Fatima Zahid

1.3K posts

Fatima Zahid banner
Fatima Zahid

Fatima Zahid

@FatimaZahidhere

Beauty is inside you

Islamabad Katılım Nisan 2026
69 Takip Edilen61 Takipçiler
Fatima Zahid
Fatima Zahid@FatimaZahidhere·
@PTIofficial @SdqJaan The same PTI that hiked petrol prices multiple times during Imran Khan's era and left a bankrupt economy is now crying about global oil fluctuations? Shameless
English
0
0
0
7
PTI
PTI@PTIofficial·
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں دنیا میں کم اور پاکستان میں زیادہ ہو رہی ہیں، سپریم کورٹ ن نیب کے کیسوں میں ضمانت کی درخواستیں سننے پر بھی سرنڈر کر دیا ہے۔ محمد علی مظہر نے کہا کہ یہ کیسز بھی آئینی عدالت سنے گی۔ صدیق جان @SdqJaan
اردو
36
47
168
7K
Fatima Zahid
Fatima Zahid@FatimaZahidhere·
@DukhterEAfghan The brave people of Badakhshan are showing the world that Taliban tyranny will never last. Local resistance is growing, the end of this dark era is closer than they think.
English
0
0
0
30
Fatima Zahid
Fatima Zahid@FatimaZahidhere·
@JAAC__Official While real Kashmiris queue to vote for change, JAAC prefers disruption and protests that hurt ordinary people. Their "action" only brings chaos, not solutions.
English
0
0
0
18
Awami Action Committe
Awami Action Committe@JAAC__Official·
میرپور ڈویژن میں الیکشن سے پہلے ہی دھاندلی اور سہولت کاری کے آثار نمایاں ہونے لگے ہیں۔ اب شاید بہت سے لوگوں کو اندازہ ہو گیا ہوگا کہ ایکشن کمیٹی نے انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیوں کیا ہے۔
اردو
83
76
302
4.4K
Fatima Zahid
Fatima Zahid@FatimaZahidhere·
@JAAC__Official Instead of peaceful dialogue, JAAC keeps pushing dangerous marches that lead to violence and deaths. AJK needs real solutions, not more chaos and martyrdom rhetoric. So stop your BS!
English
1
0
0
23
Awami Action Committe
Awami Action Committe@JAAC__Official·
کل دعائیہ تقریب کے بعد مرد لانگ مارچ کا آغاز کریں گے، جبکہ خواتین دھرنے میں موجود رہیں گی۔ لانگ مارچ میں خواتین کی شرکت کا فیصلہ نہیں کیا گیا۔اگر خدانخواستہ مرد اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر دیں، تو پھر اس جدوجہد کی باگ ڈور خواتین کے ہاتھ میں ہوگی، اور وہ آئندہ کے لائحۂ عمل کا فیصلہ خود کریں گی۔ عمر نذیر کشمیری
اردو
89
225
966
14.4K
Fatima Zahid retweetledi
Uzma Shah
Uzma Shah@UzmaShahw1·
🚨TRAGEDY UNFOLDS IN WEST BENGAL.🇮🇳 12-year-old schoolgirl gang-raped, murdered & thrown into a pond in Baruipur. Another innocent life stolen.💔
English
9
36
63
3.6K
Fatima Zahid
Fatima Zahid@FatimaZahidhere·
@JAAC__Official The people of AJK deserve stability and development, not endless ultimatums and threats of "revolution" that only bring more hardship and disruption.JAAC's constant demands and rejection of dialogue show they prioritize politics over practical solutions.
English
0
0
0
28
Awami Action Committe
Awami Action Committe@JAAC__Official·
