
@CPEC_UPDATE یہ بات درست نہیں۔ لاہور کینٹ میں دو کینال کا گھر ہے جواد ایس خواجہ کا میں اس کا ہمسایہ ہوں اور اس کے کار پورچ اور طاہر چھی سات لگزرئ گاڑیاں کھڑی رہتی ہیں پولیس کے پہرہ دار الگ سے
Gulzar Cheema
11.7K posts

@Gulzarwindsor1
میرے ضمیر نے قابیل کو نہیں بخشا ، میں کیسے صُلح کر لوں قتل کرنے والوں سے

@CPEC_UPDATE یہ بات درست نہیں۔ لاہور کینٹ میں دو کینال کا گھر ہے جواد ایس خواجہ کا میں اس کا ہمسایہ ہوں اور اس کے کار پورچ اور طاہر چھی سات لگزرئ گاڑیاں کھڑی رہتی ہیں پولیس کے پہرہ دار الگ سے

اسلام آباد میں شاہراہِ دستور کے ایک کونے میں واقع سویلین رہائشی منصوبے کانسٹیٹیوشن ون ایوینیو سے متعلق کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے آج کا دن فیصلہ سنانے کے لئیے مقرر کیا تھا، تمام فریقین مقدمات کی فہرست (کاز لسٹ) کیمطابق کیس عنوان کے سامنے "فیصلہ کا اعلان" سننے کمرہ عدالت میں موجود تھے۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے سنگل بنچ نے 24 فروری کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر جب دوسرے کیس نمٹا چکے تو اس کیس میں فیصلہ سنانے کی بجائے کمرہ عدالت سے اُٹھ کر چلے گئے۔ ٹھیکیدار کمپنی بی این پی کی رٹ درخواست میں سی ڈی اے کیطرف سے اس منصوبے کی لیز منسوخ کرنے کو چیلنج کیا گیا ہے۔ دی نیوز اخبار کی ایک رپورٹ کیمطابق اس کثیرالمنزلہ عمارت میں بانی پی ٹی آئی عمران خان، سابق چیف جسٹس ناصر الملک، وزیر دفاع خواجہ صاف، برجیس طاہر، سعد رفیق(مالک کمپنی) ، کشمالہ طارق، سابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ افتخار حسین چودھری، بیرسٹر اعتزاز احسن، لیفٹیننٹ جنرل (ر) احسن اظہر حیات، سابق سیکریٹری خارجہ سلمان بشیر، سابق گورنر سٹیٹ بنک اشرف واتھرا، ابصار عالم، سابق نیوی چیف آصف اندیلہ، اداکار فریال گوھر، سابق ڈیفنس منسٹر احمد مختار، احسان مانی سمیت بڑی سیاسی، عدالتی و کاروباری شخصیات نے ابتدائی طور اس منصوبے میں فلیٹ خریدے۔ thenews.com.pk/print/363710-g… سی ڈی اے کیمطابق 2019 میں چیف جسٹس ثاقب نثار کے بنچ نے سی ڈی اے کے ھوٹل کے منصوبے کو رہائشی منصوبے میں غیر قانونی طور پر تبدیل کرنے کو جائز قرار دیتے ہوئے کمپنی کو 17 ارب روپے 8 قسطوں میں سی ڈی اے کو ادا کرنے کا حکم دیا تھا۔ اس رقم کی صرف ایک قسط ادا ہونے کے بعد کمپنی نے مزید ادائیگی کرنے سے معذوری ظاہر کی تھی جس پر سی ڈی اے نے لیز منسوخ کر دی تھی۔ ذرائع کیمطابق فیصلہ آج نہیں سنایا جائیگا اور بظاہر اس فیصلے میں کچھ "درستگیاں" کی جا رہی ہیں۔




یہ حرامزادے آج بھی تاج برطانیہ کے وفادار ہیں۔ ان حرامزادے کالے انگریزوں کی عیاشیاں دیکھیں؛ یہ عام پاکستانی کو انسان کیسے سمجھ سکتے ہیں؟ یہ انہیں اپنا باج گزار سمجھتے ہیں، غلام، جیسے تاج برطانیہ سمجھا کرتا تھا۔

وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad

پوچھ اقبالؔ کا ٹھکانہ ابھی وہی کیفیت ہے اس کی کہیں سر رہ گزار بیٹھا ستم کش انتظار ہوگا

القاعدہ کے موضوع پر کتابیں لکھنے والے ریسرچ اسکالرز کو چاہیے کہ وہ پنجاب پولیس سے ضرور رابطہ کریں۔ انہوں نے القاعدہ کے رکنیت کارڈ کی جو دریافت کی ہے، اس سے اس موضوع پر تحقیق کو نئی سمت ملے گی۔
