معظمہ نور 💕

148 posts

معظمہ نور 💕 banner
معظمہ نور 💕

معظمہ نور 💕

@Muazma_WWM

Katılım Nisan 2026
210 Takip Edilen326 Takipçiler
معظمہ نور 💕
معظمہ نور 💕@Muazma_WWM·
افسوسناک امر ہے کہ جو خود اپنوں کے خون سے ہاتھ رنگ چکا ہو، وہ دوسروں کے بچ جانے پر جشن منا رہا ہے۔ مریدکے میں شہید ہونے والے محبانِ وطن بھی انسان تھے، مسلمان تھے اور پاکستانی تھے۔ ان کا لہو آج بھی سوال کر رہا ہے۔
معظمہ نور 💕 tweet media
اردو
0
1
1
22
معظمہ نور 💕 retweetledi
TEAM_SAAD_RIZVI
TEAM_SAAD_RIZVI@TSR_Official9·
ہے کوئی دور حاضر میں اس طرح کا خاندان لاؤ ہمارے سامنے لاؤ ہمیں دکھاؤ ہم پر زور یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ #لبیک_قیادت کو سامنے لایا جائے
TEAM_SAAD_RIZVI tweet media
اردو
5
149
358
1.7K
معظمہ نور 💕 retweetledi
Irsa Noor
Irsa Noor@IrsaNoor7u·
مروڑ اٹھنے دیں اسی تکلیف میں مبتلا رہیں باقی ان شاءاللہ سپیس کامیاب ترین ہوگی بابا جی فرماتے ہیں نا پیڑاں ہور تے پھکیاں ہور ان کا یہی حساب ہے
🇵🇰Zahid Bhai🇵🇰@Mlg124dm

گزارش تھی سپیس اگر ہو رہی ہے تو خوشی ہونی چاہیے نا کہ مروڑ اٹھنے چاہیے۔۔۔یہی وہ حرکتیں ہیں جو تمہاری حاسدی سوچ کی عکاسی کرتی ہے #ملنگ_قبیلہ

