Sabitlenmiş Tweet
𝔾HHULAM 𝕊𝔸ℝ𝕎𝔸ℝ
157.8K posts

𝔾HHULAM 𝕊𝔸ℝ𝕎𝔸ℝ
@GSLashari
غروب ہوتا نہیں وہ جسے حسین علیہ السلام طلوع کرتا ہے GSLashari
S𝐢ภD𝔥Ⓘ_Ŧᗩ𝐍dⓞ αĎ𝓪𝐦 Katılım Ekim 2017
3.6K Takip Edilen4K Takipçiler

ایرانیُ کمانڈر سردار محمد رضا نقدی:
ٹرمپ اور نیتن یاہو کی عقل چڑیا سے بھی چھوٹی ہے۔
ایک جنگی جہاز جس کی قیمت کروڑوں ڈالر ہے، اربوں ڈالر مالیت کے جہاز سے اُڑان بھر کر چند ملین ڈالر مالیت کے میزائلوں سے خالی فوجی اڈوں پر حملہ کر رہا ہے۔
#GSLashari

اردو

#روانگی_قافلہ_حسینیؑ
رب کی توحید ،کلمہ نبیؐ کا،ولائے مرتضیٰ ص
*سب کو بچانے چل پڑاقافلہ حسینؑ کا,
#GSLashari

اردو

جنگل میں دل کے ٹکڑوں کی بستی بسائے گا
نانا حسین اب نہ مدینے میں آئے گا,
#روانگی_قافلہ_حسینیؑ
#GSLashari

اردو

#روانگی_قافلہ_حسینیؑ
توحیدِ خدا، رسولؐ کی رسالت اور
ولایتِ علیؑ کو بچانے کے لئے حسینؑ روانہ ہوگئے ہیں ,
#GSLashari

اردو

فرزندِ پیمبر ص کا مدینےسے سفر ہے
سادات کی بستی کےاجڑنےکی خبر ہے,
#روانگی_قافلہ_حسینیؑ
#GSLashari

اردو

نانا تیرا حسین اب واپس نہیں آئے گا😭
چھوڑ کے جاتا ہوں وطن، دین بچانے کے لیئے...
جو کیا تھا وعدہ ازل وہ نبھانے کے لیئے...
تیرے شہر سے جاتے ہیں دے ہم کو دُعا نانا ﷺ💔
آباد کریں گے ہم اب کربوبلا ناناﷺ💔
#GSLashari
#روانگی_قافلہ_حسینیؑ

اردو
𝔾HHULAM 𝕊𝔸ℝ𝕎𝔸ℝ retweetledi

@RShahzaddk کیا فائدہ ؟ اتنے مشیروں نے بھی نہیں بتایا کہ یہ معاہدہ ویلکم کرنے والا نہیں ہے ۔۔ دو منٹ سانس لے لیں ٹرمپ ناراض نہیں ہوگا
اردو
𝔾HHULAM 𝕊𝔸ℝ𝕎𝔸ℝ retweetledi
𝔾HHULAM 𝕊𝔸ℝ𝕎𝔸ℝ retweetledi
𝔾HHULAM 𝕊𝔸ℝ𝕎𝔸ℝ retweetledi
𝔾HHULAM 𝕊𝔸ℝ𝕎𝔸ℝ retweetledi
𝔾HHULAM 𝕊𝔸ℝ𝕎𝔸ℝ retweetledi

ہم ایک امت ہیں، ایک اللہ اور ایک رسول کو ماننے والے ہیں۔
ہم اپنے تیسرے حرم القدس شریف کی آزادی کے دعویدار ہیں۔
ہم القدس کے لیے ایک ہیں۔
ازرائیل کے خلاف ایک ہیں۔
ہم اس اتحاد و اتفاق کو جاری رکھیں گے.
#GlobalSumudFlotilla
#NoToTrumpPlan
#NetanyahuLeague
#IsraelTerroristState
#فلسطین_پرسمجھوتہ_نامنظور
#PakGovTakeAction4Sumud
#JummahMubarak
اردو
𝔾HHULAM 𝕊𝔸ℝ𝕎𝔸ℝ retweetledi
𝔾HHULAM 𝕊𝔸ℝ𝕎𝔸ℝ retweetledi
𝔾HHULAM 𝕊𝔸ℝ𝕎𝔸ℝ retweetledi
𝔾HHULAM 𝕊𝔸ℝ𝕎𝔸ℝ retweetledi
𝔾HHULAM 𝕊𝔸ℝ𝕎𝔸ℝ retweetledi