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے کبھی بھی مذاکرات کا دروازہ بند نہیں کیا۔ ہم ہمیشہ بامقصد اور بامعنی مذاکرات کے حامی رہے ہیں، لیکن اب بات بالکل واضح ہے: چار اکتوبر 2025 کے معاہدۂ مظفرآباد اور 5 جون سے لے کر آج 26 جولائی تک کیے گئے تمام مطالبات کے نوٹیفکیشن جاری کیے بغیر لانگ مارچ کسی صورت نہیں رکے گا۔اب مزید وعدوں، تاخیری حربوں یا سیاسی کھلواڑ کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ اگر نوٹیفکیشن جاری نہیں کیے جاتے تو پھر کسی نمائندے کے آنے کی بھی ضرورت نہیں۔ ہم صرف ایسے مذاکرات کو قبول کریں گے جن کا نتیجہ عملی اقدامات کی صورت میں سامنے آئے، نہ کہ وقت گزاری یا نئی چالوں کی شکل میں۔باقی راولاکوٹ دھرنے سے بھی واضح الفاظ میں پیغام دیا جا چکا ہے اگر آج رات نوٹیفکیشن جاری ہو جاتے ہیں تو بات آگے بڑھ سکتی ہے، ورنہ کل فیصلے عوام کریں گے، اور وہ فیصلے موجودہ مطالبات سے آگے بھی جا سکتے ہیں۔کل صرف مطالبات کی بات نہیں ہوگی، بلکہ انقلاب کی جدوجہد کا نیا مرحلہ شروع ہو سکتا ہے۔ #جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمیٹی
اردو
52
187
642
16.4K
Fatima Zahid retweetledi
حِجاب رندھاوا H.R
جو شخص دین کو دنیا (مال و اقتدار) کمانے کا ذریعہ بناتا ہے، وہ اس قصاب کی طرح ہے جو گائے کو چارہ محبت سے نہیں بلکہ ذبح کرنے کے لیے ڈالتا ہے۔" فضل الرحمن نے دہائیوں تک معصوم طالب علموں اور مذہبی نعروں کو صرف اس لیے پال کر رکھا تاکہ بوقتِ ضرورت اسلام آباد پر چڑھائی کر کے اپنی وزارتیں پکی کر سکیں، یہ دین کی آڑ میں خالصتاً کاروبار ہے #سیاست_نہیں_ریاست
حِجاب رندھاوا H.R tweet media
اردو
19
175
318
13.1K
Fatima Zahid
Fatima Zahid@FatimaZahidhere·
@PTIofficial You guys have not learnt anything in these yrs, he is sitting in jail for 3 yrs still he is not learning his lesson. What part of "People has rejected PTI" you guys don't understand?
English
0
0
0
9
PTI
PTI@PTIofficial·
5 اگست پشاور جلسہ آئیں اور حقیقی آزادی کے سفر میں اپنا حصہ ڈالیں۔ عمران خان کی رہائی اور ان کے علاج کے لیے آواز اٹھائیں۔ اپنی نسلوں کے بہتر مستقبل کا مطالبہ کریں۔ اپنے ملک اور قوم کی آواز بنیں۔ #آزادی_یا_شہادت
اردو
45
371
1.1K
13.3K
Fatima Zahid retweetledi
T U B A ☄
T U B A ☄@ViRgoGirL_T·
علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان شہداء کے معاملے پر سیاست کر رہے ہیں۔ قومی سانحات پر سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کے بجائے ذمہ دارانہ رویہ اختیار کرنا وقت کی ضرورت ہے۔ #سیاست_نہیں_ریاست
T U B A ☄ tweet media
اردو
1
16
16
91
Fatima Zahid retweetledi
Zaina Malik
Zaina Malik@Zaina_Malik2·
Deiseal Fazal, PTI & their gang have looted the nation’s money and are enjoying every luxury at public expense. Tell us what have you actually done for Pakistan and its people? Nothing. Complete disaster... #سیاست_نہیں_ریاست
Zaina Malik tweet media
English
0
16
19
89
Fatima Zahid retweetledi
Ali Rana
Ali Rana@ali_usman54·
Stop pretending to be clean when your entire career is a masterclass in bribes, nepotism, and dirty backroom bargains. You built a political empire by stabbing Pakistan in the back for decades. The game is over Fazlu your toxic corruption is no longer a secret. #سیاست_نہیں_ریاست
