An Ahmadi
10.7K posts

@Gophertoon
بعد از خدا بعشق محمدؐ مخمرم گر کفر ایں بود بخدا سخت کافرم

آج کا سوال مورخہ اپریل ۲۹ کو ۷۲ فرقوں کے نمائندگی میں دو مناظرین “پوزیشن” لیتے لیتے، باری باری اپنے ہی ۷۲ فرقوں کے بانیوں اور اولیاء کوکافر، زندیق اور ملعون کہہ کر چلتے بنے کیا ۷۲ فرقے اپنے خلافِ قرآن عقائد کو ہی اسلام سمجھتے ہوئے اس سرِعام رسوائی کا نقارہ تاقیامت برداشت کرینگے یا اللّٰہ کا تقویٰ اختیار کرتے ہوئے اپنی ہدایت کیلئے دعا کریں گے؟ ایک “عام” احمدی کا سوال

@SamiSwati_ اللہ کی مدد ہمیشہ مومنوں کے ساتھ ہے اللہ تعالٰی فرماتاہےکہ ذٰلِکَ بِاَنَّ اللّٰہَ مَوْلَی الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَاَنَّ الْکٰفِرِیْنَ لَا مَوْلٰی لَھُمْ (محمد: 12 ) یہ اس لئےہےکہ اللہ ان لوگوں کامولیٰ ہوتاہےجو ایمان لائےاورکافروں کایقیناًکوئی مولیٰ نہیں ہوتا۔۔ #MessiahHasCome

ولا یفلح الساحر حیث اتی “The magician never succeeds, no matter where he comes from.” (Quran 20:17) The magicians tried their best but Alhamdollilah, the truth stood firm, and every illusion failed.