GeoTactix

21.5K posts

GeoTactix banner
GeoTactix

GeoTactix

@GTactix

Tracking global trends with a focus on Asia. Breaking news, key themes, and sharp analysis — all in one feed.

Katılım Ekim 2022
3.3K Takip Edilen18.7K Takipçiler
GeoTactix
GeoTactix@GTactix·
قومی ہیرو شاہد خان آفریدی کو بھی صدارتی ایوارڈ ہلال امتیاز سے نواز دیا گیا #Shahidafridi
اردو
0
0
2
74
Fatima Khan
Fatima Khan@FatimaKhaan93·
چوہدری سہیل اقبال چشتی کا معرکہ حق کی پہلی سالگرہ پر اہم پیغام معرکہ حق بڑی کامیابی تھی جس نے ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ اس کامیابی کا کریڈٹ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت کو جاتا ہے پاکستانی عوام اور پاک فوج ہمیشہ سبز ہلالی پرچم تلے متحد رہے ہیں اور ہمیشہ متحد رہیں گے۔
اردو
3
0
4
55
Alizay Khan
Alizay Khan@AliizaayKhan·
چوہدری سہیل اقبال چشتی کا معرکہ حق کی پہلی سالگرہ پر زبردست اظہارِ خیال معرکہ حق ایک ایسی تاریخ ساز کامیابی ہے جس نے پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کردیا۔ حق و باطل کی اس جنگ میں کامیابی کا سہرا بلاشبہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی دلیر قیادت کے سر ہے۔ پاکستانی قوم اور افواجِ پاکستان سبز ہلالی پرچم کے سائے تلے ہمیشہ سے ایک تھی اور ہمیشہ ایک ہی رہیں گے یہی پاکستان کی اصل طاقت ہے۔ #3MayısTürkçülerGünü #PMandCDFareGreat
اردو
6
0
10
120
AyeshaNaz
AyeshaNaz@ayeshanaz90·
عوام اور افواجِ پاکستان کا رشتہ قربانی، وفا اور ایمان کی مضبوط زنجیر ہے — معرکۂ حق کی کامیابی نے ثابت کردیا کہ جب قوم متحد ہو تو کوئی طاقت پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتی۔چوہدری سہیل اقبال چشتی کا معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ پر بھرپور اظہارِ خیال #marka_e_haq
اردو
4
0
5
50
GeoTactix
GeoTactix@GTactix·
✅معرکۂ حق کی شاندار کامیابی نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کردیا۔ عوام اور افواجِ پاکستان ہمیشہ کی طرح آج بھی ایک ہیں۔ اس تاریخی کامیابی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جراتمندانہ قیادت قابلِ تحسین ہے۔ #Pakistan #PakArmy
اردو
2
0
4
47
GeoTactix
GeoTactix@GTactix·
◾️معرکۂ حق کی کامیابی نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کردیا ◾️عوام اور افواجِ پاکستان سبز ہلالی پرچم تلے ہمیشہ ایک ہیں ◾️حق و باطل کی اس جنگ میں کامیابی کا سہرا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی دلیر قیادت کے سرہے ◾️چوہدری سہیل اقبال چشتی کا معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ پر زبردست اظہارِ خیال
اردو
2
0
4
63
GeoTactix retweetledi
Pak Military Things
Pak Military Things@PakMilitary132·
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن - Body of Major Muhammad Ali Bukhari Shaheed, received by the family on Qasim Base Rwp 💔🇵🇰 #Lahuukiroshni #pmt #pakarmy
Čeština
4
33
219
6.7K
GeoTactix
GeoTactix@GTactix·
🔷ننھے قدم، بڑے حوصلے! 🔷پاک فوج کے نام ننھے سپاہیوں کا سلام۔ 🔷وردی جذبے سے پہنی ہے اور جھنڈا فخر سے تھاما ہے 🇵🇰 🔷یہی بچے کل کے محافظ ہیں، یہی پاکستان کا روشن مستقبل ہیں #معرکہ_حق #ہم_ہیں_بنیان_المرصوص
اردو
0
0
4
45
GeoTactix
GeoTactix@GTactix·
🔰اٹک کے بہادر سپوت لیاقت شہید نے خوارجی دہشتگرد کو روک کر اپنی جان قربان کر دی، مگر قوم کو ایک بڑے سانحے سے بچا لیا۔ 🔰 پاکستان کی سرزمین ایسے عظیم ہیروز سے روشن ہے، جو اپنی جان سے بڑھ کر وطن کی عزت اور عوام کی حفاظت کو ترجیح دیتے ہیں۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰 #PakistanArmy
اردو
0
0
4
46
GeoTactix
GeoTactix@GTactix·
