Daniel Malik

1.9K posts

Daniel Malik banner
Daniel Malik

Daniel Malik

@GreatOldDan

Old Pal.

Katılım Haziran 2018
244 Takip Edilen13.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Daniel Malik
Daniel Malik@GreatOldDan·
چیف سیکرٹری پنجاب کہتا ہے کہ ہم نے مریم نواز کو الیکشن دھاندلی اور افسران سے اتنا ڈرا دیا ہے کہ وہ اب کسی بھی افسر کی پوسٹنگ پر اعتراض نہیں کرتی۔ میں جو کہتا ہوں وہی کرتی ہے۔ یہ بات بھائ لوگوں کے ذریعے بھی مریم تک پہنچائ گئ ہے۔ یہ پڑی ہے آپ کی شہباز سپیڈ اور آئرن لیڈی
اردو
6
30
109
6.3K
Daniel Malik
Daniel Malik@GreatOldDan·
پاکستان کی مالیاتی پالیسی مکمل طور پر کمرشل بینکوں کے ملازمین کے ذریعے regulatory capture کا شکار ہو چکی ہے۔ 6% پر دیئے گئے قرضوں پر گھر بیٹھے بیٹھے یہ بینکس 26% سود لے رہے۔ حکومت عوام کی جیبوں سے نکال نکال کر ان کی جیبیں بھر رہی۔ اس پر غور کریں۔ آپ کو آئ ایم ایف کی ضرورت نہیں
اردو
1
18
49
1.9K
Daniel Malik
Daniel Malik@GreatOldDan·
پاکستان پر بیرونی قرضوں سے زیادہ کمرشل بینکوں کے قرضوں کا بوجھ ناقابل برداشت ہے۔ حکومت پاکستان کو ڈومیسٹک قرضوں پر ڈیفالٹ کر جانا چاہیے اور گورنمنٹ borrowing کی شرح سود 3% سے زیادہ نہ ہو۔ اور یہ فکس ہو۔ ورنہ پرائیویٹ بینک ویسے ہی ختم کر دیں۔ یہ لوٹ سیل ہے۔
اردو
0
7
42
1.7K
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
یہ جنید محمود کون صاحب ھیں؟
صحرانورد tweet media
اردو
21
8
74
9.3K
Daniel Malik
Daniel Malik@GreatOldDan·
یہ صاحب لاہور شاہدرہ کے ن لیگ ایم پی اے غزالی بٹ کے داماد ہیں۔ غزالی بٹ لاہور میں ڈرگ کارٹیل چلاتا ہے۔ خواجہ عمران نذیر اور ذیشان ملک کا۔قریبی ہے۔ اس لئے اس کا نوٹیفکیشن ہوا ہے۔
Mian Umar@UmarPmlnnn

ڈسٹرکٹ فیصل آباد میں ایک جنید محمود نامی شخص کو منسٹر ہیلتھ @Kh_ImranNazir صاحب نے کوآرڈینیٹر لگایا ہے فیصل آباد میں یہ شخص کون ہے پارٹی کے کس ونگ سے تعلق ہے پارٹی کے لیے کیا خدمات ہیں جس وجہ سے یہ عہدہ ملا ہے؟

اردو
0
0
3
592
Daniel Malik
Daniel Malik@GreatOldDan·
@Kashif7Riaz شاہدرہ کے لوگ عابد خان اور غزالی بٹ کو ایک ہی کہتے ہیں۔ عابد خان غزالی بٹ کے کہنے پر ن لیگ کے سمیع خان کے مقابلے الیکشن لڑا۔ پورا شاہدرہ یہ بات جانتا۔
اردو
1
0
0
38
Kashif Riaz
Kashif Riaz@Kashif7Riaz·
@GreatOldDan بھائی صاحب چولیں نہ ماریں، غزالی بٹ شاہدرہ ٹاون کا ایم پی اے ہے اور عابد خان کا ن سے دور دور تک کوئی لینا دینا نہیں الیکشن بھی آذاد لڑا تھا اور یہ ونڈالہ دیال شاہ کا علاقہ شیخوپورہ تحصیل فیروزوالہ کا ہے. البتہ عابد خان منشیات فروشی کے حوالے سے جانا جاتا ہے.
اردو
1
0
0
36
Daniel Malik
Daniel Malik@GreatOldDan·
شاہدرہ میں ن لیگ کا ایم پی اے غزالی بٹ اس کا بہت بڑا سپلائر ہے۔ اس کا چیئرمین عابد خان ٹرکوں کے حساب سے نشہ آور اشیا بیچتا ہے۔ دونوں پر مقدمات اور ایجنسیوں کی رپورٹس ہیں۔ خواجہ عمران نذیر، حمزہ شہباز کا ہاتھ ہے ان پر ۔ کسی بھی جگہ سے چیک کر لیں ۔ پورا شاہدرہ جانتا ہے۔
Umar Cheema@UmarCheema1