English
0
9
9
132
Fatima Zahid retweetledi
امی کا لاڈلا۔۔😊
امی کا لاڈلا۔۔😊@ZiyaIbrahi48795·
مولانا فضل الرحمٰن صرف اپنے سیاسی فائدے کے لیے انتشار پھیلا رہے ہیں۔ ملک کے موجودہ حالات میں ہمیں ذاتی مفاد چھوڑ کر ملک کا سوچنا ہوگا۔#سیاست_نہیں_ریاست
امی کا لاڈلا۔۔😊 tweet media
اردو
0
14
16
166
Fatima Zahid retweetledi
Noman Khan
Noman Khan@dtnoorkhan·
یہی جمہوری طریقہ ہے نظام اور قانون کی تبدیلی کا میرپور ڈویژن کے مختلف مردانہ و خواتین پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ کا عمل جاری ہے ووٹرز اپنے حقِ رائے دہی کے استعمال کے لئے جوش و خروش کے ساتھ پولنگ اسٹیشنز کا رخ کر رہے ہیں #سیاست_نہیں_ریاست
اردو
14
24
29
638
Fatima Zahid retweetledi
Sara
Sara@Sara7679au·
🚨 URGENT: 🇸🇦Saudi Apache Helicopters are Completely Destroying Houthi Terrorists in Yemen💥 🇸🇦 Saudi Gunships are Turning Iranian-Backed Proxies into Ashes.⚔️ 🔥 Fire is Raining Down from Yemen's Skies Tonight. 💥 Tracer Fire.🚀 Hellfire Missiles. Overwhelming Air Power. 🇸🇦 💪⚔️ This is the Only Language the Houthis Understand. 🔥🇮🇷 Let Every Iranian Agent Hear the Roar of the Rotors. 🚁⚡ 🇸🇦💥 Because the Next Sound Could Mark the End of Their Ambitions.🔥💪
English
12
36
117
8.5K
Fatima Zahid retweetledi
T U B A ☄
T U B A ☄@ViRgoGirL_T·
افواہوں پر نہیں، زمینی حقائق پر یقین رکھیں۔ کشمیر میں کاروباری سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری ہیں جبکہ مظفرآباد کے تاجروں نے ایکشن کمیٹی کی ہڑتال اور لانگ مارچ کی کال مسترد کر دی ہے۔ #سیاست_نہیں_ریاست
اردو
1
9
9
263
Fatima Zahid retweetledi
𝘡𝘢𝘳𝘣 𝘌 𝘡𝘶𝘭𝘧𝘪𝘲𝘢𝘳
1/6 آزاد کشمیر کے امن اور جمہوریت کے دشمن: کالعدم ایکشن کمیٹی کا اصلی چہرہ خواجہ مہران کے کھلے عام "انتخابات بند، پولنگ بند" کے نعروں نے اس کالعدم کمیٹی کا اصل گھناؤنا چہرہ سرِعام بے نقاب کر دیا ہے، جس سے ثابت ہوتا ہے #سیاست_نہیں_ریاست
اردو
1
13
15
281
Fatima Zahid retweetledi
Eman Raja
Eman Raja@eman_raja55258·
Fazlur Rehman rejects America in public, but begs US behind closed doors. Waving anti-US slogans for the cameras,while secretly seeking their support. Fazl’s hypocrisy stands fully exposed! #سیاست_نہیں_ریاست
Eman Raja tweet media
English
0
10
10
59
Fatima Zahid retweetledi
Alisha Yousafzai
Alisha Yousafzai@ALISHAAREHAN·
ریاست کبھی بھی پی ٹی آئی کی ترجیح نہیں رہی۔ جب پاکستان جنگ کے دور سے گزر رہا تھا اس وقت پورا پاکستان "ایک قوم، ایک جھنڈا، ایک پاکستان" کا نعرہ لگا رہا تھا مگر پی ٹی آئی والے ملک اور فوج کو نشانہ بنانے میں مصروف تھے۔ #سیاست_نہیں_ریاست
اردو
1
22
24
260
Fatima Zahid retweetledi
saniya ikhlas
saniya ikhlas@saniya_ikhlas·
#سیاست_نہیں_ریاست شہیدوں کے لہو پر سیاست کرنے والو PTI ہو، مولانا ہو یا کوئی اور... تم سب ایک جیسے ہو۔ شہید کے بچوں کے آنسو دیکھ کر بھی تمہاری آنکھیں نہیں بھیگتیں، صرف اپنا پیٹ بھرنے اور ووٹ کا حساب لگانے میں لگے رہتے ہو۔ اللہ تمہیں کبھی معاف نہ کرے۔
saniya ikhlas tweet media
اردو
0
39
39
228