Zeeshan Chaudhary

1K posts

Zeeshan Chaudhary

Zeeshan Chaudhary

@ShanuZee900

Katılım Ekim 2024
29 Takip Edilen6 Takipçiler
Zeeshan Chaudhary
Zeeshan Chaudhary@ShanuZee900·
@sjpiracha @Wajahat_PTI_ شاعر نام غلط لکھ گیا ہے ۔۔ نواز شریف کا اب ٹائم ختم ہو گیا ہے ۔۔ بیٹی اور بھائی نے کھڈے لائن لگا دیا ہے ۔۔ اب منہ بند کرکے عزت سے گھر بیٹھے
اردو
0
0
0
20
Sajjad Piracha
Sajjad Piracha@sjpiracha·
@Wajahat_PTI_ ہاشمی دن بدن چھوٹا اور گھٹیا ہوتا جا رہا ہے ...اسکا وقت اب گزر چکا کوئی مو نہیں لگانے لگا اسے ...عزت سے گھر بیٹھے اب
اردو
2
0
8
5K
Wajahat Sami
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_·
نواز شریف خود کو بادشاہ سمجھتا تھا۔ وزیراعظم بننے کے بعد اس نے مجھ سے کہا، “تم نے مجھے ایک دفعہ ایک گھنٹہ انتظار کروایا تھا۔” مجیب شامی اور حفیظ اللہ نیازی مجھ سے ملنے آئے۔ ایک گھنٹہ باتیں کرنے کے بعد مجیب شامی نے کہا، “میں تو بھول ہی گیا کہ نواز شریف بھی ساتھ ہے۔” اس میں قصور اُن کا تھا، میرا نہیں! جاوید ہاشمی۔
اردو
17
167
1.1K
88K
Zeeshan Chaudhary
Zeeshan Chaudhary@ShanuZee900·
@dyaheeart @JimmyVirkk دنیا میں دو ایٹم بمب ہی گرے ہیں اور جاپان نے سروائیو کرکے دکھا بھی دیا ہے ۔۔ تم جیسے جاہل لوگ کچھ پڑھ لکھ لیا کرو یار پلیز ۔۔ ہر جگہ تربیت نہیں دکھاتے ہوتے میرے بچے ۔۔ ایران نے اب تک اس جنگ میں سرپرائز ہی کیا ہے اگر ُاسکے پاس بھی ایٹم بمب ہوا تو پھر؟؟؟ پڑھا کرو پلیز
اردو
0
0
1
10
unknown
unknown@dyaheeart·
@JimmyVirkk 😂 ya jali philosopher bana slaa youthia jb atom boomb gira gy iran servive kr jae 😖 inho logo na khn ko mrwaya ub iran ki barii
Indonesia
1
0
0
757
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
🚨🚨 میں بار بار عرض کر رہا ہوں کہ جنگ جتنی بھی خوفناک ہوجائے ایران پھر بھی سروائو کر جائے گا۔ ایران ہزاروں سالوں سے یہ حملے اور مصیبتیں دیکھتا آیا ہے اور جانتا ہے کیسے مقابلہ کرنا ہے۔ لیکن دوسری عالمی جنگ کے بعد بننے والی خلیجی اور عرب ریاستوں کا کونڈا ہوجائے گا۔ جنگ کے بعد آپ سے یہ خطہ پہچانا نہيں جائے گا۔ کچھ خلیجی ریاستیں فنکشنل نہیں رہیں گی، پروفیسر جیفری سیکس کے الفاظ میں۔ متحدہ عرب امارات، بحرین، کویت اور اردن خطرے میں ہیں۔
اردو
40
370
2K
31.8K
Zeeshan Chaudhary
Zeeshan Chaudhary@ShanuZee900·
@GoKoBoro @JimmyVirkk جنکا آرمی چیف امریکہ لگاتا ہے وہ عرب سے امریکہ کو نکانا چاہتے ہیں ۔۔ بھائی صاحب یہ کچھ زیادہ نہیں ہو گیا؟؟؟ پلیز سستا نشہ نہ کیا کریں آنکھیں کھولیں
