گوکبورو
286 posts


@ShabnamHusnain1 تکبر دیکھنا ہو تو کسی ایسے شخص سے پوچھ جس نے عرب ممالک میں مزدوری کی ہو
اردو

@Ibrahym22Nagi Or let it just put it in that way afghan’s were targeting Pakistan with suicide bombs and road bombs. Just because Pakistani were having US bases and road given to US from Karachi to Afghanistan for US military logistic، was targeting Pakistan by Afghan was aggression
English

If Iran had military bases in Canada or Mexico, and Iran launched missiles from those bases toward America, and then America bombed those Iranian bases located in Canada and Mexico, would we consider that an American act of aggression?
Of course not, not to mention whether Canada and Mexico have been supporting Iran with money and media, distorting America's image in the media for fifty years, recruiting, funding, training, and sending mercenaries against America to inflame internal tensions.
Imagine that all the Gulf states have been doing all this and more against Iran for fifty years, yet Iran still treats them with utmost good neighborliness and has only bombed American military bases so far.
Frankly, the Gulf Arabs don't deserve all the respect that Iran shows them.
English

@Saqiflance زہرہ کی ثنا تم سے رقم ہو نہیں سکتی
سیدہ کی کینزوں کا تعارف ہی کرادو
بلقیس کھبی تخت کی خواہش نہ کرے گی
کچھ دیر کو فضہ کی کی چٹائی پہ بیٹھا دو
اردو

@JimmyVirkk مڈل ایسٹ اور مسلم ممالک ویسٹرن امپیریلزم مغربی سامراج کو برداشت نہیں کریں گے، لیکن متحدہ عرب امارات اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ کندھے سے کندھا ملانے کی کوشش میں ہے جو کہ مسلم ممالک کے لیے ایک بہت بڑی رکاوٹ ہے
اردو

پلان بڑا سمپل ہے اور یہ "آپس" میں سر جوڑ کر بنایا گیا ہے:
پلان یہ ہے کہ اسرائیلی سرزمین سے ایران پر حملہ نہ کیا جائے۔
بلکہ،
ایران پر حملے کے لیے عرب ممالک کی سرزمین کو استعمال کیا جائے
تاکہ،
ایران جوابی حملے میں عرب ممالک کو ہی نشانہ بنائے
اور پھر یہ بیانیہ بنایا جائے کہ ایران، اسرائیل پر نہیں، بلکہ عرب ممالک پر حملہ کررہا ہے۔ اس سے ایران کے خلاف بیانیہ بنانے اور مسلمان ممالک کو جنگ میں گھسیٹنے کا جواز پیدا ہوجائے گا
باقی جو مسلمان، امریکہ اسرائیل کو برسوں جاننے کے باوجود، قوم پرستی کے نام پر گدھا ہے، وہ یہ سوچنے کا تردد ہی نہیں کرے گا کہ عرب ممالک، ایران پر حملے کے لیے اپنی سرزمین کیوں پیش کررہے ہیں؟
آپ کو پروپگینڈا خبر ایسے دی جائے گی کہ،
"ایران نے سعودیہ پر حملہ کیا"
جبکہ مکمل خبر یہ ہے کہ،
"سعودی سرزمین سے، امریکی فورسز نے ایران کے سول انفراسٹرکچر پر حملہ کیا جس کے جواب میں، ایران نے، سعودیہ میں موجود امریکی بیس کو نشانہ بنایا"
شہزاد حسین، کراچی
اردو

@ShanuZee900 @JimmyVirkk پاکستان کا آرمی چیف امریکہ لگاتا ہے اب یہ چورن نہیں بکے گا
اسی امریکہ کو افغانستان میں گھٹنے ٹکنے پر مجبور کیا پاکستان نے
اب آگے آگے دیکھ یہ پاکستان کرتا کیا ہے
انڈیا کے ذریعے کوشش کی نا حالت دیکھ لی
روس فرانس اسرائیل کے ہتھیاروں کی شکست ُان ممالک کی شکست بھی ہے
اردو

@GoKoBoro @JimmyVirkk جنکا آرمی چیف امریکہ لگاتا ہے وہ عرب سے امریکہ کو نکانا چاہتے ہیں ۔۔ بھائی صاحب یہ کچھ زیادہ نہیں ہو گیا؟؟؟
پلیز سستا نشہ نہ کیا کریں آنکھیں کھولیں
اردو





