Empower Her
5.2K posts






"میں اپنی سور لیک نہیں کر سکتی" ۔ جہانگیر کرامت ایٹمی دھماکے نہ کرنے کے حق میں تھے لیکن ماہ پارہ صفدر نیوز ریڈر کے سورس نے گن پوائنٹ پر دھماکے کروا دیے۔ امید ہے ہم جلد محترمہ کو سرکاری نوکری پر دیکھیں گے۔






@QamarulAnbiya عوام الناس کو دھوکہ دو کہ جی اصلی مسلمان ھم ہیں۔ کیا تمہیں اندر سے ذرا سی بھی غیرت نہیں آتی کہ اسلام کا نام زبردستی اپنے اُوپر چسپاں کر کے دُنیا کو بیوقوف بناتے ہو؟ پتہ نہیں کس مَٹی کے بنے ہو مرزائیو! مجھے یقین ہے تُم لوگوں کو مرتے وقت کلمہ نصیب نہیں ہوتا




پاکستان نے متحدہ عرب امارات کا قرض واپس کرنے کا فیصلہ کرلیا geonewsurdu.tv/latest/431184-


بریکنگ نیوز: ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار ایران، امریکہ اور اسرائیل کے مسئلے پر چین نہیں گئے بلکہ انہیں افغانستان پر فضائی حملوں کے پیش نظر طلب کیا گیا تھا جیسا کہ چند دن قبل صدر زرداری بھی ایک میٹنگ کرکے آئے۔ افغانستان سے امریکی خواہش کے لیے لگاتار جنگ چائنہ کے مفاد میں نہیں ہے۔ اچھی خاصی سبکی ہوئی ہے۔






شبر زیدی نے پیشگوئی کی تھی کہ پاکستان پرشین گلف کی حفاظت کی ضمانت بنے گا اور اس کو ہر سال ڈیڑھ سو ارب ڈالر کی آمدنی اس مد میں ہوگی۔۔۔۔اس کی اس ہوائی کو مجھ سمیت سب نے مذاق بنایا ۔۔لیکن مذاق تو اس وقت بھی بنایا جائے گا جب واقعی ایسا ہونے لگے گا۔۔کہ سالے سستے بک گئے ورنہ تین سو ارب ڈالرز ہر سال مل سکتے تھے۔۔یہ اپن کی قومی عادت اور پاس ٹائم ہے۔۔سالی















