𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼

134.7K posts

𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 banner
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼

𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼

@Gulfam__86

We will shine every time like a new sun to tell my opponent's. وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ Proud to be Pakistani.#PTI

Katılım Mayıs 2022
14K Takip Edilen14.4K Takipçiler
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 retweetledi
Mahpara Safdar
Mahpara Safdar@mahparasafdar·
ابھی تک عدت کیس کا فیصلہ نہیں سنایا شاید فیصلہ بنانے میں دیر لگ رہی ہو کیونکہ قران میں تو اس کی کوئی سزا نہیں مگرعمران خان کے لیے کوئی بھی قانون گھڑا جاسکتا ہے پی ٹی آئی میں شامل کیے گئے تمامُ ایجنٹ جو نکاح کرانے میں پیش پیش تھے اب خلاف گواہیاں دے رہے ہیں یہاں ایمان بکتے ہیں
Rawalpindi, Pakistan 🇵🇰 اردو
102
141
532
37.9K
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 retweetledi
Falak Javaid Khan
Falak Javaid Khan@falakjavaidkhan·
جن کو برگرز کہتے تھے وہ لوہے کے چنے ثابت ہوئے چباتے ہیں تو دانت ٹوٹتے ہیں نگلیں تو سانس اکھڑتا ہے اگلیں تو عزت جاتی ہے۔۔!! اب نا اگلے جا رہے ہیں نا نگلے۔۔۔🔥
اردو
60
1.2K
5K
53.2K
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 retweetledi
Muhammad Nawaz Khan
Muhammad Nawaz Khan@MuhammaddNawaz·
اگلے جمعہ کو ہم کپتان کو وزیر اعظم بنا کر جیت کا جشن منائیں گے✌️ 🔥انشاء اللہ🔥
Muhammad Nawaz Khan tweet media
Birmingham, England 🇬🇧 اردو
1.6K
3K
18.1K
317.4K
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 retweetledi
Saif AFridi
Saif AFridi@SaifSolicitor·
تحریک انصاف ایمرجنسی درخواست‼⚠️ گوال منڈی کی بدبودار مجرمہ کے ٹویٹ پر میں نے کمنٹ کیا ان کے کچھ پالتو کتے میرے ID کو رپورٹ کر رہے ہیں اپ لوگ نیچے کمنٹ اور ری ٹویٹ کرتے جائیں رکنا نہیں, نہیں تو اکاؤنٹ سسپینڈ ہو جائے گا
اردو
1.9K
4.3K
8.1K
253K
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 retweetledi
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
چند دن پہلے میں نے کہا تھا کہ نیوز چینلز کے سپانسرز کا بائیکاٹ کریں گے۔ اس کا آغاز ہم آج سے کررہے ہیں۔ جیو نیوز پر جو بھی کمپنی اشتہار دے گی۔ اس کمپنی کے پراڈکٹس کے بائیکاٹ کا اعلان کروں گا۔ کیا آپ اس مہم میں میرا ساتھ دیں گے؟
Adil Raja tweet media
اردو
2.4K
10.2K
31.8K
638.1K
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 retweetledi
Usman Riaz Khan
Usman Riaz Khan@usmanbullet2·
جنہوں نے سزا دی انکو یقین ھے کہ امریکہ سپر پاور ھے. اور جسکو سزا ملی اسکا ایمان ھے کہ اللّٰہ سپر پاور ھے .✌️❤
اردو
17
461
2.4K
28.3K
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 retweetledi
Saif AFridi
Saif AFridi@SaifSolicitor·
