⚔️ Afzaal Gujjar ⚔️

64.9K posts

⚔️ Afzaal Gujjar ⚔️ banner
⚔️ Afzaal Gujjar ⚔️

⚔️ Afzaal Gujjar ⚔️

@GR82_

👆💦GUJJAR💦👆💦 OFFICIAL ACCOUNT 💦 https://t.co/cwNGu61S0s

الرياض, المملكة العربية السعود Katılım Ocak 2021
18.8K Takip Edilen21.7K Takipçiler
⚔️ Afzaal Gujjar ⚔️ retweetledi
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
مالاکنڈ سوات کی اس لڑکی نے دو ہفتے پہلے اپنے بوڑھے باپ کے ہمراہ پریس کلب پشاور میں پریس کانفرنس کر کے وزیر اعلی خیبر پختونخواہ سے قبضہ گروپس کے خلاف انصاف اور تحفظ کی اپیل کی تھی پھر دیکھیں ہمارے ملک کا سسٹم اس کو انصاف اور تحفظ ملنے کے بجائے اج اس لڑکی کو باپ سمیت گولیوں سے چ ھن ل ی کر کے انصاف دیا گیا اب یہاں سوچنے کی بات یہ ہے کہ کیا مافیا گروپ ریاست سے زیادہ طاقتور ہیں۔ 👈اس آواز کو حکومتی ارباب اختیار تک پہنچائیں۔
Samina khan tweet media
اردو
153
1.7K
2.7K
95.3K
⚔️ Afzaal Gujjar ⚔️ retweetledi
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
وزیراعظم سے گزارش ہے کہ آئیندہ بھی اسی طرح 150 کا اضافہ کرکے 100 واپس لے لیا کریں عوام بھی خوش ہو جاتی ہے کہ انکا غم و غصہ کام دکھا گیا ہے اور حکومت کا مسئلہ بھی حل ہو جاتا ہے
اردو
236
436
2.6K
64.2K
⚔️ Afzaal Gujjar ⚔️ retweetledi
Siraj ul Haq
Siraj ul Haq@SirajOfficial·
قابض صہیونیوں کی طرف سے فلسطینی قیدیوں کو سزائے موت دینے کے متنازع قانون کی منظوری ظلم و بربریت کی انتہا ہے۔یہ فاشسٹ قانون دراصل ایک مجرمانہ ذہنیت کی عکاسی کرتا ہے جو خونریزی کی پیاسی ہے، انسانی حقوق اور عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ عالمی برادری، بالخصوص اقوام متحدہ اور او آئی سی فوری کردار ادا کریں اور فلسطینی قیدیوں کو تحفظ فراہم کریں۔ #Palestine #HumanRights
اردو
6
97
272
5.3K
⚔️ Afzaal Gujjar ⚔️ retweetledi
Asma Shirazi
Asma Shirazi@asmashirazi·
وزیراعظم شہباز شریف کا پٹرولیم لیوی میں 80روپے کی کمی کا اعلان۔اس کمی کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 378 روپے مقرر کر دی گئی ہے۔
Asma Shirazi@asmashirazi

پٹرول کے ٹیکس یعنی لیوی کے بغیر قیمت 245 بنتی ہے لیکن ٹیکس چوروں سے ٹیکس وصولی میں ناکامی کے بعد حکومت یہ کمی عام آدمی کی جیب پر ڈاکہ ڈال کر پورا کرتی ہے۔

اردو
265
82
519
31K
⚔️ Afzaal Gujjar ⚔️ retweetledi
BBC News اردو
BBC News اردو@BBCUrdu·
بین الاقوامی قیمت پر پاکستان میں پٹرول کی قیمت کو دیکھا جائے تو یہ 245.95 روپے فی لیٹر ہے! اس کے بعد حکومتی ٹیکس، لیوی اور کمپنیوں کا منافع کیسے اِس قیمت کو 458.41 روپے تک پہنچاتے ہیں؟ مکمل خبر: bbc.in/4sOSlFX
BBC News اردو tweet media
اردو
139
2K
3.6K
258.3K
⚔️ Afzaal Gujjar ⚔️ retweetledi
Asma Shirazi
Asma Shirazi@asmashirazi·
پٹرول کے ٹیکس یعنی لیوی کے بغیر قیمت 245 بنتی ہے لیکن ٹیکس چوروں سے ٹیکس وصولی میں ناکامی کے بعد حکومت یہ کمی عام آدمی کی جیب پر ڈاکہ ڈال کر پورا کرتی ہے۔
BBC News اردو@BBCUrdu

