Fatima Khan
29.3K posts

Fatima Khan
@FatimaKH_N
#PTI #PTIFamily #Love @ImrankhanPTI , #Love #PakArmy ♡▪ ﷽ ▪♡ #Pakistan I #Love you #Allah #Love My #Parents #Family writing ✍🏼 @UrduGlobally


🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.


پاکستان کو عوام راج کی ضرورت ہے کیونکہ عوام کی طاقت سے ہی ملک میں مثبت تبدیلی اور حقیقی جمہوریت آ سکتی ہے۔ #عوام_راج #PakistanNeedsAwaamRaaj @iqrarulhassan




اینکر منصور علی خان کا موٹر وے پر 5 ہزار روپے کا چالان ہوا، لیکن منصور علی خان نے چالان دینے کی بجائے موٹر وے پولیس سے الجھ پڑے، اور دھمکی دی کہ میری بات تو صدر، وزیراعظم اور آرمی چیف بھی سنتے ہیں، تم لوگ بھی سنو. منصور علی خان کا روزہ بھی نہیں تھا، جب افطاری کا وقت ہوا تو پولیس نے اپنی طرف سے کھانے کی چیزیں دیں، لیکن منصور علی خان چالان بھرے بغیر نو دو گیارہ ہوگئے........ x.com/javedeqbalpk1/…

معذرت کے ساتھ یہ بد بخت کون ھے؟؟؟ جو معصوم بچی پہ تھپیڑوں کی بارش کررہا، اس شخص کو کوئی پہچانتا ہے اس کے ایڈریس کو ٹریس کرے، قانونی کاروائی کی جائے یہ شخص CCD کے حوالے کرنے کے لائک ہے