زندگی میں پہلی بار کپتان کو تکلیف میں آج دیکھا اس سے پہلے والے سارے حربے اپنی ذات کی حد تک محدود تھے لیکن آج جب جج نے کہا کہ آپ پر الزام ہے کہ نکاح سے پہلے آپکے بشری بی بی کے ساتھ تعلقات تھے اس پر پہلی بار کپتان کی انکھوں میں خون والا غصہ دیکھا لیکن اگلے ہی لمحے اس نے کہا میں باوضو ہوں،قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر بیان دینا چاہتا ہوں کیونکہ یہاں الزام صرف مجھ پر نہیں میری بیوی پر بھی ہے...!
اردو
153
1.5K
5.5K
244.6K
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 retweetledi
Javeria Siddique
Javeria Siddique@javerias·
عمران خان 72 سال کے بزرگ لیڈر ہی‍ں ان پر اور انکی پردہ نشین بیوی پر عدت والا کیس ہمارے معاشرے کی گراوٹ کو ظاہر ہے جویریہ صدیق youtu.be/oI3xqXYiPM8?si…
YouTube video
YouTube
اردو
73
1.4K
5.6K
70.5K
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
اگر مجھے ڈیل کے تحت بنی گالہ بھیجا گیا تو ڈیل کینسل کرلیں مجھے جیل رکھ لیں،قرآن پاک میں منافق اور شیطان سے اللہ نے نفرت فرمائی ہے۔ بشریٰ بی بی #BushraBibi bit.ly/484e8ya
Siasat.pk tweet media
اردو
112
5.3K
21.8K
210.3K
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 retweetledi
سبطِ حسن
سبطِ حسن@simowabaj·
1/5 امام جعفر صادق علیہ السلام ایک مرتبہ امیرالمومنین حضرت علیؑ آنکھ کے درد میں مبتلا ہو گئے. رسولؐ اللہ حضرت علیؑ کی عیادت کے لیے تشریف لائے تو دیکھا کہ آپ درد کی شدت سے کراہ رہے ہیں، رسولؐ اللہ نے فرمایا اے علیؑ! تم بے صبری سے کراہ رہے ہو یا درد کی شدت سے؟ حضرت علیؑ نے
اردو
1
69
348
6.4K
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 retweetledi
Murad Saeed
Murad Saeed@MuradSaeedPTI·
تمام تر ہتکھنڈے اپنا لینے کے بعد منصوبہ سازوں کو اندازہ ہوچکا ہے کہ عوام کا فیصلہ تبدیل کرنا تقریباً ناممکن ہے۔ کسی نا کسی شکل میں تحریکِ انصاف کو کھیل کا حصہ رکھنا بھی مجبوری ہے تاکہ دنیا انتخابات کی شفافیت پر زیادہ سوال نہ اٹھائے لیکن لندن پلان کی کامیابی اور بیرونی آقاؤں کے ساتھ کیے وعدوں اور ذاتی مفادات کا تحفظ بھی مطلوب ہے۔ اس لیے بشری بی بی کےذریعے خان صاحب کو درج ذیل شرائط پہنچانے کی کوشش کی گئی؛ ۱- مقتدرہ کے معتوب قرار دیے گئے افراد (جن میں میرا نام سرِ فہرست تھا) تحریری معافی مانگیں اور ہمیشہ کے لیے سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرلیں۔ ان کے خاندان کے افراد میں سے کسی کو آگے لایا جاسکتا ہے لیکن وہ خود دوبارہ سیاست میں حصہ نہیں لیں گے۔ ۲- عمران خان اگلے تین سال بنی گالہ میں مقید رہیں گے اور پارٹی یا انتخابات جیتنے کی نتیجے میں بننے والی تحریکِ انصاف کی حکومت کو کسی قسم کا کوئ مشورہ سیاسی، یا حکومتی امور سے متعلق نہیں دے سکیں گے۔ ۳- عمران خان کو تین نام دیے جائیں گے جن میں سے کسی ایک کو وہ اگلا وزیر اعظم نامزد کردیں گے، اور عوام میں تاثر یہی دیا جائیگا کہ یہ فیصلہ عمران خان کی جانب سے کیا گیا۔ ایک سال تک اِس حکومت کی کارکردگی کو جانچا جائیگا اور اُس کے بعد عمران خان اور تحریک انصاف کے مستقبل کا فیصلہ کیا جائیگا۔ بشری بی بی کی جانب سے خان صاحب تک اِن میں سے کوئ بھی شرط پہنچانے سے انکار کیا گیا جس کے بعد سے انہیں دباؤ میں لانے کے لیے تمام تر میڈیا اور ریاستی مشینری کا استعمال بروئے کار لایا جارہا ہے۔ میرے پاکستانیو میں جانتا ہوں آپ باشعور ہیں اور ان تینوں شرائط سے مطلوب نتائج کا اندازہ خود لگا سکتے ہیں! آپ یہ بھی اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ان شرائط کو نا ماننے کی صورت میں ان کو کِن نتائج کی دھمکیاں دی گئی ہونگی اور اُن پر کس رفتار سے عملدرآمد جاری ہے۔ آپ یہ بھی جانتے ہیں کہ اِس وقت خان صاحب اور ان کی اہلیہ اُن کے نرغے میں ہیں۔ اور آپ یہ بھی جانتے ہیں کہ آپ کا شعور ان کے کسی انتہائ اقدام کے راستے کی اکلوتی رکاوٹ ہے۔حالات کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے فی الحال میرا اس سے زیادہ کہنا مناسب نہیں۔ اس وقت ضروری ہے کہ آپ اپنا فوکس ۸ فروری پر رکھیں، اور اپنی آنکھیں اور کان کھلیں رکھیں۔ آپ کا لیڈر اللہ کے بعد آپ کے بھروسے یہ صعوبتیں جھیل رہا ہے۔
اردو
1.4K
17.8K
42.5K
1.2M
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
عمران خان کی کامیابی، پاکستان کی کامیابی کیلئے 8 فروری کو ہر صورت گھروں سے نکلیں اور عمران خان کے امیدواروں کو کامیاب کروانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔
اردو
87
4.5K
12.3K
168K
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 retweetledi
Fayyaz Raja
Fayyaz Raja@mfayyazraja·
مراد سعید کے مطابق عمران خان کو تین آپشنز دیے گئے ہیں۔ 1. رسمی طور پر معافی مانگیں اور سیاست سے دور رہیں۔ آپ اپنے خاندان کے کسی فرد کو آگے لا سکتے ہیں۔ 2. تین سال تک بنی گالہ میں رہیں اور پارٹی کو کوئی مشورہ دینے کی اجازت نہیں ہوگی۔ 3. ہم آپ کو تین نام دیں گے۔ ان میں سے کسی ایک کو وزیراعظم کے لیے نامزد کریں، لیکن آپ عوام کو بتائیں گے کہ آپ نے انہیں منتخب کیا ہے۔ بشریٰ بی بی نے یہ پیغام خان تک پہنچانے سے انکار کر دیا۔
اردو
78
941
3.4K
155.4K
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 retweetledi
Khaleej Mag
Khaleej Mag@KhaleejMag·
Khaleej Mag tweet media
ZXX
616
14.9K
45.5K
751K
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
"مجھے دھوکہ سے بنی گالہ لے جایا گیا ، مجھے کہا گیا کہ اپکو سملی ڈیم ریسٹ ہاؤس منتقل کرنا یے ۔پھر مجھے دھوکے سے رات گیے بنی گالا منتقل کر دیا گیا۔ ابھی بھی اڈیالہ جیل رہنا چاہتی ہوں ۔اسی لیے دھوکے سے لاے کہ پراپیگنڈا کیا جا سکے ۔میں بہادر ہوں خود گرفتاری دی ۔جب سے گرفتاری دی سب پریشان تھے ،مجھے ڈیل کی آفر کی گئیں تھیں، میں نے جواب دیا کہ خان سے ڈائیریکٹ بات کریں ، نا ڈیل کی نا کرونگی بہادری سے جیل میں رہوں گی "بشری بی بی کی اڈیالہ جیل میں میڈیا سے خصوصی گفتگو #BushraBibi #ImranKhan Link : siasat.pk/threads/886674
Siasat.pk tweet media
اردو
57
1.7K
5.7K
89.7K