بین الاقوامی قیمت پر پاکستان میں پٹرول کی قیمت کو دیکھا جائے تو یہ 245.95 روپے فی لیٹر ہے! اس کے بعد حکومتی ٹیکس، لیوی اور کمپنیوں کا منافع کیسے اِس قیمت کو 458.41 روپے تک پہنچاتے ہیں؟ مکمل خبر: bbc.in/4sOSlFX

اردو
1K
1.8K
4K
151.3K
⚔️ Afzaal Gujjar ⚔️ retweetledi
Gharidah Farooqi (T.I.)
ملک بھر میں عوام کہیں نکلے ہیں پٹرول قیمتوں کیخلاف احتجاج کرنے کیلئے یا صرف پٹرول بھروانے ہی نکلے ہیں؟؟؟؟ اس قیمت اور اس مہنگائی ہر بھی اگر عوام نے احتجاج نہیں کرنا تو بس پھر بھیڑ بکریاں ہی ہیں جنہیں اشرافیہ ذبح کرتی رہے گی اور عوام کچھ نہیں کر سکیں گے۔
اردو
725
505
2.4K
98.9K
⚔️ Afzaal Gujjar ⚔️ retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
بین الاقوامی بحران کے دوران تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا باعث بنا ہے۔ اپنے کسان بھائیوں کے تحفظ کے لیے، پنجاب کے وہ تمام کسان جن کے پاس 25 ایکڑ تک زمین ہے اور جنہوں نے گندم کی کاشت کی ہے، ہر ایکڑ کے لیے 10 لیٹر ڈیزل @ 150 روپے فی لیٹر کی سبسڈی دی جائے گی۔ میں ہر ایک کسان کے ساتھ کھڑی ہوں اور ذاتی طور پر سبسڈی کے نظام کی نگرانی کر رہی ہوں تاکہ یہ شفاف، مؤثر اور ہر کسان تک پہنچنے والا ہو۔ ہمارے کسان پنجاب کی ریڑھ کی ہڈی ہیں، اور میں ہمیشہ آپ کے حقوق کے تحفظ کے لیے آپ کے ساتھ کھڑی رہوں گی، ان شاء اللہ۔
اردو
2.4K
1.4K
4.1K
304.6K
⚔️ Afzaal Gujjar ⚔️ retweetledi
Siraj ul Haq
Siraj ul Haq@SirajOfficial·
حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں میں مزید اضافہ ناقابل قبول ہے۔ مہنگائی کے ستائے ہوئے لوگوں پر مزید بوجھ ڈالنے کے بجائے اشرافیہ اور حکومتی وزیروں و مشیروں کی مراعات کم کی جائیں
Siraj ul Haq tweet media
اردو
265
401
1.4K
29K
⚔️ Afzaal Gujjar ⚔️ retweetledi
Hamid Mir حامد میر
ایران کے خلاف جنگ میں پاکستان اور بھارت نئے روپ میں سامنے آئے ہیں پاکستان امن کے لئے ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے جبکہ بھارت ایک جارح ملک اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے پاکستان کے کردار کو ٹرمپ بھی تسلیم کررہا ہے اور ایران بھی پاکستان کی تعریف کر رہا ہے جبکہ بھارت سائیڈ لائن ہو چکا ہے
اردو
58
305
2.1K
67.3K
⚔️ Afzaal Gujjar ⚔️ retweetledi
Asma Shirazi
Asma Shirazi@asmashirazi·
Pakistan shukria, rally in #Tehran people holding Pakistani flags in hands and showing their love and respect for #Pakistan
English
265
2.6K
8.6K
205.1K
⚔️ Afzaal Gujjar ⚔️ retweetledi
Shahid Afridi
Shahid Afridi@SAfridiOfficial·
گرتے ہیں شہ سوار ہی میدانِ جنگ میں۔ آج پاکستان علاقائی شراکت داروں کے ساتھ مل کر جنگ بندی کی سفارتی کوششوں میں مصروف ہے۔ پاکستان کی یہ ثالثی قابلِ تحسین ہے۔ مسلم امہ کو اب متحد ہونا ہوگا۔ بیداری کا وقت آ گیا ہے — آنے والے حالات آسان نہیں۔ پاکستان کی ان کاوشوں کے لیے میری دلی دعائیں۔🇵🇰
اردو
709
1.7K
7.5K
347K
⚔️ Afzaal Gujjar ⚔️ retweetledi
Siraj ul Haq
Siraj ul Haq@SirajOfficial·
اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات کی کامیابی یقیناً خطے میں امن کے قیام کی طرف ایک اہم قدم ہو سکتی ہے۔ بلکہ امتِ مسلمہ میں بڑھتی ہوئی دراڑ کو بھی کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ اگر پاکستان ، ترکی ، مصر اور سعودی عرب کی مشترکہ حکمتِ عملی کے نتیجے میں مشرق وسطیٰ میں جاری جارحیت کا خاتمہ اور جنگ بندی ہو جائے تو یہ اتحاد امتِ مسلمہ کے وقار کی بحالی میں مؤثر کردار ادا کر سکتا ہے۔
اردو
65
102
668
27.5K
Asma nawaz s
Asma nawaz s@ASNsharif·
پاکستان کی طرف سے مزاکرات کی کوشش کو سراہتے ہیں ۔ روس پاکستان اس وقت خطے کے لیے اہم کردار ادا کر رہا ہے ۔ چین پاکستان کو مزاکرات کے لیے عرب ممالک کی بھرپور سپورٹ حاصل ہیں ۔ عرب میڈیا ہمیں صرف پاکستان پر اعتبار ہے ۔ ایران
اردو
21
71
427
3.8K
⚔️ Afzaal Gujjar ⚔️ retweetledi
Asma Shirazi
Asma Shirazi@asmashirazi·
سعودی عرب اور پاکستان کے دفاعی معاہدے کے بعد Ali Larijani نے 27 نومبر 2025 کو مجھے انٹرویو میں بتایا: سعودی قیادت کو یہ احساس ہو گیا ہے کہ اس خطے کو اب باہم ہاتھ ملانا ہوں گے اور اپنی سلامتی کے بارے میں خود سوچنا ہوگا، بجائے اس کے کہ کسی دوسرے ملک پر انحصار کیا جائے۔ پاکستان اور سعودی عرب کا معاہدہ اس سمت میں ایک نمایاں قدم ہے۔ ہم سب مسلمان ممالک ہیں؛ ہمارا قبلہ ایک ہے اور ہمارے پیغمبر ایک ہیں۔ ہمیں اپنی مشترکات پر غور کرنا ہوگا تاکہ خطے کا کنٹرول اسی خطے کے پاس رہے۔ اسرائیل خطے میں تسلط حاصل کرنا چاہتا ہے اور چاہتا ہے کہ سب یا تو ہتھیار ڈال دیں یا وہ مان لیں جو اسرائیل چاہتا ہے۔ امریکہ اس معاملے میں اس کے ساتھ کھڑا ہے۔ اس خطے کو اپنے معاملات اب خود سنبھالنا ہوں گے۔ Hum News — فیصلہ آپ کا 27 نومبر 2025
اردو
31
310
1.6K
94.3K
⚔️ Afzaal Gujjar ⚔️ retweetledi
DC Islamabad
DC Islamabad@dcislamabad·
آج رمضان سہولت بازار سے سبزیوں یا پھلوں کی خریداری کریں تو قیمت ان ریٹ لسٹوں کے مطابق ادا کریں، شکریہ
DC Islamabad tweet mediaDC Islamabad tweet media
اردو
26
17
64
3.6K
⚔️ Afzaal Gujjar ⚔️ retweetledi
Siraj ul Haq
Siraj ul Haq@SirajOfficial·
پاکستان، سعودی عرب اور ترکی متحد ہو کر مشرقِ وسطیٰ میں قیامِ امن کے لیے مؤثر کردار ادا کر سکتے ہیں۔ خطے میں جاری جارحیت کسی کے مفاد میں نہیں؛ پائیدار امن کے لیے ضروری ہے کہ بیرونی مداخلت خصوصاً امریکی فوجی موجودگی کا خاتمہ ہو اور خطے کے ممالک باہمی احترام اور مشترکہ مفادات کی بنیاد پر مسائل کا حل تلاش کریں۔
اردو
29
62
283
11.3K
⚔️ Afzaal Gujjar ⚔️ retweetledi
Siraj ul Haq
Siraj ul Haq@SirajOfficial·
ماہِ رمضان کی آخری چند گھڑیاں باقی ہیں۔ امتِ مسلمہ اس وقت شدید نااتفاقی اور مشکلات کا شکار ہے۔ یہ وقت ہے کہ ہم سچے دل سے اللہ تعالیٰ کے حضور توبہ و استغفار کریں، اپنے گناہوں پر ندامت کا اظہار کریں اور دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں سے بغض و عداوت کو ختم فرما کر ہمیں محبت، اخوت اور اتفاق و اتحاد کی نعمت عطا فرمائے۔ آمین۔
اردو
159
141
904
32.6K