AyeshaNaz

8.7K posts

AyeshaNaz banner
AyeshaNaz

AyeshaNaz

@ayeshanaz90

social activist , influncer

Punjab, Pakistan Katılım Ekim 2022
2K Takip Edilen1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
AyeshaNaz
AyeshaNaz@ayeshanaz90·
یہ سب سے بڑا جھوٹا اور مکار انسان ہے شاپر گل جھوٹے ! یہ نماز نہیں پڑھ رہا، ! کبھی نماز نہیں پڑھی، جناح ایوینیو پر قبلہ کا رُخ تو چیک کر لے #عمران_کی_کال_وڑ_گئی #دہشتگرد_PTIکاریاست_پرحملہ #نومبر24_یوم_انقلاب #DChowk #leak #گنڈاپوری_غنڈہ_گردی#PtiFinalCall #Arcane
AyeshaNaz tweet media
اردو
21
18
65
26.8K
AyeshaNaz retweetledi
Defence Index
Defence Index@Defence_Index·
🇺🇸🇨🇳 Chinese netizens captured footage of Donald Trump’s logistics convoy.
English
80
580
5K
320.8K
AyeshaNaz
AyeshaNaz@ayeshanaz90·
Chinese soldier holds steady as Air Force One roars only meters away. #China
English
1
0
3
71
AyeshaNaz retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 چینی افسر اُس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا جب وہ بالکل ساکت کھڑا رہا، حالانکہ ایئر فورس ون صرف چند میٹر کے فاصلے سے گزر رہا تھا۔
اردو
7
154
1.3K
50.5K
AyeshaNaz
AyeshaNaz@ayeshanaz90·
بہادر بھارتی لڑکی نے مودی کو آئینہ دکھا دیا!* بھارتی جنتا پارٹی اور آر ایس ایس بلاتکاری پارٹی ہے، خواتین اور بچیوں کی عزتیں لوٹنا ان کا شیوہ ہے #حافظ_صاحب_چھا_گئے
اردو
0
1
3
74
AyeshaNaz
AyeshaNaz@ayeshanaz90·
😂🇵🇰 پاکستان کی خوشیوں پر سڑنے والوں کو پھر سے مرچیں لگنے والی ہیں 😅 الحمدللہ! پاکستانی پاسپورٹ اب دنیا میں عزت اور پہچان کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔ Pakistan Zindabad 💪🇵🇰 #pakistanzindabad
اردو
0
0
3
22
AyeshaNaz
AyeshaNaz@ayeshanaz90·
خودکش دہشت گرد کو روک کر قیمتی جانیں بچانے والے لیاقت شہید ولد کریم الٰہی کی قربانی کا قومی سطح پر اعتراف وزیراعظم پاکستان کی سفارش پر صدر پاکستان نے لیاقت شہید کے لیے ستارۂ شجاعت کی منظوری دے دی لیاقت شہید نے اپنی جان قربان کر کے بڑے جانی نقصان کو ٹال دیا
AyeshaNaz tweet media
اردو
0
0
0
14
AyeshaNaz
AyeshaNaz@ayeshanaz90·
@FatimaKhaan93 🇵🇰 معرکۂ حق صرف ایک جنگ نہیں بلکہ پاکستان کی غیرت، اتحاد اور ایمان کی فتح کا نام ہے پوری قوم اپنی افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
اردو
0
0
0
6
Fatima Khan
Fatima Khan@FatimaKhaan93·
چوہدری سہیل اقبال چشتی کا معرکہ حق کی پہلی سالگرہ پر اہم پیغام معرکہ حق بڑی کامیابی تھی جس نے ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ اس کامیابی کا کریڈٹ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت کو جاتا ہے پاکستانی عوام اور پاک فوج ہمیشہ سبز ہلالی پرچم تلے متحد رہے ہیں اور ہمیشہ متحد رہیں گے۔
اردو
3
0
4
55
AyeshaNaz
AyeshaNaz@ayeshanaz90·
@GTactix 🇵🇰 سبز ہلالی پرچم کے سائے تلے متحد پاکستانی قوم نے ثابت کردیا کہ وطن کی حفاظت کے لیے عوام اور پاک فوج ایک ہی قوت ہیں معرکۂ حق اس اتحاد کی عظیم مثال بن گیا۔
اردو
0
0
0
10
GeoTactix
GeoTactix@GTactix·
◾️معرکۂ حق کی کامیابی نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کردیا ◾️عوام اور افواجِ پاکستان سبز ہلالی پرچم تلے ہمیشہ ایک ہیں ◾️حق و باطل کی اس جنگ میں کامیابی کا سہرا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی دلیر قیادت کے سرہے ◾️چوہدری سہیل اقبال چشتی کا معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ پر زبردست اظہارِ خیال
اردو
2
0
4
63
AyeshaNaz
AyeshaNaz@ayeshanaz90·
@AliizaayKhan 🇵🇰 سبز ہلالی پرچم کے سائے تلے متحد پاکستانی قوم نے ثابت کردیا کہ وطن کی حفاظت کے لیے عوام اور پاک فوج ایک ہی قوت ہیں معرکۂ حق اس اتحاد کی عظیم مثال بن گیا۔
اردو
0
0
0
5
Alizay Khan
Alizay Khan@AliizaayKhan·
