بہتی ہوئی آنکھوں کی روانی میں مرے ہیں
کچھ خواب میرے عین جوانی میں مرے ہیں
روتا ہوں میں ان لفظوں کی قبروں پہ کئی بار
جو لفظ میری شعلہ بیانی میں مرے ہیں
قبروں میں نہیں ہم کو کتابوں میں اتارو
ہم لوگ محبت کی کہانی ہیں مرے ہیں
#اردو_زبان
شب بخیر 🖤
🌹السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
Good morning X Family ❣️✨💗
ایک دوسرے کے سانچے میں آپ ڈھل نہیں سکتے کیونکہ طبیعت جدا جدا ہوتی ہے البتہ ایک دوسرے کا احترام کیا کریں✨💗💞
میرے 1400 فالوور ہیں اگر آپ سب مجھے پانچ پانچ روپے بھی دو تو 7 ہزار روپے بنیں گے اور میری اتنی اچھے سے شاپنگ ہو جائے گی عید کی چلو جی بسم اللہ پڑھ کے کون شروع کر رہا ہے سب سے پہلے پانچ روپے دینے 🤣🤣🤣🙈
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀
یا رب العالمین ہم سب کی
زندگی میں انے والی پریشانیوں کو دور فرما اور ہمیں سنت رسول پر چلنے کی توفیق عطا فرما آمین ثمہ آمین
🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀
صبح بخیر