ادھر کوئی نیاز نہیں بانٹی جا رہی بلکہ ہیروئین کا نشہ خریدنے والے قطار بنائے کھڑے ہیں ان میں نوجوان بھی شامل ہیں اور یہ کسی دوردراز علاقے کی نہیں بلکہ شاہدرہ کے نواحی گاؤں ونڈالہ دیال شاہ (تحصیل فیروز والا ضلع شیخوپورہ) کی ہے @MaryamNSharif

اردو
2
24
55
2.3K
Daniel Malik
Daniel Malik@GreatOldDan·
خواجہ عمران نذیر نے فیصل آباد سے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کا کواردینٹر غزالی بٹ ایم پی اے شاہدرہ کے داماد کو لگا دیا۔ اسی طرح غزالی بٹ کو لاہور ڈسٹرکٹ کا مانیترنگ انچارج بھی لگایا گیا ہے۔ شاہدرہ سے کنفرم خبر ہے کہ منشیات کا دھندہ اس کی زیر نگرانی چلتا۔
Daniel Malik tweet media
اردو
0
9
22
1.7K
Daniel Malik
Daniel Malik@GreatOldDan·
@CharSoAth کسی کا تعلق نہیں جوڑا ۔ میں بھی کوشش کر رہا کہ شاہدرہ سے ویریفائ کروں۔ آپ بھی کریں۔
اردو
0
0
0
23
Muhammad Ali
Muhammad Ali@CharSoAth·
@GreatOldDan ہو سکتا ہے مذکورہ افراد یہی کام کرتے ہوں۔ لیکن جس انداز میں حمزہ شہباز اور مریم نواز سے جوڑ دیا گیا، تاثر یہی بنا کہ سابق و موجودہ وزیراعلیٰ خود منشیات کا کاروبار یا پشت پناہی کر رہے۔ دونوں باتوں کو بےشک بیان کریں مگر الگ جملوں میں، تاکہ ملزم اور تعلق دار میں فرق واضح رہے
اردو
1
0
1
42
Muhammad Ali
Muhammad Ali@CharSoAth·
بغض ہو تو ایسا ۔۔۔ نوازشریف اور شہبازشریف کی اولاد (بشمول خاتون وزیراعلیٰ) پر منشیات فروشی کا الزام بھی لگا گئے، مگر حرامخورز افسرشاہی کے نکمےپن، رشوت خوری اور نااہلی پر ایک لفظ نہیں لکھتے! یہ جو کوئی بھی ہے، کہیں کھڈے لائن لگے ہونے کا ساڑھ نکال رہا ہے
Daniel Malik@GreatOldDan

غزالی بٹ ایم پی اے ن لیگ اور اس کا چیئرمین عابد خان یہ کرتے ہیں۔ ان کے پیچھے ن لیگ میں حمزہ شہباز ، خواجہ عمران نذیر اور ذیشان ملک سیکرٹری مریم نواز ہیں۔ لاہور ن لیگ میں کسی سے پوچھ لیں اور شاہدرہ کسی بھی عام بندے سے پوچھ لیں۔

اردو
1
0
2
195
Daniel Malik
Daniel Malik@GreatOldDan·
@NaumanKasana @CuriousIBiz علی پرویز لڑ رہا ہے۔ اور لاہور سے اگر ن لیگ ایک بھی سیٹ جیت گئ تو معجزہ ہو گا۔
اردو
0
0
0
9
Daniel Malik
Daniel Malik@GreatOldDan·
میاں صاحب کے سیاسی مشیر راشد نصراللہ صاحب ہیں اور مریم نوازشریف صاحبہ کے مشیر پرویز رشید، عظمی بخاری، ثانیہ عاشق، ذیشان ملک ، مریم اورنگزیب ہیں۔ ن لیگ فاتحہ پڑھ لے۔
اردو
2
10
46
2.1K
Daniel Malik
Daniel Malik@GreatOldDan·
ن لیگ خوابوں کی دنیا میں رہتی ہے۔ لاہور میں خواجہ سعد رفیق نے بائ الیکشن لڑنے سے اس ڈر سے انکار کیا کہ جیت نہیں سکوں گا۔ اگر ہار گیا تو سیاست وڑ جائیگی۔ رانا ثناء اللہ نے انکار کر دیا ہے۔ رہی سہی کسر اب ثانیہ عاشق ، ذیشان ملک ، مریم اورنگزیب، عظمی بخاری اور پرویز رشید نکالیں گے
RAShahzaddk@RShahzaddk