اردو
2
0
1
37
گوکبورو
گوکبورو@GoKoBoro·
@JimmyVirkk ایران جو کچھ کر رہا ہے ساری انسٹرکشن پاکستان دے رہا ہے دنیا اتنی بھی بےوقوف نہیں ہے پاکستان عرب ممالک سے امریکہ کو نکال کر وہاں اپنی طاقت جمانا چاہتا ہے عرب بھی ایران کو کہہ رہا ہے کہ امریکہ کے اڈو کو نشانہ بناؤ ہم صرف مزمت کریں گے اور کچھ نہیں
اردو
1
0
0
852
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
پلان بڑا سمپل ہے اور یہ "آپس" میں سر جوڑ کر بنایا گیا ہے: پلان یہ ہے کہ اسرائیلی سرزمین سے ایران پر حملہ نہ کیا جائے۔ بلکہ، ایران پر حملے کے لیے عرب ممالک کی سرزمین کو استعمال کیا جائے تاکہ، ایران جوابی حملے میں عرب ممالک کو ہی نشانہ بنائے اور پھر یہ بیانیہ بنایا جائے کہ ایران، اسرائیل پر نہیں، بلکہ عرب ممالک پر حملہ کررہا ہے۔ اس سے ایران کے خلاف بیانیہ بنانے اور مسلمان ممالک کو جنگ میں گھسیٹنے کا جواز پیدا ہوجائے گا باقی جو مسلمان، امریکہ اسرائیل کو برسوں جاننے کے باوجود، قوم پرستی کے نام پر گدھا ہے، وہ یہ سوچنے کا تردد ہی نہیں کرے گا کہ عرب ممالک، ایران پر حملے کے لیے اپنی سرزمین کیوں پیش کررہے ہیں؟ آپ کو پروپگینڈا خبر ایسے دی جائے گی کہ، "ایران نے سعودیہ پر حملہ کیا" جبکہ مکمل خبر یہ ہے کہ، "سعودی سرزمین سے، امریکی فورسز نے ایران کے سول انفراسٹرکچر پر حملہ کیا جس کے جواب میں، ایران نے، سعودیہ میں موجود امریکی بیس کو نشانہ بنایا" شہزاد حسین، کراچی
اردو
52
571
2.2K
59.2K
Zeeshan Chaudhary retweetledi
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
Tehran Times. An amazing institution with an amazing management team. @TehranTimes79
Mir Mohammad Alikhan tweet media
English
3
25
330
6.4K
Zeeshan Chaudhary
Zeeshan Chaudhary@ShanuZee900·
@shoaibasghar477 @PublicNews_Com منصور زرا کیمرا بند کرنا میں سوال سن لوں ۔۔ اسے زرا ریکارڈ نہ کرنا منصور ۔۔ ایسے کھوتے دماغوں کی سپورٹ کرتے ہوئے شرم بھی نہیں آتی ۔۔ لعنت قبول کریں
اردو
0
0
1
8
Zeeshan Chaudhary retweetledi
Shoaib Dar
Shoaib Dar@shoaibasghar477·
@PublicNews_Com اگر گورنمٹ نے اپنی فیول سٹوریج بڑھانی ہے تو یہ فیڈرل گورنمنٹ کا کام ہے۔ سڑکیں پل انڈر پاس صوبائی حکومت کا کام ہے۔ کمرشل استعمال کے لئے سٹوریج بڑھانا فیول امپورٹ کمپنیوں کا کام ہے۔ کتھے دی کھوتی کتھے بن رے او۔۔۔۔۔۔۔
اردو
1
1
7
505
Public News
Public News@PublicNews_Com·