پاک فوج کے بہادر افسر میجر سید محمد علی بخاری اچانک دل کا دورہ پڑنے سے جامِ شہہادت نوش کر گئے۔وہ بہاولپور میں خدمات انجام دے رہے تھے۔ ہسپتال منتقل کرتے ہوئے راستے میں ہی خالقِ حقیقی سے جا ملے نمازِ جنازہ آج رات 10 بجے آستانہ عالیہ حضرت شاہ ولایت،خان پور (چکوال) میں ادا کی جائے گی
GeoTactix tweet mediaGeoTactix tweet media
اردو
0
0
1
72
GeoTactix
GeoTactix@GTactix·
🚨بریکنگ ٹرمپ سے پرو اسرائیل اخبار کی خبر پر سوال ہوا کہ آپ پاکستان کے بطور ثالث بدلنے پر غور کررہے ہیں تو ٹرمپ نے جواب دیا بالکل بھی نہیں پاکستان گریٹ،پاکستان کے فیلڈمارشل اور وزیر اعظم گریٹ ہیں
اردو
0
0
2
74
GeoTactix
GeoTactix@GTactix·
🚨محمد لیاقت شہید کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی 🇵🇰 محمد لیاقت شہید نے خارجی خودکش حملہ آور کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے کئی معصوم جانوں کو بچایا اور اپنی جان وطن پر نچھاور کر دی۔ پوری قوم اپنے دلیر سپوت محمد لیاقت شہید کی جرات، قربانی اور حب الوطنی کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔🫡
اردو
0
0
1
70
Developing Stories
Developing Stories@Dev_stories92·
🚨محمد لیاقت شہید کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی🚨 شہید کو مکمل سرکاری اعزاز کیساتھ انکے آبائی گاؤں میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔ شہید محمد لیاقت نے خارجی خودکش بمبار کو روک کر اپنے ہم وطنوں کی جان و مال کو بچایا۔ پوری قوم محمد لیاقت شہید کی بہادری اور جرات کو سلام پیش کرتی ہے🫡🫡
اردو
3
0
4
91
GeoTactix
GeoTactix@GTactix·
معرکۂ حق کی تقریبات سے لاتعلقی دراصل اُن قربانیوں اور کامیابیوں سے نظریں چرانا ہے جو افواجِ پاکستان اور شہداء نے قوم کے لیے رقم کیں۔ یہ صرف ایک فوجی کامیابی نہیں بلکہ پاکستان کی تاریخ کا قابلِ فخر باب ہے۔ #غداروطن_سہیل #SohailTraitor
GeoTactix tweet media
اردو
0
0
3
95
GeoTactix
GeoTactix@GTactix·
آپریشن "بنیان المرصوص" کی شاندار کامیابی پاکستان کی مسلح افواج کی بہادری، جدید جنگی مہارت اور مضبوط قیادت کا واضح ثبوت ہے۔ 🇵🇰⚔️ یہ معرکہ دنیا کو یہ پیغام دے گیا کہ اصل طاقت ہتھیاروں کی تعداد میں نہیں بلکہ ایمان، بہترین تربیت اور مضبوط قیادت میں ہوتی ہے 🇵🇰 #معرکہ_حق
اردو
0
0
3
48
GeoTactix
GeoTactix@GTactix·
ضلع اٹک کا بہادر فرزند لیاقت شہید وطنِ عزیز اور اپنے ہم وطنوں کی حفاظت کرتے ہوئے جان کا نذرانہ پیش کر گیا لیاقت شہید نے اپنی قربانی سے بے شمار معصوم جانیں بچا کر جرات،بہادری اور حب الوطنی کی لازوال مثال قائم کی سلام ہے لیاقت شہید جیسے عظیم سپوتوں کو،جو پاکستان کی اصل طاقت ہیں
اردو
0
0
2
67
GeoTactix
GeoTactix@GTactix·
🚨ضلع اٹک کا بہادر سپوت لیاقت شہید نے پاکستان کی حرمت اور اپنے ہم وطنوں کی جانوں کے تحفظ کیلئے اپنی جان قربان کر دی۔ 🔺مشکوک شخص سے شناخت پوچھنے پر خوارجی دہشتگرد نے خوفزدہ ہو کر خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ 🔺اس واقعے میں لیاقت شہید نے اپنی جان قربان کر کے کئ معصوم جانیں بچا لیں
GeoTactix tweet media
اردو
0
0
1
40
GeoTactix
GeoTactix@GTactix·
🚨 جنڈ/خوشحال گڑھ پل، کوہاٹ کے قریب بہادر شہری لیاقت نے اپنی جان قربان کر کے بڑی تباہی ٹال دی۔ مشتبہ خارجی دہشتگرد کو روکنے پر حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ شہید لیاقت نے جرات و بہادری کی مثال قائم کرتے ہوئے معصوم جانوں کو بچا لیا۔ قوم ان کی قربانی کو سلام پیش کرتی ہے 🇵🇰
GeoTactix tweet media
اردو
0
0
1
47
fiza ahmed
fiza ahmed@fizaahmed195310·
One year since Marka-e-Haq, a dignified ceremony was held at the Martyrs’ Memorial in Lahore to honor the sacrifices of Pakistan’s brave martyrs. 🇵🇰 #marka_e_haq #lamansiónvip #DíaDeLaMadre #Muğlaspor
English
2
0
3
24