Ali Abdullah

19.3K posts

Ali Abdullah

Ali Abdullah

@Gdc60

https://t.co/JW1JYg5ybS

Lahore, Pakistan Katılım Mayıs 2020
1.8K Takip Edilen1.1K Takipçiler
Ali Abdullah retweetledi
قرآن اردو | Quran
قرآن اردو | Quran@QuranAasan·
تم خدائے رحمن کی تخلیق میں کوئی فرق نہیں پاؤگے۔اب پھر سے نظر دوڑاکر دیکھو کیا تمہیں کوئی رخنہ نظر آتا ہے؟ پھر بار بار نظر دوڑاؤ، نتیجہ یہی ہوگا کہ نظر تھک ہارکر تمہارے پاس نامراد لوٹ آئے گی۔ ﴿سورۃ الملک، ۳-۴﴾
اردو
9
391
1.7K
19.4K
Ali Abdullah retweetledi
قرآن اردو | Quran
قرآن اردو | Quran@QuranAasan·
کوئی مصیبت ایسی نہیں ہے جو زمین میں نازل ہوتی یا تمہاری جانوں کو لاحق ہوتی ہو، مگر وہ ایک کتاب میں اُس وقت سے درج ہے جب ہم نے ان جانوں کو پیدا بھی نہیں کیا تھا۔یقین جانو یہ بات اللہ کے لئے بہت آسان ہے۔ ﴿سورۃ الحدید، ۲۲﴾
اردو
12
453
1.9K
23.5K
Ali Abdullah retweetledi
قرآن اردو | Quran
قرآن اردو | Quran@QuranAasan·
اے ایمان والو! اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو اُس آگ سے بچاؤ جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہوں گے۔ اُس پر سخت کڑے مزاج کے فرشتے مقرّر ہیں جو اللہ کے کسی حکم میں اُس کی نافرمانی نہیں کرتے، اور وہی کرتے ہیں جس کا اُنہیں حکم دیا جاتا ہے۔ ﴿سورۃ التحریم،۶﴾
اردو
13
442
1.8K
19.4K
Ali Abdullah
Ali Abdullah@Gdc60·
ون ونڈو مینجر سندر انڈسٹریل اسٹیٹ لاہور عنوان:سابقہ مئی تا اگست کے بل گزارش ہے کہ ہماری کمپنی کو پچھلے 4 ماہ کے تمام بل موصول نہیں ہوئے ۔ لہذا مہربانی فرماکر ہمیں سابقہ ریکارڈ فراہم کیا جائے تاکہ ہم اپنا ریکارڈ محفوظ بنا سکیں۔ شکریہ پلاٹ نمبر 543
اردو
0
1
0
17
Ali Abdullah retweetledi
Nighat Yousafzay
Nighat Yousafzay@NighatYZ·
@IHN92 صَلَّی اللّٰهُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد ﷺ ❤️ #نمود_عشق
اردو
0
1
2
37
Ali Abdullah retweetledi
KHata Kaar𝕏®️™️
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيدٌ #نمود_عشق
فارسی
8
66
109
1.7K
Ali Abdullah retweetledi
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ
قالَ ﷺ: سفید بال نہ اکھیڑو، اس لئے کہ جس مسلمان کا کوئی بال حالت اسلام میں سفید ہوا ہو تو وہ اس کے لئے قیامت کے دن نور ہوگا. اس کے بدلے الله اس کے لئے ایک نیکی لکھے گا، اور اس سے ایک گناہ مٹا دے گا. ابوداؤد 4202 (مشکوٰۃ 4458؛ ترمذی 2821؛ ماجہ 3721؛ نسائی 5071؛ مسند احمد 8193)
اردو
17
451
2K
20.7K
Ali Abdullah retweetledi
علی عبداللہ
علی عبداللہ@MMAlam509·