پی ٹی آئی کے پراپوگنڈے کو پانچ سال سٹڈی کیا ہے ان کی سٹریٹجی بہت سائنٹفک مگر ان کا بیانیہ بہت ہی لو لیول کا ہے ٹوئٹر پاکستان کا سب سے پڑھا لکھا میڈیم یہاں ہم نے ان کو ناکوں چنے چبوا دہئے مگر فیس بک ، یو ٹیوب ، ٹک ٹاک پر پاکستان کی ایک بہت بڑی تعداد ہے اور ظاہر ہے ہمارے پاس نا اتنے وسائل نا ذرائع یہ سیاسی جماعتوں کا کام کہ اس پر انویسٹ کریں فیوچر الیکشن سائبر سپیس dominance پر ہوں گے brain manipulation بھی سوشل میڈیا سے ہوتی اور brain control بھی

اردو
0
5
26
1.1K
Daniel Malik
Daniel Malik@GreatOldDan·
وہ تو ٹھیک ہے لیں ایسے بابوں سے جان چھڑا لیں۔ رمادا ہوٹل میں ایک سوییٹ پکا پکا رکھا ہوا تھا کیونکہ قاسمی صاحب کے پاس رہائش کوئ نہیں تھی۔ بجلی کے بلوں کے ساتھ لیا گیا پیسہ لوٹ کا مال سمجھتے ہین۔
شبانہ شوکت@Shabanashaukat4

سابق ایم ڈی پی ٹی وی عطا الحق قاسمی کےخلاف کرپشن کے ثبوت نہیں،سرکاری ٹی وی کو 19 کروڑ کے نقصان کے شواہد بھی نہیں ہیں،سپریم کورٹ نے عطا الحق قاسمی کی بطور ڈائریکٹر تقرری پر پابندی بھی ختم کر دی،اسحاق ڈار، پرویز رشید، فواد حسن فواد سے رقم وصولی کا فیصلہ بھی غلط قرار دے دیا

اردو
1
1
7
897
Daniel Malik
Daniel Malik@GreatOldDan·
آپ کے علم کیلئے محترمہ صائمہ فاروق مریم نواز کی پرسنل کیئر ٹیکر ہوتی تھین۔ کپڑے استری کرنا ، کپڑے پیک کرنا، کھانے اور دوسری ضروریات کا خیال رکھنا ۔ اللہ نے محنت کے سبب ترقی دی۔ کون کہتا ہے اس ملک میں میرٹ نہیں ہے اور اس کے وسائل حکمران ملکی وسائل اپنے قریبی لوگوں پر لٹاتے ہیں
PMLN@pmln_org

محترمہ صائمہ فاروق کو وزیر اعلیٰ پنجاب کا پرنسل سیکرٹری تعینات کر دیا گیا اس حوالے سے ایوانِ وزیر اعلیٰ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ @SaimaFarooq

اردو
4
6
26
3K
Daniel Malik
Daniel Malik@GreatOldDan·
اگر مریم اورنگزیب میڈیا کو اشتہار نہ دیتی تو اس کا خاوند اور دو بیٹے دوبئی کے مہنگے ترین علاقے میں کیسے رہتے؟ رابعہ انعم کے خاوند کا مریم اورنگزیب کے خاوند سے کیا تعلق ہے؟ رابعہ انعم کو پی ٹی وی پر نوکری کیسے ملی ؟
RAShahzaddk@RShahzaddk

مریم اورنگزیب نے ڈیڑھ سال میں دس ارب کے حکومتی اشتہارات میڈیا کو دئیے اور میڈیا سارا دن فتنہ کلٹ کے پراپوگنڈہ کو reinforce کرتا اسے پھیلاتا اصولی طور پر میڈیا کو حکومتی اشتہارات مکمل بند ہونے چاہیں یہ غریب عوام کا پیسہ ان چینل پر کیوں لٹا رہے جو نوجوانوں کو ریاست مخالف پراپوگنڈہ سیکھا رہے ہیں #BanTerroristPTICult

اردو
3
28
69
1.8K