Sabitlenmiş Tweet
Biya
4.8K posts


@Feb_K93 ایسے لوگ بھی ہیں جنہوں نے کبھی فون ہی استعمال نہیں کیا، وہ ہمیں ایسے دیکھتے ہیں جیسے ہم باندر ہیں۔ 🤧
اردو

اپنے ہی گِراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں ۔۔۔
Biya@Feb_K93
ہمیں دشمن نہیں توڑتے، بلکہ وہ توڑتے ہیں جنہیں ہم نے اپنے سکون کی چابیاں سونپ دیں اور انہوں نے اس کی حرمت پامال کر دی
اردو