آج شہباز رانا صاحب نے خبر دی ہے کہ پاکستان نے سعودی عرب سے درخواست کی ہے کہ وہ آئندہ 15 سالوں تک ہمیں تیل کی فراہمی ادھار پر دے۔ سعودی عرب اس کا ہم سے صرف ایک فیصد سود لے گا۔ سعودی عرب ہمیں تیل دے گا اور وہ ہم سے اس کی قیمت ایک سال بعد لے گا۔ یہ کتنا بڑا المیہ ہے کہ صرف ایک سال پہلے ہم نے قطر سے لیے گئے گیس کے 24 جہاز عالمی مارکیٹ میں بیچ دیے ہیں کیونکہ ہمارے ہاں ان کی اسٹوریج نہیں تھی۔ ہم نے جو پیسے اسٹوریج پر خرچ کرنے تھے وہ ہم نے انڈر پاسز اور فلائی اوور پر خرچ کر دیے ہیں۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو #PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider @javeednusrat
اردو
28
579
1.9K
117.8K
Zeeshan Chaudhary
Zeeshan Chaudhary@ShanuZee900·
@aamirhameed @JimmyVirkk آخے یہ ملک آزاد ہیں ۔۔ بندہ چول تھوڑی سوچ سمجھ کے مار لے ۔۔ بونگی ماری ہے یہ آپ نے
اردو
0
0
0
1
عامر حمید۔ پنجابی
@JimmyVirkk ایران گاؤں کی وہ مائی ہے جسے بارہ بچوں کے بعد بھی سچا پیار نہیں ملتا. موساد کے پالتو کتے تو یہ کیوں سمجھتا ہے کہ یہ ملک ایران کی چاکری کریں? بھڑوے یہ سب ملک آزاد ہیں. پاسدران کے تیرے ابو اسرائیل پر حملہ کیوں نہیں کرتے?
اردو
1
1
2
435
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
ایران پر امریکہ سب سے زیادہ حملے ان چار ممالک سے کر رہا ہے: 1۔ کویت 2۔ بحرین 3۔ قطر 4۔ اردن ان میں قطر وہ ہے جو ثالثی کروا رہا تھا۔ اور لگتا تھا ثالثی میں مخلص ہے۔ لیکن آخر پر امریکی احکامات کے تحت سرنڈر کر گیا۔ قطر پر ایران کو پہلے غصہ یہ تھا کہ ایران کی گیس بھی نکال نکال کر دنیا کو بیچ رہا تھا۔ اور قطر کے محافظوں نے ایران کے تیل اور گیس کی فروخت پر پابندی لگائی ہوئی ہے۔ پھر قطر ثالثی شروع کرکے سرنڈر کر گیا اور ایران کے پیسے بھی دبا گیا۔ اب ان سب ایذا رسانیوں کے نتائج بھگتنے پڑیں گے۔
اردو
20
190
1.2K
33.9K
Zeeshan Chaudhary retweetledi
Waseem Abbasi
Waseem Abbasi@Wabbasi007·
انڈیا میں پابندی کی شکار ستلج فلم پوری کی پوری ایکس پر بھی کسی نے لگا دی ہے۔۔👇👇👇 مجھے نہیں پتا تھا کہ ایکس پر مووی بھی دیکھی جا سکتی ہے۔۔
اردو
163
5.5K
13.5K
782.7K
Zeeshan Chaudhary
Zeeshan Chaudhary@ShanuZee900·
@shafqats32 @Zaeemlegharii جتنی عمر ہوگئی ہے کم از کم اب لکھنا آجانا چاہیے تھا آپکو ۔۔ تربیت میں کمی رہ گئی ہے شاید
اردو
0
0
0
6
شفقت سعید
شفقت سعید@shafqats32·
@Zaeemlegharii اگر اب بھی سہیل ظفر چٹھہ نہ مانے تو اس کے سامنے جا کر لیٹ جانا، شاید اس کا دل کچھ کر گزرنے پر آمادہ ہو جائے !!!
