غیور احمد خان

2.2K posts

غیور احمد خان banner
غیور احمد خان

غیور احمد خان

@Ghayour99

Proud to be a Muslim & Pakistani🇵🇰. Pukhtoon💪, Diroojy😍, Social Activist.

Peshawar, Pakistan Katılım Temmuz 2020
168 Takip Edilen648 Takipçiler
غیور احمد خان retweetledi
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
Spoke with President Dr. Masoud Pezeshkian of Iran today to express Pakistan’s unwavering solidarity with the brotherly people of Iran in the face of Israel’s unprovoked aggression. Strongly condemned the violation of Iran’s sovereignty and territorial integrity —an affront to international law & the UN Charter. Iran has every right to self-defence under Article 51 of the UN Charter. Grateful to President Pezeshkian for appreciation of Pakistan’s unwavering and principled position at the UN Security Council calling out Israel’s blatant aggression against Iran, Palestine and others in the region. We agreed that the international community, particularly the Ummah, must act together to halt these grave violations. 🇵🇰🤝🇮🇷
English
1.8K
5K
36.5K
2.2M
غیور احمد خان retweetledi
Tehran Times
Tehran Times@TehranTimes79·
#BREAKING Pakistan Defense Minister urges Muslim nations to unite, immediately cut ties with Israel
Tehran Times tweet media
English
123
638
5.1K
93.4K
غیور احمد خان retweetledi
إيران بالعربية
إيران بالعربية@iraninarabic_ir·
بسم الله المنتقم الجبار.
إيران بالعربية tweet media
العربية
1.4K
4.8K
54.1K
3.2M
غیور احمد خان
غیور احمد خان@Ghayour99·
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيْكَ لَكَ لَبَّيْكَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لاَشَرِيْكَ لَكَ #Hajj2025
العربية
0
0
0
22
غیور احمد خان retweetledi
Faizan
Faizan@faizannriaz·
Now this is with love to Pathankot Naara Takbeer, Allah Hu Akbar 🇵🇰 #operationbunyanulmarsoos
English
284
1K
7.5K
481.5K
غیور احمد خان retweetledi
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
امن امن امن امن کےلیےبنوں کی عوام کاتاریخی پہیہ جام،شٹرڈاؤن ہڑتال و مظاہرہ۔ سرکاری دہشتگردی نامنظور، فوجی آپریشن نامنظور،ہر صورت میں ہمیں امن چاہیے۔ #Bannu @GovtofPakistan @CMShehbaz @OfficialDGISPR @HamidMirPAK @ImranRiazKhan @AajKamranKhan @Kashifabbasiary @AnsarAAbbasi
اردو
181
3.3K
9.3K
157.7K
غیور احمد خان
غیور احمد خان@Ghayour99·
اَلّٰلھُم صَلِی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَلَّلھُم بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ
فارسی
0
0
1
8
غیور احمد خان
غیور احمد خان@Ghayour99·
پاکستانی ریاست یا اسرائیلی آمریت، کوئی فرق؟ مالک اور چوکیدار 💔 Shame😡 #EnoughIsEnough #غزہ_مارچ
غیور احمد خان tweet media
فارسی
0
0
0
21
غیور احمد خان
غیور احمد خان@Ghayour99·
ایک طرف پڑوسی ملک میں ایک ہائی پروفائل شادی کی گیسٹ دیکھیں جس میں بل گیٹس، مارک زکر برگ جیسے دنیا بھر کے بزنس ٹائیکون شریک، جبکہ دوسری طرف پاکستان میں پیپلز پارٹی اور ن لیگی سینیٹرز یہ مطالبہ کر رہے ہیں کہ پاکستان میں سوشل میڈیا کو آفیشلی بند کر دیا جائے #مینڈیٹ_چور_بےشرم_لوگ