اردو
2
14
21
178
معظمہ نور 💕 retweetledi
Tlp Women wing
Tlp Women wing@womenwing12·
قوم کا امام( حکمران) تو اپنی قوم کی ڈھال ہوتا ہے۔
اردو
0
70
82
495
معظمہ نور 💕 retweetledi
Tlp Women wing
Tlp Women wing@womenwing12·
فرمان مبارک حضور خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Tlp Women wing tweet media
اردو
0
50
52
233
معظمہ نور 💕 retweetledi
Voice Of Al-AQib
Voice Of Al-AQib@VOAx9263·
فرمانِ امیر المجاہدین نور اللہ مرقدہ
Voice Of Al-AQib tweet media
اردو
3
69
85
427
معظمہ نور 💕 retweetledi
Tlp Women wing
Tlp Women wing@womenwing12·
خبردار جو کوئی شریعت سے ٹکرائے ہمارے بڑوں نے اس ملک کو بناتے وقت قربانیاں اس لیے نہیں دیں کہ تم اس ملک پر قابض ہو کے شریعت کے خلاف فیصلے کرو۔
اردو
0
52
57
252
معظمہ نور 💕 retweetledi
Crane Party Office
Crane Party Office@CraneXOffice·
ٹرینڈ اعلان حکومتی وحشیانہ کارروائیوں اور ظلم و جبر کے خلاف مرکز کی جانب سے 7 مئ بروز جمعرات سوشل میڈیا ٹرینڈ کا اعلان کیا جاتا ہے تمام کارکنان بھرپور تیاری کریں اور اپنی آواز کو مؤثر انداز میں دنیا تک پہنچائیں
Crane Party Office tweet media
اردو
23
199
223
1.4K
معظمہ نور 💕 retweetledi
نعلین فاطمہ
نعلین فاطمہ@n_fatm31441·
تم وہ ہو جو یہود و نصاریٰ کے یار ہو 💯 ہم تو غلامانِ محمدِ عربی ﷺ ہیں ❤️ ہمیں افسوس نہیں جینے کا، ہمیں فخر ہے اس راہ پر ⚔️ جو حق پہ مٹ جائیں، وہی زندہ کردار ہو ✨ اقبالؔ نے کیا خوب کہا: “کافر کی یہ پہچان کہ آفاق میں گم ہے مومن کی یہ پہچان کہ گم اس میں ہیں آفاق”
اردو
0
11
12
64
معظمہ نور 💕 retweetledi
Tlp Women wing
Tlp Women wing@womenwing12·
آج تک عوام کے لیے حضورﷺ کے غلاموں کے لیے تو کوئی بل پاس نہ کر سکے، یہ جب بھی کوئی بل پاس کریں گے وہ اسلام مخالف ہی کریں گے۔
اردو
29
101
120
1.8K
معظمہ نور 💕
معظمہ نور 💕@Muazma_WWM·
اے میرے رب رحیم اے رونے والوں کو ہنسانے والے میرے پیارے اللہ ہماری آنکھوں کو یہ ہنسی پھر دیکھنا نصیب کر دے میرے مالک و مولا میرے مرشد کی بحفاظت ہم تک پہنچا دے🤲😭😭😭
معظمہ نور 💕 tweet media
اردو
3
8
14
99
معظمہ نور 💕 retweetledi
مہر زادی 💕
مہر زادی 💕@ummy_hane·
ﻣﯿﺮﺍ ﻋﻘﯿـــﺪﮦ ، ﻣﯿﺮﯼ ﻋﻘﯿﺪتـــــــ🥰🫀 مﯿﺮﯼ ﭼﺎہتــــــــ ، ﻣﯿﺮﯼ محبتــــــ 😍🫶🏻 🫀جـــــانِ عــــــالم🫀 جو ﻟﻔﻆ ﺩﯾﮑﮭـــﻮﮞ ﺗﻮ ﮨﺰﺍﺭ ﮨﯿـــﮟ🩷 ﺍﻭﺭ سمیٹــــــ ﺩﻭﮞ ﺗﻮ ﺻـــﺮفـــــ ﺁپــــ ﷺ ﮨﯿــﮟ🩷.
مہر زادی 💕 tweet media
اردو
1
13
18
177
معظمہ نور 💕 retweetledi
نعلین فاطمہ
نعلین فاطمہ@n_fatm31441·
کیا بات سعد بھائی کی
اردو
0
3
5
31
معظمہ نور 💕 retweetledi
نعلین فاطمہ
نعلین فاطمہ@n_fatm31441·
بابِ جبریل کے پہلو میں ذرا دھیرے سے فخرِ جبریل کو یوں کہتے ہوئے پایا گیا اپنی پلکوں سے درِ یار ﷺ پہ دستک دینا اونچی آواز ہوئی تو عمر کا سرمایہ گیا 🥹❤️‍🩹
اردو
0
8
12
62
معظمہ نور 💕 retweetledi
Tlp Women wing
Tlp Women wing@womenwing12·
فرمان مبارک حضور خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Tlp Women wing tweet media
اردو
0
49
51
328
معظمہ نور 💕 retweetledi
Tlp Women wing
Tlp Women wing@womenwing12·
8 ذوالقعدہ سنہ 5 ہجری غزوہِ احزاب
Tlp Women wing tweet media
اردو
3
48
62
334
معظمہ نور 💕 retweetledi
Tlp Women wing
Tlp Women wing@womenwing12·
یہ تو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی سنت ہے کہ جب کوئی حضورﷺکے بارے میں بات کرے تو پھر اپنے آپ سے باہر ہو جانا۔
اردو
3
72
91
448
معظمہ نور 💕 retweetledi
Tlp Women wing
Tlp Women wing@womenwing12·
غزوہ خندق کے موقع پر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے پیٹ پر پتھر باندھ کر کفار کا مقابلہ کیا کوئی ایک بھی ان کے دسترخوان پر نہ بیٹھا اور آج تم نے یہود و نصارٰی سے قرضے لے کر پوری قوم کو یہود و نصاری کا غلام بنا دیا۔
اردو
1
70
86
423
معظمہ نور 💕 retweetledi
Tlp Women wing
Tlp Women wing@womenwing12·
فرمان مبارک حضور خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Tlp Women wing tweet media
اردو
4
61
74
475