اردو
1
0
1
77
Zaeem leghari
Zaeem leghari@Zaeemlegharii·
سہیل ظفر چٹھہ صاحب توجہ درکار ہے سہیل ظفر چٹھہ صاحب، 1-ڈی این اے میچ ہو چکا ہے سہیل ظفر چٹھہ صاحب 2- گینگ ریپ، اغوا برائے تاوان اور تشدد ثابت ہو چکے ہیں سہیل ظفر چٹھہ صاحب 3-لڑکیوں کا 164 کا بیان درست ثابت ہو چکا ہے سہیل ظفر چٹھہ صاحب غریب کمزور اور اشرافیہ کے لیے دو قانون کیوں ?۔ سہیل ظفر چٹھہ صاحب جو غریب کے ساتھ سلوک ہوتا ہے وہ رضا ڈار کے ساتھ کب ہوگا?
Zaeem leghari tweet media
اردو
9
135
399
8.1K
Zeeshan Chaudhary retweetledi
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
It was the worlds’ largest funeral. That’s it. That’s the tweet.
English
8
77
697
14K
Zeeshan Chaudhary retweetledi
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
تاریخ کا سب سے بڑا الوداع۔
اردو
15
515
3.2K
56.9K
Zeeshan Chaudhary retweetledi
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
یہ تہران نہیں۔ یہ قُم کا شہر ہے۔ آج رات سے کل تک قُم میں جلوس ہونگے۔ پھر نجف۔ پھر کربلا۔ پھر مشہد۔ مسلم دُنیا کا سر فخر سے بُلند کر گئے شہید آیت اللہ علی حُسینی خامنائ۔
Mir Mohammad Alikhan tweet media
اردو
9
313
2.2K
13.7K
Zeeshan Chaudhary
Zeeshan Chaudhary@ShanuZee900·
@shry1992 @JimmyVirkk اور آپکو لگتا ہے اچھی ڈیل مل جائے گی ایران کو؟ امریکہ اور اسرائیل خود پھنسے ہیں تو مزاکرات پہ آئے ہیں ورنہ وہ تو بلاوجہ جنگ شروع کر دیتے ہیں وہ بس ٹائم لے رہے ہیں اللّہ نے کرے 2,3 ماہ تک اک بڑی جنگ دیکھ رہا ہوں میں ۔۔ باقی اللّہ خیر کریں قرب قیامت جنگوں کا زمانہ ہے ویسے بھی
اردو
0
0
0
5
Syed Shaheryar Ahmed
Syed Shaheryar Ahmed@shry1992·
@JimmyVirkk Why Iran attach merchant ships? Zyda ghurur agya he? Is drama bazi k nateja Iran k lye sahi nhe nikle ga Iran achi se achi deal lene k kohshsh krne chahye tk khud ko mazbot kr sake na ye drama bazi kre
1
0
0
61
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
سپریم لیڈر کا عسکری مشیر: امریکہ کے ساتھ مذاکرات ناکام ہوجائیں گے۔ ایم او یو کینسل ہوجائے گا۔
Iran Observer@IranObserver0

⚡️BREAKING: Military Adviser to Iran's Supreme Leader on Negotiations: "Negotiations with the Americans will Fail It is extremely clear that the Americans will turn these Negotiations into a Failure like the previous Nuclear Deal"

اردو
2
84
410
7.7K
Zeeshan Chaudhary retweetledi
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
ألسَّلاَمُ عَلَیکِ یَا فَاطِمَةَ المَعصُومِه بِنتِ مُوسَي بنِ جَعفَر(ع)۔ الَسَلامُ عَلَيْكِ يا اُختَ‌ وَلِيِ اللهِ۔
Mir Mohammad Alikhan tweet media
العربية
31
86
1.6K
17.1K
Zeeshan Chaudhary
Zeeshan Chaudhary@ShanuZee900·
@sabirnazar1 @JimmyVirkk جتنی عمر ہوگئی ہے آپکی ، اب کم از کم لکھنا آ جانا چاہیے تھا خیر تربیت میں کمی رہ گئی ہے
اردو
0
1