اردو
0
0
0
33
غیور احمد خان
غیور احمد خان@Ghayour99·
Whole world even the non- muslims boycotted KFC due to the ongoing genocide in Gaza while our beloved country made them partner in PSL. Shame PCB 😡 #BoycottPSL
غیور احمد خان tweet mediaغیور احمد خان tweet mediaغیور احمد خان tweet media
English
0
1
2
190
غیور احمد خان
غیور احمد خان@Ghayour99·
8 دن پہلے اس کمشنر نے ملک کے سب سے اہم اور بڑے شہر راولپنڈی کے الیکشن کروائے اور آج سے ذہنی مریض ھوگیا #الیکشن_نتائج_کالعدم_قرار_دو #Elections2024
اردو
0
0
1
27
غیور احمد خان
غیور احمد خان@Ghayour99·
ریحان زیب رہنما پاکستان تحریک انصاف باجوڑ اور امیدوار برائی قومی اسمبلی ریحان زیب پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہوگئے..💔 انا للّٰہ وانا الیہ راجعون.😭 #ناانصافی_کا_بدلہ_ووٹ_سے
غیور احمد خان tweet mediaغیور احمد خان tweet media
اردو
0
0
0
15
غیور احمد خان
غیور احمد خان@Ghayour99·
قائد تیرے بغض میں اقدار گرے کردار گرے بڑے بڑے سردار گرے اونچے اونچے مینار گرے مذہب کے ٹھیکیدار گرے بڑے سپہ سالار گرے منصف گرے بار بار گرے انصاف کے دعویدار گرے ۔۔۔۔ #ImranKhanPTI
غیور احمد خان tweet media
اردو
0
0
0
13
Alamzaib Advocate
Alamzaib Advocate@Alamzaib_Adv·
سب سے پہلے میں اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں۔ کہ انکے مہربانی سے پاکستان پیپلز پارٹی اور تیمرگرہ سٹی عوام کے تعاون سے ڈسٹرکٹ کونسل تیمرگرہ سٹی کا ممبر منتخب ہوکر خدمت کرنے کا موقع ملا۔اب ایک دفع پھر پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنے ایک ورکر پر اعتماد کرتے ہوئے مجھے قومی اسمبلی حلقہ این اے 7 کا ٹکٹ دیا ہے۔ میں اپنے پارٹی کے مرکزی و صوبائی قائدین اور خصوصاً دیر لوئیر کے پارٹی کارکنان اور عہدیداران کا شکر گزار ہوں کہ انہوں ایک دفع پھر مجھ جیسے ناچیز اور عام غریب کارکن پر اعتماد کیا۔ میں سیاست کو عبادت سمجھ کر کرتا ہوں۔ امید ہے کہ اس بار بھی دیر لوئیر کے عوام اورپاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان مجھے کامیاب کرکے خدمت کا موقع دیں گے۔🇱🇾✌️
Alamzaib Advocate tweet media
اردو
33
36
175
6.4K
غیور احمد خان retweetledi
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
میں بلوچستان کی بیٹی @MahrangBaloch_ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں کہ جس بہادری سے ریاستی جبر، پولیس کی دہشتگردی کا مقابلہ کیا ہے اس نے تمام جمہوریت پسند، انسانی حقوق کے علمبرداروں کے سر فخر سے بلند کر دیے ہیں۔ مہارنگ بلوچ نے کراچی سے چترال تک لوگوں کو جگا دیا ہے۔حکومت لانگ مارچ کے مطالبات تسلیم کرے، ماورائے عدالت ہلاکتوں کی تحقیقات کرے اور جبری گمشدہ افراد کو بازیاب کرے اسلام آباد میں بلوچ لانگ مارچ کے دھرنے میں میڈیا سے گفتگو۔ @GovtofPakistan @OfficialDGISPR @anwaar_kakar @PakPMO #BalochLongMarch2Islamabad #BalochLongMarch #Balochistan #MarchAgainstBalochGenocide #IStandWithBaloachistan #Balochistan #EndEnforcedDisappearances
اردو
496
5.7K
19.6K
420.4K