Mariam Fatima Bhatti
11.2K posts

Mariam Fatima Bhatti
@FatimaBhattilhr
PML N Sherrrrrni.🇵🇰🐅 .Member PML N FB female team.



عمران خان کا سب سے بڑا خوف یہ تھا کہ شہباز شریف کو سیاست سے دور کر دیا جائے وہ جانتا تھا کہ اگر شہباز شریف وزیرِ اعظم بن گئے تو نہ صرف وہ اداروں کو ساتھ لے کر چلیں گے بلکہ پاکستان کو ان بلندیوں تک پہنچائیں گے جسکا پاکستان حقدار ہےاسی وجہ سے شہباز شریف کو برطانیہ میں منی لانڈرنگ کے جھوٹے کیس میں سزا دلوانے کی کوشش کی گئی تاکہ ان کا سیاسی کیریئر ختم کیا جا سکے۔ اس سازش میں شہزاد اکبر کا استعمال کیا گیا مگر آج وزیراعظم شہباز شریف کو نہ صرف برطانیہ بلکہ دنیا بھر میں سرِ آنکھوں پر بٹھایا جا رہا ہے @CMShehbaz #Pakistan

Good Morning Have a Nice Day (Vancouver-Canada,📷 Pinterest)






آفات پر سیاست کرنا اور وہ بھی ایسے وقت میں جب پنجاب کے تینوں دریاؤں میں سیلاب آیا، کسی طور درست نہیں۔ اس ہولناک صورتحال میں صوبائی حکومت نے 25 لاکھ افراد اور 20 لاکھ جانوروں کو ریسکیو کیا، لیکن اس کے باوجود پیپلز پارٹی نے سیاست شروع کر دی اور مطالبہ کیا کہ بیرونی مدد مانگی جائے یا بی آئی ایس پی کے کارڈ بانٹے جائیں۔ حقیقت یہ ہے کہ ان کا مقصد صرف پنجاب کے انتظامی معاملات میں مداخلت کرنا ہے ،عظمی بخاری youtu.be/CeNfLCcX-38

اس ب چ کو تُنیں پیکا میں


ہماری مسلح افواج ہمارا فخر ہیں ،، اللہ کی رحمت کے بعد معرکہ حق میں ہماری افواج کی شجاعت نے پاکستان کا وقار دنیا میں بلند کیا ہے !