چوہدری سہیل اقبال چشتی کا معرکہ حق کی پہلی سالگرہ پر زبردست اظہارِ خیال معرکہ حق ایک ایسی تاریخ ساز کامیابی ہے جس نے پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کردیا۔ حق و باطل کی اس جنگ میں کامیابی کا سہرا بلاشبہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی دلیر قیادت کے سر ہے۔ پاکستانی قوم اور افواجِ پاکستان سبز ہلالی پرچم کے سائے تلے ہمیشہ سے ایک تھی اور ہمیشہ ایک ہی رہیں گے یہی پاکستان کی اصل طاقت ہے۔ #3MayısTürkçülerGünü #PMandCDFareGreat
اردو
6
0
10
121
AyeshaNaz
AyeshaNaz@ayeshanaz90·
عوام اور افواجِ پاکستان کا رشتہ قربانی، وفا اور ایمان کی مضبوط زنجیر ہے — معرکۂ حق کی کامیابی نے ثابت کردیا کہ جب قوم متحد ہو تو کوئی طاقت پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتی۔چوہدری سہیل اقبال چشتی کا معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ پر بھرپور اظہارِ خیال #marka_e_haq
اردو
4
0
5
50
AyeshaNaz
AyeshaNaz@ayeshanaz90·
جب سے پاکستان نے بھارت کا رافیل گرایا ہے، لگتا ہے ان کے جہاز اُڑنا ہی بھول گئے ہیں۔ بھارت کا ایک تربیتی طیارہ مہاراشٹر کے بارامتی ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔ ۔ ✈️😅 #indianairforceopsindoor
اردو
0
0
0
41
AyeshaNaz
AyeshaNaz@ayeshanaz90·
اس محبت کو کیسے کم کرو گے پاکستان ہمیشہ زندہ باد #marka_e_haq
اردو
0
0
0
15
AyeshaNaz
AyeshaNaz@ayeshanaz90·
عزم و حوصلے کی داستان پاک بھارت جنگ کے دوران نہ میری آنکھوں میں خوف تھا، نہ میرے جوانوں کے حوصلے متزلزل ہوئے۔ ہم نے یہ وردی اسی دن کے لیے پہنی ہے،10 مئی جیسے کڑے وقت کے لیے۔ وطن جب بھی پکارے گا ہم ہر لمحہ حاضر ہیں #marka_e_haq
اردو
0
0
1
16
AyeshaNaz
AyeshaNaz@ayeshanaz90·
دہشتگردوں کی جانب سے سافٹ ٹارگٹس پر حملے اُن کی مسلسل ناکامی اور بوکھلاہٹ کا واضح ثبوت ہیں۔ 🇵🇰 🔰 قوم کے تعاون اور سکیورٹی فورسز کی مؤثر انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں سے خوارجی دہشتگردی کا ہر منصوبہ ناکام بنایا جائے گا۔ #MerzRücktritt
AyeshaNaz tweet media
اردو
0
0
1
31
AyeshaNaz
AyeshaNaz@ayeshanaz90·
@Dev_stories92 پوری قوم اپنے بہادر سپوت محمد لیاقت شہید کی جرات، بہادری اور وطن سے محبت کو سلام پیش کرتی ہے
اردو
0
0
1
5
Developing Stories
Developing Stories@Dev_stories92·
🚨محمد لیاقت شہید کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی🚨 شہید کو مکمل سرکاری اعزاز کیساتھ انکے آبائی گاؤں میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔ شہید محمد لیاقت نے خارجی خودکش بمبار کو روک کر اپنے ہم وطنوں کی جان و مال کو بچایا۔ پوری قوم محمد لیاقت شہید کی بہادری اور جرات کو سلام پیش کرتی ہے🫡🫡
اردو
3
0
4
91
AyeshaNaz
AyeshaNaz@ayeshanaz90·
محمد لیاقت شہید کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی 🇵🇰 محمد لیاقت شہید نے خارجی خودکش حملہ آور کو روک کر بے شمار معصوم جانوں کو محفوظ بنایا اور عظیم قربانی پیش کی۔ 🫡پوری قوم اپنے بہادر سپوت محمد لیاقت شہید کی جرات، بہادری اور وطن سے محبت کو سلام پیش کرتی ہے
اردو
0
0
2
27
AyeshaNaz retweetledi
Saif Awan
Saif Awan@saifullahawan40·
یہ منی بس پنجاب کے گلی محلوں میں جلد چلتی نظر آئے گی۔
اردو
37
235
1.4K
43.2K
AyeshaNaz
AyeshaNaz@ayeshanaz90·
را سے منسلک بھارتی پروپیگنڈا اکاؤنٹس، را کی پراکسی بی ایل اے کے اکاؤنٹس (جنکے پیچھے دیپک نیگی اور میجر وشال چندر کانیٹ #گوادر میں #پاکستان کوسٹ گارڈ کی جانب سے 13 مزدوروں کو ہلا/ک کرنے کے دعوے جھوٹے ہیں اور یہ را کا ایک مربوط ڈس انفارمیشن مہم کا حصہ ہے،، #india #RAW
AyeshaNaz tweet media
اردو
1
0
1
19
AyeshaNaz
AyeshaNaz@ayeshanaz90·
لکی مروت کے سرائے نورنگ بازار میں طالبان کے حمایت یافتہ ٹی ٹی پی دہشت گردوں کے بم دھماکے میں دو ٹریفک پولیس اہلکاروں اور 5 شہریوں سمیت 7 افراد شہید ہو گئے۔ حکام دھماکے کی نوعیت اور وجہ کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ #blast
اردو
1
1
10
5.6K