Main Guna Garr

22.3K posts

Main Guna Garr banner
Main Guna Garr

Main Guna Garr

@Guna_Garr

‏ہر وہ آس کہ جس پر دلءکافر رویا حلق میں آن اٹکی ہے اک تماشا بن کر Main Guna Garr

گوجر خان Katılım Ocak 2017
3.1K Takip Edilen1.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Main Guna Garr
Main Guna Garr@Guna_Garr·
زندگی کتپُتلی بن کے رہ گئی #صاحب ۔۔۔ کبھی دوڑ کسی کے ہاتھ کبھی کسی کے ہاتھ #از_قلم_گناہ_گار Main Guna Garr
Main Guna Garr tweet media
اردو
7
23
57
0
Main Guna Garr retweetledi
Rukaya yousuf
Rukaya yousuf@RukayaYousuf2·
"باہر بیٹھے غیروں سے نہیں ساتھ بیٹھے اپنوں سے ہوشیار رہو۔"🩶
Rukaya yousuf tweet media
اردو
10
6
48
546
Rukaya yousuf
Rukaya yousuf@RukayaYousuf2·
زندہ رہنے کیلئے اپنے سوا کسی اور کا ہونا ضروری نہیں 🖤. Agree?
Rukaya yousuf tweet media
اردو
13
3
28
442
Rukaya yousuf
Rukaya yousuf@RukayaYousuf2·
اَخْلاق اور ظَرْف کا اِمْتِحان" تَعَلُّق خَتْم ہونے کے بَعْد شُرُوع ہوتا ہے!
Rukaya yousuf tweet media
اردو
8
1
27
214
🦋زینی☕
🦋زینی☕@Wafa_e_Zainab·
جہاں محبت ہو وہاں انتظار عادت ہو جاتی ہے ۔۔۔🖤
🦋زینی☕ tweet media
اردو
3
5
26
303
♻️-
♻️-@Z0iiiii·
عادتیں اچار نہیں ہوتی کہ ڈال لی جائیں۔عادتیں تو دیمک ہوتی ہیں ،یہ لگ جایا کرتی ہیں❤️‍🩹
♻️- tweet media
اردو
4
7
24
347
A͟l͟i͟e͟n͟ ꨄ︎
A͟l͟i͟e͟n͟ ꨄ︎@Alien_hnyr·
° اسلام کا مُشکل حِص٘ہ حِجاب نہیں، نماز نہیں، رُوزہ نہیں بلکہ اپنے کردار پر کام کرنا ہے؛ خاموش رہنے کا اِنتخاب کرنا، تَنقید نہ کرنا، کسی کی عزت پہ وَار نہ کرنا، غصے کو رُوکنا، نَفس سے لڑنا، اور اللّٰہ سے نرم، پُر سکون اور پاکیزہ بننے کے لیے مدد مانگتے رہنا ہے۔۔“🫀
A͟l͟i͟e͟n͟ ꨄ︎ tweet media
اردو
10
2
21
131
Iqra Naz
Iqra Naz@iqra1o·
سوچو کہ کس قدر ہیں وہ آنکھیں حسیں جنھیں اکیسویں صدی میں سمندر کہا گیا۔ ♥️ #قومی_زبان
Iqra Naz tweet media
اردو
6
15
22
290
Disloyal 🌷
Disloyal 🌷@tabi_nta·
بہت۔۔۔۔۔۔بے اعتبار تھے ہم لوگ ہمارے ساتھ دو فرشتے اُتارے گۓ!!!! #اردو_زبان
Disloyal 🌷 tweet media
اردو
1
9
15
81
A͟l͟i͟e͟n͟ ꨄ︎
A͟l͟i͟e͟n͟ ꨄ︎@Alien_hnyr·
یہ ایک بے لگام معاشرہ ہے، جہاں تم اپنے خاموش رہنے پر بھی مجرم ٹھہرائے جاتے ہو !
A͟l͟i͟e͟n͟ ꨄ︎ tweet media
اردو
14
2
30
132
صاحبہ
صاحبہ@emmych000·
یہ جو تو اسکی آنکھوں کی رنگت کا معنی نہیں جانتا یہ کہانی ہے دوستاں اور تو کہانی نہیں جانتا
صاحبہ tweet media
اردو
9
1
21
188
A͟l͟i͟e͟n͟ ꨄ︎
A͟l͟i͟e͟n͟ ꨄ︎@Alien_hnyr·
کیا ہوا مشکلیں بڑھ گئیں؟؟ صــــبر رکھیں اور اپنے اللّٰـــــــہ سبحان وتعــــالیٰ پر یقیــــن رکھیں اللـــہ تمہیں ہی جو اتنا آزما رہا ہے، >اُس نے کچھ خاص تو تم میں دیکھا ہو گا
A͟l͟i͟e͟n͟ ꨄ︎ tweet media
اردو
13
1
26
129
Main Guna Garr retweetledi
نوائے خیال
نوائے خیال@Nawa_e_Khayal·
نیند ٹُوٹی تو ، وہی منظر تھا جس سے گھبرا کے ، سو گئی تھی میں!!
نوائے خیال tweet media
اردو
3
2
22
312