تِرے خُلْق کو حق نے عظیم کہا تِری خِلْق کو حق نے جمیل کیا کوئی تجھ سا ہوا ہے نہ ہو گا شہا ترے خالقِ حُسن و ادا کی قسم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم #نمود_عشق
اردو
1
25
20
0
Ali Abdullah retweetledi
Green TV Entertainment
Green TV Entertainment@Greentvpakistan·
حضرت انس(رضی اللہ عنہ) سے مروی ہے: انہوں نے دیکھا کہ نبی ﷺ قربانی کا جانور اپنے ہاتھ سے ذبح کرتے تھے اور اس پر تکبیر پڑھتے تھے۔ #EidMubarak
Green TV Entertainment tweet media
اردو
51
1K
8.9K
496.3K
Ali Abdullah retweetledi
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
ڈاکٹرفوزیہ صدیقی اور@CliveSSmithکی دعوت پرڈاکٹرعافیۃ صدیقی سےملاقات اورانکی رہائی کی کوششوں کوتیزترکرنےکےلئےآج امریکہ روانگی ہوگی،ان شاءاللہ۔ڈاکٹرفوزیہ صدیقی@FowziaSiddiquiگذشتہ 20سال سےاپنی بہن کی رہائی اورپاکستان لانےکی طویل ترین کوششوں کاانتہائی اہم مرحلہ ہے۔آج جمعۃ المبارک پوری قوم سےاپیل ہےکہ ہمہ پہلو کامیابی کےلئےدعاکریں کہ اللہ تعالٰی ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی جلدازجلدرہائی اورپاکستان آنےکےاسباب پیدافرمائے،آمین۔ @GovtofPakistan @SenatePakistan @Aafiamovement
اردو
254
857
3.4K
107.1K
Ali Abdullah retweetledi
قُرْآن کریم
قُرْآن کریم@TheHolyQ·
جو لوگ ہماری آیتوں میں کوشش کرتے ہیں کہ ہمیں ہرا دیں وہ عذاب میں حاضر کئے جائیں گے وَالَّذِينَ يَسْعَوْنَ فِي آيَاتِنَا مُعَاجِزِينَ أُولَٰئِكَ فِي الْعَذَابِ مُحْضَرُونَ سُورَةُ سَبَإٍ - 38
اردو
1
109
569
9.4K
Ali Abdullah retweetledi
ام ابراہیم
ام ابراہیم@DrSaima16·
نبی کریم ﷺ کی سنتوں کے مطابق عمامہ اس پہ کپڑا رکھ کر کھلا چوغہ شلوار ٹخنوں سے اوپر، ہاتھ میں عصا ننگے پاؤں تہذیب سے آہستہ آہستہ چلنے والا بزرگ، اسکی ادا الله ﷻ اور اسکے رسول ﷺ کو اتنی پسند آئی کہ پوری دنیا میں اسکا چرچہ کر دیا کہ ایسے بن جاؤ مقبول ہو جاو گے۔ سوچیں اس بار 20+
ام ابراہیم tweet media
اردو
25
308
3.1K
44.9K
Ali Abdullah retweetledi
قُرْآن کریم
قُرْآن کریم@TheHolyQ·
اور مجھ سے پہلے جو تورات (نازل ہوئی) تھی اس کی تصدیق بھی کرتا ہوں اور (میں) اس لیے بھی (آیا ہوں) کہ بعض چیزیں جو تم پر حرام تھیں ان کو تمہارے لیے حلال کر دوں اور میں تو تمہارے پروردگار کی طرف سے نشانی لے کر آیا ہوں تو خدا سے ڈرو اور میرا کہا مانو سُورَةُ آلِ عِمۡرَانَ - 50
اردو
5
153
765
10.3K
Ali Abdullah retweetledi
Wajahat Asif
Wajahat Asif@WA_PK01·
السلام علیکم ورحمتہ للّٰہ وبرکاتہ 🌴☘️ صبح بخیر 🌴🍀 💚صَلَّى ﷲُ علیہ واٰلِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ 💚 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩
Wajahat Asif tweet media
اردو
86
168
1.5K
11.3K