3
12
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
لارے لگانے میں قمر باجوہ کا کوئی ثانی نہیں تھا۔ بلاول کو وزرات عظمی کا لارا لگایا تھا جس کے بعد اس نے نشہ کرنا شروع کیا اور پتلا ہوا۔ کچھ چیزیں ٹھیک کرنے کے لئے سرجریاں بھی کروائیں۔ تکلیف سے گزرا۔ no pain no gain لیکن پھر نئے لوگ آگئے۔ ان کا ذوق مخلتف تھا۔ اس طرح بلاول کے خواب چکنا چور ہوگئے۔ اب بلاول کا کوئی چانس نہيں ہے۔ موجودہ گھوڑا ہی چلے گا۔ تب تک جب تک گاڑی پنکچر نہ ہوگئی۔
اردو
19
169
1.3K
50.7K
Zeeshan Chaudhary retweetledi
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
This man has changed the world. Forever. شہیدِ ایران
Mir Mohammad Alikhan tweet media
32
221
1.8K
10.9K
Zeeshan Chaudhary
Zeeshan Chaudhary@ShanuZee900·
@NaveedAbbaspti @JimmyVirkk قران میں بہت واقعات ہیں ظالموں کے انجام کے ۔۔ سر سوچیں ذرا انکا کیا حال ہوگا یہ فرعون نمرود یزید کے پیروکار بن گئے ہیں
اردو
0
0
0
10
Naveed Abbas
Naveed Abbas@NaveedAbbaspti·
@JimmyVirkk کہ ہمارا اچھا ریپ کیا ۔ لعنت ہو ایسے افسروں پر ن لیگ کے کتے ہیں یہ صرف
اردو
1
1
4
153
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
ریپ ہونے والی فارن خواتین پاکستان سے مطمئن ہو کر واپس گئیں۔ پنجاب پولیس آفیسر کا پریس کانفرنس میں بیان یہ کیا بیان ہے؟ کس چیز سے مطمئن ہو کر گئیں؟
اردو
15
60
380
11K
Zeeshan Chaudhary retweetledi
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
FIXED ..!!
Qasim Khan Suri tweet media
English
103
6.1K
17.1K
106.8K
Zeeshan Chaudhary retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
الیکشن کمیشن کا ایک نوٹس شریف خاندان کا چھوٹا بڑا دونوں پیشاب بند کرسکتا ہے کہ آپ نے جعلی الیکشن کی مدد سے نشستیں جیتیں ، آپ آئین سے غداری کے مرتکب ہوئے اور اب تیاری پکڑیں۔ایسے میں پرلے درجے کے احمق وہ لوگ ہیں جن کا خیال ہے کہ ڈار فیملی کے کیسز اس لیے کھل رہے ہیں کہ فوج اسحاق ڈار کی جگہ محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنانا چاہتی ہے۔ البتہ کوئی واردات سامنے آنے پر ایک گروپ دوسرے کو جی بھر کے ذلیل ضرور کرسکتا ہے۔ وہی ہو رہا ہے۔ فوج شریف خاندان سے جو تقاضا کرے گی وہ ملے گا۔ صرف دو دن ہوا چلی کہ اٹھائیسویں ترمیم میں فیلڈ مارشل کو صدر بنایا جارہا ہے یا زرداری گروپ کو کٹ ٹو سائز کیا جارہا ہے ، بلاول اور زرداری نے فورا فیلڈ مارشل کے اعضائے مخصوصہ سر پر اٹھا لیے اور خصوصی جلسے منعقد کرکے پالش پھیرنے لگے۔ فوج جس وقت محسن نقوی کو وزیر خارجہ یا وزیر اعظم بنانے کا فیصلہ کرلے گی اسی وقت مطالبہ پورا ہوگا۔ عمران خان جو کچھ برداشت کرگیا شریف و زرداری خاندان ہر مرتبہ اس آزمائش سے فرار ہوئے۔ لہذا گزارش ہے کہ اگر مگر چونکہ چنانچہ لیکن شاید وغیرہ والے تبصرہ پاڑوں سے پرہیز کریں۔
اردو
41
788
3.5K
78K
Zeeshan Chaudhary retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
اردو
83
6.3K
13.4K
95.8K