Fifth Dimensioner
49.7K posts

Fifth Dimensioner
@FifthDimen0k
Just another traveler across dimensions


جی عمران خان کے دور میں شو بند ہوا تھا اور چینل سے بھی نکالے گئے کہ ان کی نیک پاک حکومت کے دھڑا دھڑ سکینڈلز بریک کررہے تھے۔ خان کو غصہ اس وقت آیا جب ان کے لاڈلے وفاقی وزیر کے بارے انکشاف کیا کہ جس ٹھیکدار کے گھر وہ اسلام آباد رہتے ہیں اسے ہی پشاور میں 83کروڑ ڈالرز کا ٹھیکا ملا ہے۔جی ہاں وہی وزیر جس نے خان کے لیے ماتھے پر گولی کھانی تھی اور بعد میں خان کے گرتے ہی پتلی گلی سے نکل گئے تھے۔ لمبی لسٹ ہے۔تھرڈ ورلڈ کی سب حکومتوں اور حکمرانوں میں فاشزم کا رحجان ہوتا ہے،خان صاحب کی حکومت میں بھی تھا۔







پرویزمشرف اگر ڈاکٹر شازیہ ریپ کیس میں کیپٹن حماد کو نہ بچاتا اور اس پر احتجاج کرنے والے نواب اکبر بگٹی کو آپریشن میں قتل نہ کیا جاتا تو آج بلوچستان کے حالات اتنے خراب نہ ہوتے۔ بی بی سی رپورٹ

Canadian man has dream crushed of being a police officer ....because of a ceremonial blade he wants to carry into the police interview.

باکو میں بلدیاتی نمائندوں اربن ٹاؤن پلاننگ کی کانفرنس میں شریک پنجاب کی وزیر صاحبہ، کیا پایا اور کیا سیکھا ملاحظہ کیجئے۔۔؛













