ہم ایک مضبوط آواز بن کر منظم طریقے سے اپنی تحریک کا بیانیہ دنیا تک پہنچانا چاہتے ہیں آئیے اس نظریاتی سفر میں ہمارا دست و بازو بنیں!!
"رضوی شیر میڈیا وومن ونگ ٹیم" کا حصہ بننے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں
شمولیت کے لیے ان اکاؤنٹ کے (DM) میں پیغام بھیجیں
@a__n_RSM@rizviaaRsm_2
یومِ ولادت بہت بہت مبارک ہو اسلام کی پیاری شہزادی مریم رضویہ 🎉🥳💐
دعا ہے اللّٰه پاک آپ کو
اُمی وہب کی بیٹی بنائے
زینب کی شجاعت بھی عطاء فرمائے
دنیا کے سبھی کفار کے لئے
خولہ کی ہمت عطاء فرما
آپ کو صورتِ خولہ اورسیرتِ خنساء بھی
حمیتِ صفیہ بھی اور جرات اسماء بھی عطاء فرمائے
یہ دینِ اسلام، حق اور عشقِ رسول ﷺ کی آواز ہے۔
ہم استقامت کے ساتھ اپنے مشن پر قائم ہیں اور اِن شاءاللّٰہ قائم رہیں گے۔
اکاؤنٹس سسپینڈ کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے
فالو کیجے‼️
👇🏽
@SVibasidd
ناموسِ رسالت ﷺ کے پہرے اور تحریک کے نظریے کو ڈیجیٹل میدان میں عام کرنے کے لیے رضوی شیر میڈیا وومن ونگ کوآپ جیسی باہمت بہنوں کی ضرورت ہے اگر آپ ایکس ٹویٹرپر دینِ متین کی سربلندی کے لیے کام کرنا چاہتی ہیں توابھی ہم سے رابطہ کریں اس عظیم مشن کا حصہ بنیں
@a__n_RSM@rizviaaRsm
تحریک کے مشن کو آگے بڑھانے کے لیے ہر ساتھی سے گزارش ہے کہ میرا بیک اپ اکاؤنٹ ضرور فالو کریں 📢
یہ صرف ایک اکاؤنٹ نہیں بلکہ ہماری آواز اورہماری جدوجہد کا تسلسل ہے
اگر مین اکاؤنٹ میرا سسپینڈ ہوگیاتو یہی اکاؤنٹ ہماری آواز کو زندہ رکھے گا
اور بیک اپ اکاؤنٹ کو مضبوط بنائیں
*30 اپریل یوم وصال*
*والد گرامی قاسم عشق خاتم النبیینﷺ مجدد دوراں شیخ الحدیث والتفسیر حافظ الحدیث استاذ العلماء استاذ الاساتذہ امیرالمجاہدین علامہ حافظ خادم حسین رضوی نور اللّٰہ مرقدہ*♥️