے پیسے کہ بل پر وہ جو چاہے کرسکتے ہیں زمین پر فرعون نہیں انہیں انسان بن کر چلنا سکھائیں
اپنی دعاوں میں میرے بچوں کو بھی یاد رکھیں



اردو

@Z22560 @itsainam @1Aiin @excjo @mny_vj @zulkum @C_A__Z_ @luc_fam @KrbEJan @7OOOOJ @kemvcvc @Mm0doh @Ptilovero @firoz0031 @IFB100iw @qmr2345 @Sc2017W @Alsadi39 @zubm9231 @NHGiC472 @f80708773 @Amina6675 @glst540504 @turkmeno16 @R81280670 @itx_skmalik @QaAbn50030 Follow back please
Tanggeung, Indonesia 🇮🇩 English

@Ptilovero بمشکل 1397 ہوئے ہیں کیوں اپنے فالورز کم کرنا چا رہی ہیں۔ 😂😂😂 باقی میں ہزار دینے کے لیئے تیار ہوں۔ 🤭
اردو

ایک مرد کو کتنا کمانا چاہیے کہ وہ اپنا گھر چلا سکے کم از کم
کہ وہ پاکستان میں ایک عام زندگی گزار سکے
I NEED HONEST REVIEWS.
#ramadan #money #EarnMoney

اردو















